Swabi

Swabi All about whats going in Swabi and around ...

Ashoka Rocks, Shahbaz Garha.
15/12/2024

Ashoka Rocks, Shahbaz Garha.

موت العالم ۔۔۔ موت العالم استاد الاساتزہ استاد  محترم شیخ الحدیث والقران حضرت مولانا خلیل احمد مخلص صاحب رحمۃ اللہ علیہ ...
01/12/2024

موت العالم ۔۔۔ موت العالم

استاد الاساتزہ استاد محترم شیخ الحدیث والقران حضرت مولانا خلیل احمد مخلص صاحب رحمۃ اللہ علیہ دل کے دورہ پڑھنے سے اس دار فانی سے رحلت فرما گۓ. نماز جنازہ آج یکم دسمبر 2024 رات 8:00 بجے کوٹھا میں ادا کی جائے گی۔

صوابی: عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوّت ضلع صوابی کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان ختمِ نبوّت کانفرنس آپ سب کو دوست، احباب سمی...
31/10/2024

صوابی: عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوّت ضلع صوابی کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان ختمِ نبوّت کانفرنس

آپ سب کو دوست، احباب سمیت شرکت کی دعوت ہے۔

ڈولفن ایان اعلیٰ تعلیم یافتہ گریجویشن ایڈورڈ کالج پشاور سے کرچکا ہے سول انجنٸرنگ بھی کرچکا ہے لیکن پختون معاشرہ نے انکو ...
31/10/2024

ڈولفن ایان اعلیٰ تعلیم یافتہ گریجویشن ایڈورڈ کالج پشاور سے کرچکا ہے سول انجنٸرنگ بھی کرچکا ہے لیکن پختون معاشرہ نے انکو مزید تعلیم حاصل کرنے نہ دیا کیونکہ ہمھارے پختون معاشرہ نے ان پر نعرے بازی کی کہ تم ہیجڑا ہوں اور تم تیسری مخلوق ہوں!

اللہ کے بندوں یہ تیسری مخلوق بھی اللہ نے تخلیق فرمایا ہے اگر ڈولفن ایان پر اوازیں کھستےتھے گویا وہ اللہ کی تخلیق پر معترض ہے!

اس پر دل ٹھنڈا نہ ہوا تو کل رات کو پستول کی نوک پر ڈولفن ایان کی بیہودہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر واٸرل کیا تو دنیا کو کیا میسیج دینا ہے کہ ہم پختون زور زبردستی مجبوروں پر کرسکتے ہیں اور زوراور سے ہم بھاگھنے میں اول پوزیشن ہولڈرز ہیں !

ڈولفن ایان بھی ایک انسان ہے مسلمان ہے پختون ہے پاکستانی ہے ان کی پستول کی زور پر ویڈیوز بنانے والو کو کیفرکرادر تک پہنچاے!

27/10/2024
Behind Judicial Complex
26/10/2024

Behind Judicial Complex

The beauty of Khanqah Shamsia, Shahmansoor.
25/10/2024

The beauty of Khanqah Shamsia, Shahmansoor.

GIK,
25/10/2024

GIK,

Topi's famous Kabab. Guess the name?
25/10/2024

Topi's famous Kabab. Guess the name?

16/10/2024

آج صوابی میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی خبر ہر گروپ اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مسلسل بچی، اس کے والد، اسکول اور گاؤں کے نام کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے، جبکہ بعض جگہوں پر ایف آئی آر کی کاپی بھی شیئر ہو رہی ہے، جس میں بچی کا بیان بھی شامل ہے۔ لہذا گزارش ہے کہ کسی بھی بچے کے ساتھ زیادتی کی خبر رپورٹ کرنے سے پہلے یہ ضرور خیال کریں کہ متاثرہ بچے کی شناخت کسی بھی صورت میں ظاہر نہ ہو، کیونکہ یہ نہ صرف اخلاقی بلکہ قانونی جرم بھی ہے اور زیادتی کے بعد ایک اور زیادتی کے مترادف ہے۔ خبر شیئر کرنے کا مقصد شعور و آگاہی پیدا کرنا اور ملزم کو سخت سزا دلوانا ہونا چاہیے تاکہ آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں۔ اگر کوئی واقعہ پیش آئے اور رپورٹ ہو جائے تو حکومتی مشینری حرکت میں آئے، لیکن بچے کی شناخت ظاہر کرنا زیادتی کے بعد ایک اور زیادتی ہے، جو اخلاقی اور قانونی طور پر غلط ہے۔ ہمیں مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر متاثرہ بچوں کی شناخت کا احترام کرتے ہوئے ایسی خبریں شیئر کرنی چاہئیں جس میں بچے کا بہترین مفاد متاثر نہ ھو۔

12/10/2024

A girl rides her bicycle at Peshawar University.   🇵🇰Her determination and dedication to her education are truly inspiri...
03/10/2024

A girl rides her bicycle at Peshawar University. 🇵🇰

Her determination and dedication to her education are truly inspiring she shows that with hard work and perseverance anything is possible mates encourage and support all girls to pursue their dreams and education with the same spirit. 🌸

03/10/2024

صوابی میں ٹک ٹاک بنانے پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

27/09/2024

صوابی تھانہ میں دھماکہ یا ڈرون اٹیک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بارے کئی سوالات اٹھے ہوئے ہیں۔

نمبر1:
اول یہ کہ افسران بالا کی طرف سے بولا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ کوت یعنی امیشن روم میں بجلی سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا ہے مگر پولیس والے جانتے ہیں کہ اسلحہ روم اور بارودخانے میں حفظ ما تقدم کے طور پر بجلی ہوتی ہی نہیں
دوسری بات یہ ہے کہ مذکورہ کوت کمرہ صحی سلامت ہے۔
تیسری بات یہ ہے کہ دھماکہ دفتری اور رہائشی حصے میں ہوا ہے۔ چھوتی بات یہ ہے کہ بارود کا دھماکہ مرحلہ وار ہوتا ہے۔
پانچویں بات یہ ہے کہ تھانوں میں بارود نہیں رکھی جاتی ہے اور جب بارود پکڑی جاتی ہے تو وہ مجسٹریٹ کے رو برو سلف کیا جاتا ہے۔

چھٹی بات یہ ہے کہ جب دھماکہ ہو جاتا ہے تو سب سے پہلے نیچے والے کمرے گر جاتی ہیں اور پھر دوسری اور تیسری منزل خود بخود گر جاتی ہیں لیکن تھانہ صوابی گنگہ کی طرح الٹا بہہ گئی ہے اور وہ ایسے کہ تیسری اور دوسری منزلیں گر چکی ہیں جبکہ پہلا پورشن سالم ہے.

لہٰذا دروغ گوئی سے اجتناب کر کے حقائق عوام کے سامنے رکھنا چاہیئے ورنہ یہ سب ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا جاتا ہے اور شعوری طور پر ضلع صوابی کو دھشتگردوں کے حوالے کرنا ہے۔ اگر اس،کے علاوہ آپ لوگوں کے ذہنوں میں دھماکے کے بارے میں سوالات ہیں تو برائے مہربانی کومینٹس یا مسینجر کے ذریعے ہمیں آگاہ کیجئے. شکریہ

27/09/2024

اسد قیصر صاحب آپ اسلام آباد میں بیٹھ کر اسے سرکٹ کا دھماکہ قرار دے رہے ہیں جبکہ دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما محترم سليم خان ایڈوکیٹ نے رات گئے ہسپتال سے بیان جاری کرکے اسے جھوٹ قرار دیا اور واضح الفاظ میں کہا کہ سرکٹ سے کبھی بھی اتنی بڑی نقصان نہیں ہوسکتی۔

26/09/2024

ضلع صوابی کے سٹی پولیس اسٹیشن کے اندر زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ متعدد زخمی ہیں: پولیس

01/09/2024

The beauty of Tarbela Dam. 🌳 🇵🇰

دا بہ رالوٸ شی تہ بہ یٸ گورے چی رنا بہ راوڑیزما دہ قام بچی لگیا دی سبقونہ واٸی
26/08/2024

دا بہ رالوٸ شی تہ بہ یٸ گورے چی رنا بہ راوڑی
زما دہ قام بچی لگیا دی سبقونہ واٸی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share