The Real Talk.

  • Home
  • The Real Talk.

The Real Talk. Curious about everything? Same! Diving deep into life's big (and small) questions.

28/07/2024

Why do we pay taxes?
ہم ٹیکس کیوں ادا کرتے ہیں؟
ٹیکس کون کھا جاتا ہے؟
ریاست کے فرائض کیا ہیں؟

22/07/2024

Short analysis of the budget of Pakistan 2024.

10/06/2024

کشمیری کس کا کھاتے ہیں ؟
آزاد جموں کشمیر میں بجلی کی موجودہ پیداوار اور کل صلاحیت کتنی ہے؟

03/06/2024

کھاتے کس کا ہو؟
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کونسے وسائل ہیں؟
کیا آزاد ریاست جموں کشمیر survive کر سکتی ہے ؟
آئیے جانتے ہیں آزاد جموں کشمیر میں صرف معدنیات کے بارے میں.

02/06/2024

ترانہ"میرے وطن "
دلوں کے احساسات کو چھو دینے والا اور جھنجھوڑ دینے والی انتہائی خوبصورت آواز میں ریاست جموں و کشمیر کے لئے اپنے پیار اظہار۔
آواز زاہد لون.

29/05/2024

کیا آزاد ریاست جموں کشمیر میں افرادی قوت کی کمی ہو گئ ہے ؟
کیا سرکاری محکموں میں اب غیر ریاستی افراد کو بھی مساوی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا ؟
آزاد ریاست جموں کشمیر جس کی آبادی 50 لاکھ شرحِ خواندگی 91 فیصد شرحِ بیروزگاری 14.4فیصد شرحِ غربت 33 فیصد ہے۔

کون کس کا کھاتا ہے ؟آزاد جموں کشمیر میں کتنی بجلی پیدا ہوتی ہے؟آزاد جموں کشمیر کا ہائیڈرو پوٹینشل کیا ہے ؟آزاد جموں کشمی...
22/05/2024

کون کس کا کھاتا ہے ؟
آزاد جموں کشمیر میں کتنی بجلی پیدا ہوتی ہے؟
آزاد جموں کشمیر کا ہائیڈرو پوٹینشل کیا ہے ؟
آزاد جموں کشمیر کی ضرورت کتنی ہے؟
سب معلومات آنے والے ایپی سوڈ میں۔
Coming soon.

20/05/2024

کشمیر میں جاری تحریک کیوں شروع ہوئی تھی ؟
تحریک کے مقاصد کیا تھے؟
کتنے عرصے سے چل رہی تھی ؟
حکومت نے کیا کیا تھا؟
مکمل جانئیے اس ویلاگ میں۔

06/04/2024

Welcome.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Real Talk. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share