اگر ملک ہاتھوں سے جاتا ہے جائے
تو احکام حق سے نا کر بے وفائی �
03/03/2024
اس امت میں شریعت کی اطاعت آئے گی ایک دن
رب کی سر زمین پر خلافت آئے گی ایک دن
اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ کی تفسیر پڑھ کر
جو شدت رب کی منشا ہے وہ شدت آئے گی ایک دن
مجھے پختہ یقین ہے عشق سلطان مدینہ میں
یہ بزدل نوجوانوں میں بھی ہمت آئے گی ایک دن
کئ حکمت پسندوں میں بھی بیباکی عیاں ہو گی
جو مطلوب شریعت ہے وہ حکمت آئے گی ایک دن
جنہیں جمہوریت بھانے لگی ہے دیکھنا انھیں
نفاذ کی کوشش میں رغبت آئے گی ایک دن
کفر کی بدصورتی کو سارے سمجھیں گے
حسیں صورت میں رحمت آے گی ایک دن
INSHALLAH💗
3 مارچ 1924 کو اسلامی نظام خلافت کا اختتام ہوا تھا جسکو آج پورے 100 سال بیت گئے۔
Be the first to know and let us send you an email when One United Ummah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.