Tehsil Tangi &Tehsil Prang Ghar News

  • Home
  • Tehsil Tangi &Tehsil Prang Ghar News

Tehsil Tangi &Tehsil Prang Ghar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Tangi &Tehsil Prang Ghar News, News & Media Website, .

14/11/2023
سپرے ملاگوری قوم کا آج منڈہ کے مقام پر قبائیلی علاقہ کے حد بندی کے بارے میں عظیم الشان جلسہ ۔ چند شر پسند عناصر کے بے جا...
14/11/2023

سپرے ملاگوری قوم کا آج منڈہ کے مقام پر قبائیلی علاقہ کے حد بندی کے بارے میں عظیم الشان جلسہ ۔
چند شر پسند عناصر کے بے جا مداخلت کے روک تھام اور قبائل علاقہ کے حدود واضح کرنے کے بارے میں جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا ۔
جلسے میں عوامی نیشل پارٹی کے سابقہ ایم-پی-اے جناب نثار مہمند ، تحریک انصاف ، قومی وطن پارٹی ، اور جمیعت علما اسلام کے ضلعی اور مقامی قیادت کیساتھ ساتھ ملاگوری قوم کے باشندگان ، پڑانگ غار ، کرڑہ اور نواں کلی، سرو کلی ، اور اپر مہمند کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نثار مہند نے واضح کیا کہ مہمند قوم کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور جو عناصر انتشار پھیلا رہے ہیں ان کو ہر صورت ناکام بنائنگے ۔
جلسہ سے تمام قبایل کے عمایدین نے خطاب کیا اور اپنے حدود کے دفاع اور حقوق کے حصول کیلئے متفقہ طور پر جدودجہد جاری رکھنے کا وعدہ کیا ۔
مقامی مشران جناب ملا دین ، محمد اقبال اور رحیم شاہ نے تمام آنے والے سیاسی و سماجی مشران کا شکریہ ادا کیا اور تمام قبائل کے اس اتفاق کو سراہا ۔
بعد میں اتفاق و اتحاد کیلئے اجتماعی دعا مانگی گئی ۔

13/11/2023

سپرے ملاگوری قوم کے خط بندی اور سپرے قوم کے حدود میں بعض شر پسند عناصر کے بے جا دخل اندوزی کے بارے میں کل 9 بجے سپرے منڈہ پل کے مقام پر عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں 25 دیہات کے باشندگان اور عمائیدین ، مقامی افراد اور سیاسی رہنما شرکت کریںگے ۔
تمام 25 دیہات کے باشندگان ، سیاسی او سیاجی افراد اور مقامی تنظیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
میڈیا سے کوریج کی اپیل کی جاتی ہے۔
منجانب باشدگان سپرے منڈہ

منڈہ اور گردنواح کی عوام کیلئے خوشخبری۔منڈے سپرے کی عوام کی محنت اور تگ ودو  ، قاری محمد اقبال ، ملک زرداری ، رحیم شاہ ،...
02/09/2023

منڈہ اور گردنواح کی عوام کیلئے خوشخبری۔
منڈے سپرے کی عوام کی محنت اور تگ ودو ، قاری محمد اقبال ، ملک زرداری ، رحیم شاہ ، نثار خان اور ابازئی کےمشران فضل اھد اور ناظم ذید کے سر براہی میں جاری جدوجہد کے نتیجے میں منڈہ پل پر ایک سال بعد کام شروع ہوگیا جو تین مہینے میں مکمل ہو جائے گا۔
یاد رہے یہ عارضی پل ہوگا جس پر صرف پیدل لوگ اور چھوٹی گاڑی گزر سکی گی ۔
اور مستقل پل پر چند ماہ میں کام شروع ہوجائے گا جس کیلئے منڈہ سپرے کی عوام اور کمیٹی ممبران رابطوں میں مصروف ہیں اور جلد اس کیلئے بھی باقاعدہ تحریک شروع کی جائگی۔
ہم اہل منڈہ سپرے ، صدر گڑھی ابازئی اور تحصل پڑانگ غار کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس جدوجہد میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔
شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Tangi &Tehsil Prang Ghar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share