21/04/2024
*آج قبرستان اکیلے جانے میں ڈر لگتا ہے*
*سوچیں کیا ہوگا جب راتیں وہیں گزریں گی*
*یااللہ ہمارے قبر و حشر کے معاملات آسان فرمانا اور ہمیں ہمیشہ صیحح وقت پر نماز قائم کرنے والے بنا_آمین یارب العالمین🤲