07/03/2023
جی دوستو یہ ویڈیو ہر مسلمان کے لیے ہیں خاص طور پر پشتونوں کے لئے ہے اس سے پہلے میں نے ایک ویڈیو بنائی تھی جو کہ ان لیگل طریقے سے منع کیا تھا کہ یورپ کی طرف ان لیگل طریقے سے ناجائے لیگل طریقے سے آئے اس سے پہلے کچھ دو ایک ہفتہ پہلے ہی ایک کشتی غرک ہو گئی تھی جو اٹلی آ رہی تھی اور اس پر اللہ نے رحم کیا اس کی حفاظت ہوگی بچ گئی ❤️👍
News