Tayyab133

Tayyab133 My official

.                    
12/06/2024

.

















بے شک                    
11/06/2024

بے شک

















09/06/2024

عجیب بات ہے آنسو چھپانے میں ہمیشہ مسکراہٹ ہی مدد دیتی ہے۔

23/05/2024

اگر آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے تو اپنے چہرے پر صرف مسکراہٹ سجا لیں.. یقین کریں کہ آپ کا یہ تحفہ ہر شے سے قیمتی ہو گا۔۔۔ مسکرائیں اور دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں

16/05/2024

بے شک میرا اللہ آزماتا بھی ہےاور سنبھالتا بھی ہے

09/05/2024

دولت کے پیچھے بھاگنے والے سب لوگ دولت مند نہیں بن سکتے
لیکن دین کے پیچھے بھاگنے والے دین دار ضرور بن جاتے ہیں💯

09/05/2024

رب ہمیں خود سے دور نہیں کرتا!
بس ہم فاصلے بڑھا لیتے ہیں!
رب ہم سے منزل نہیں چھینتا!
بس ہم راستے بدل لیتے ہیں!
رب ہم سے ناراض نہیں ہو تا!
بس سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے!
رب دعائیں رد نہیں کرتا!
بس صبر شرط رکھ دیتا ہے!
رب ہمیں ہمیشہ یاد رکھتا ہے!
بس ہم اسے بھول جاتے ہیں!

💥💥💥💥💥                    
07/05/2024

💥💥💥💥💥

















07/05/2024

مشورہ ان لوگوں سے لو جو اس کام میں ماہر اور آپ کے ساتھ مخلص ہوں۔ اور مشورہ اس وقت دو جب آپ مشورہ دینے کے اہل ہو۔ ورنہ دوسروں کی زندگی برباد نہ کرو

07/05/2024

ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں

05/05/2024

جب یقین ٹوٹتا ہے تو...سب سے پہلے زبان خاموش ہو جاتی ہے...!!!

05/05/2024

بُرے وقت میں لوگ آپکی غلطیاں پکڑتے ہیں ہاتھ نہیں لیکن آپ ایسے لوگوں میں شامل مت ہونا

05/05/2024

حسد ایک زہر ہے جسے انسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے

05/05/2024

گرمی کا موسم آگیا ہے . ثواب کی نیت سے پرندوں کا خیال رکھیں انکے لیے پانی رکھیں ۔

05/05/2024

ضروری نہیں ٹائم پاس کچھ دن کا ہو
کچھ لوگ ایک سال دو سال اور تین چار سال بھی ٹائم پاس کرتے ہیں اور اتنی مہارت سے کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ بیتا اپ کا ہر لمحہ اپ کو سچ لگتا ہے کیونکہ اپ کو ان پر یقین ہوتا ہے

05/05/2024

جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب کہتا ہے
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ_قَدِيرٌ

05/05/2024

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد.

💛💛💛💛💛
05/05/2024

💛💛💛💛💛




04/05/2024

اچھا انسان وہ ہے جس کو ثابت نہ کرنا پڑے کہ میں اچھا ہوں بلکہ اس کا کردار اس کے اچھے ہونے کی خود گواہی دے

04/05/2024

ہمیشه دعا مانگتے رہا کریں کیونکه ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے‎ الله کے لیۓ کچھ بھی ناممکن نہیں دعا دستک کی طرح ہوتی هے اور مسلسل دستک سے دروازه کھل ہی جاتا ہے
اے الله ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے. ہم سے راضی ہو جا
اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے خوشیاں عطا فرماۓ دکھوں اور پریشانیوں سے ہمیشہ محفوظ فرماۓ. آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور آپ کو آسانیاں بانٹنے والا بنائے

آمین یارب العالمین🤲🏻

04/05/2024

رشتوں میں دو الفاظ (شکریہ) اور (معذرت) کو اپنائیں، حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں*

04/05/2024

جو ہَم جَانتے ہیں وہ ایک قَـــــــــــــــــــــــطرَہ ہے
اور!
جو ہَم نہیں جَانتے وہ
ایک سَمَنــــــــــــــدَر ہے♥️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab133 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share