NeewsRoom

NeewsRoom Determined to enlighten you with authentic news and information nationally and internationally.

15/12/2024

ہمارے بے رحم اور ظالم حکمرانوں کو میرا پیغام ہے " کہ تمھارا وقت قریب ہے "

علی امین گنڈاپور۔

15/12/2024

شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا میں وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک ہم حقیقی آزادی حاصل نہ کرلیں ہماری جدوجہد جاری رہے گی،
میں شہداء اور ان کی فیملیز کو پوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں،

علی امین گنڈاپور

09/12/2024

پہلی دفعہ ہے حکومت مولانا سے بلیک میل نہیں ہورہی، مولانا فضل الرحمان مدارس کے نمائندے نہیں، سیاست کے نمائندے ہیں، مولانا نے توہین کی ہے، معافی مانگیں،مفتی عبدالکریم۔

09/12/2024

ہم اس چور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا جن کے بچوں کو تم نے گولیاں ماری ہیں ان سے معافی مانگو۔ گولیاں برسانے سے ملک نہیں چلے گا.

محمود خان اچکزئی

اہم خبر ، عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ ...
09/12/2024

اہم خبر ، عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی.

07/12/2024

مولانا فضل الرحمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا جارہا ہے ۔

05/12/2024

فیصل واوڈا کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات.

05/12/2024

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا پشتون شہریوں کی گرفتاریوں کے خلاف مارچ.

05/12/2024

دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ملے گی.

03/12/2024

صدر کی جانب سے مارشل لاء کے اعلان کے بعد کوریا کی مسلح افواج پارلیمنٹ میں داخل ہوئیں۔

03/12/2024

عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔

روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتی۔
02/12/2024

روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتی۔

01/12/2024

‏آج پیرس میں سانحہ ڈی چوک بربریت کے خلاف آج بہت بڑا احتجاج کیا گیا۔

پاک فوج کو گالیاں نکالنے والے تمام لوگ بھارت سے تعلق رکھتے ہیں، فوج نے کل بھی سروے کرایا ہے جس میں عاصم منیر کی مقبولیت ...
01/12/2024

پاک فوج کو گالیاں نکالنے والے تمام لوگ بھارت سے تعلق رکھتے ہیں، فوج نے کل بھی سروے کرایا ہے جس میں عاصم منیر کی مقبولیت سو فیصد آئی ہے۔

انصار عباسی

29/11/2024

ہم نے ساری گولیاں ماتھے میں کھائی ہے ،ہم بھاگے نہیں۔سہیل آفریدی

29/11/2024

جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے تو پھر لاشیں گدھوں پر لائی جاتی ہیں۔

29/11/2024

رابعہ باجوہ تحریک انصاف کے کارکنان کے حق میں بول پڑیں ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NeewsRoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share