بزم اردو

  • Home
  • بزم اردو

بزم اردو اردو ادب بالخصوص اردو مزاح کی دم توڑتی روایت کے احیا کی

19/06/2023

سِنگار دان/ سِنگھار دان (دونوں درست)
Cosmetic box, Make-up kit!

18/06/2023

ہوئی تاخِیر تو کچھ باعِث ِ تاخیر بھی تھا
آپ آتے تھے مگر کوئی عِناں گِیر بھی تھا
غالبؔ
۔
(عِناں/عِنان گِیر=لَگام پکڑنے والا، روکنے والا، مانِع)
۔
ــــ عِنان (عَرَبی-مؤنث)= لَگام، باگ۔ مَجازاََ: اِختِیار۔
ــــ مُطلَق العِنان= جس کی لَگام چھوٹ گئی ہو، بے لَگام،
جس کی لَگام کسی کے ہاتھ میں نہ ہو۔
حاکِم، مُختار ِکُل، آمِر، خُود سَر۔
آزاد، خود مُختار۔
۔
ــــ مُطلَق (عَرَبی-صِفَت) = جو کسی کا غُلام یا تابِع دار نہ ہو، آزاد، خُود مُختار۔
اِس کا مادّہ ہے۔۔۔ ط ل ق۔
طَلاق
مُطَلَّقہ (mu-tal-la-qa) یعنی طلاق شُدہ بھی اِسی سے (یہاں "مُطَلَّقَہ" کے لفظی/لُغَوی معنی پر غَور کیجیے!)
۔
مانِع (عَرَبی ـ صِفَت)= مَنع کرنے والا، روکنے والا، رُکاوَٹ ڈالنے والا، مُزاحِم، سَدّ ِ راہ۔
المانِعُ = رَبّ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام۔
۔
اگر قاری کے پاس الفاظ کا ذخیرہ ہوگا تو لکھنے والے بے فِکر ہو کر ایسے الفاظ استعمال کریں گے جن میں وُسعَت ہو، گہرائی ہو، زیبائی و دِل کَشی ہو۔
:)

18/06/2023

سعودی حکام حج سیزن کے آغاز کے موقع پر غلاف کعبہ کو بلند کر تے ہوئے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share