MIAN ATEEQ 348 jb Maqbool pur Tehsil Gojra

  • Home
  • MIAN ATEEQ 348 jb Maqbool pur Tehsil Gojra

MIAN ATEEQ 348 jb Maqbool pur Tehsil Gojra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MIAN ATEEQ 348 jb Maqbool pur Tehsil Gojra, News & Media Website, .

11/05/2024
Me & my son m musa
11/05/2024

Me & my son m musa

10/05/2024

: دربار شاہ جیونہ میں بجلی کا کھمبا گرنے سے متعدد زائرین کو کرنٹ لگ گیا
دربار شاہ جیونہ بجلی کا پول گرگیا تین سو کے قریب لوگوں کو کرنٹ لگنے کی اطلاع ہے دو شخص جان ب حق ۔ زرائع

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود مٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے Mian M Ateeq Dilwala
06/05/2024

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود مٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
Mian M Ateeq Dilwala

02/05/2024

🔴موسم کی تفصیل
🌾3مٸ رات سے4مٸ کوکمزورسلسلہ محدودعلاقوں میں تیزھواٶں کےساتھ بارش کاامکان

👈10مٸ تک گندم کی کٹاٸی مکمل کرلیں 11تا18مٸ تک بارش کے2سلسلےمتوقع..بدلاٶ ممکن

🌏مون سون 2024
پاکستان اور بھارت میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی
سیلاب کا خدشہ
جولائی سے ستمبر مون۔سون 2024 پنجاب کیلئے خطرے کی گھنٹی...تبدیلی ممکن...

30/04/2024

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کردی گئی

ماہ مئی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 238 روپے مقرر کردی گئی، نوٹیفیکیشن

26/04/2024

‏جب ترکی سے امپورٹ کرنے تھے تو کسٹم ڈیوٹی زیرو کر کے خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا ۔ سیلز ٹیکس بھی زیرو کردیا ۔۔

جب امپورٹ مکمل ہوگئی اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک بن گیا تو قیمتیں بڑھا دیں

اس کو کہتے ہیں انسٹیٹیوشنلائزڈ کرپشن ۔۔
پکڑ کر دکھاؤ!!

پہلے سولر پلیٹ کے فروغ کا منصوبہ تھا
پھر کسی نے سمجھایا کہ اس طرح تو لوگ آزاد ہو جائیں گے۔

واپڈا ، میٹر، بلوں سے جان چھوٹ جائے گی
پھر دس ہزار میگاواٹ کا سولر پلانٹ کا منصوبہ بنا۔

دو دو ہزار میگاواٹ کے پانچ پلانٹ بانٹے گئے ۔۔

رینٹل پاور پراجیکٹس کی طرح
اب عام صارفین کو سولر سے بنی بجلی واپڈا کے ذریعے ہی دی جائے گی۔

اگرچہ شروع میں بل کچھ کم ہوگا مگر آہستہ آہستہ بڑھا کر حال رینٹل پاور جیسا بنا دیا جائے گا۔

اس وجہ سے عام صارفین کے لیے سولر پلیٹس کی خریداری اور تنصیب ناممکن بنائی جارہی ہے۔

ایسے کرتے ہیں یہ کرپشن

دکھاؤ پکڑ کے!! ارشد شریف بیچارہ ان کے خلاف گلا پھاڑتا رہا مگر افسوس کسی نے نا سنی ۔

شریف خاندان ،زرداری خاندان ، سلیم سیف اللہ فیملی ، خواجہ آصف سمیت سب کے کرائے کے بجلی گھر ہیں۔

ظلم یہ ہوا کہ یہ پلانٹس پانی، ہوا، سولر کو چھوڑ کر فرنس آئل اور کوئلے سے چلائے گئے

🤔

اس کے لیے امپورٹس کا بل بڑھ گیا اسی وجہ سے سرکلر ڈیبٹ کا مسئلہ پیدا ہوا۔

دوسرا ظلم یہ کہ حکومت سے جو معاہدے کیے وہ استعمال پر نہیں بلکہ کیپسٹی کے تحت کئے گئے

یعنی اگر گرمیوں میں ہماری ضرورت 23 ہزار میگاواٹ ہے تو کمپنیوں نے کہا کہ ہم تو چالیس ہزار میگا واٹ بجلی بنانے کی کیپسٹی رکھتے ہیں۔

اس طرح حکومت سے کیپسٹی پیدوار کی پے منٹ لی جاتی ہے جب کہ استعمال اس سے کہیں کم ہوتا ہے اور استعمال سے زیادہ کی بجلی کمپنیاں بناتی بھی نہیں مگر قیمت وصول کی جارہی ہے۔

سردیوں میں یہی استعمال تیرہ ہزار تک آجاتا ہے مگر قیمت وہی چالیس ہزار کی لی جاتی ہے!!

یوں سمجھیں آپ پنڈی سے لاہور والی بس پر بیٹھیں اور گوجر خان اتر جائیں مگر گاڑی والا آپ سے لاہور تک کا کرایہ وصول کر رہا ہے ۔۔

یہ ظلم آج تک جاری ہے۔

اب اس میں مسئلہ یہ آگیا کہ فرانس آئل کوئلہ وغیرہ منگوانے کے لیے ملک میں ڈالر نہیں اور جن کے پاس ڈالر ہیں وہ ملک میں لانا نہیں چاہتے ۔۔

اس لیے موجودہ حکمران جن کے اپنے رینٹل پاور پراجیکٹس ہیں انھوں نے سوچا کہ اب تو رینٹل پاور سے بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں رہا اور کچھ عرصہ میں بالکل بھی ممکن نہیں رہے گا۔

اس لیے متبادل کے طور پر قوم کو سولر کی زنجیر میں باندھا جائے

اس کے لیے بھی ماڈل وہی رینٹل پاور پراجیکٹس والا رکھا گیا ہے ۔۔

یعنی مبینہ طور پر دو دو ہزار میگاواٹ کے پلانٹس قریبی لوگوں کے نام پر بانٹ دئیے گئے ہیں،

جن سے مجموعی طور پر دس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور یہ بجلی واپڈا کے سسٹم کے زریعے ہی قوم کو دی جائے گی۔

اس کے برعکس اگر سولر پلیٹس بنانے کے کارخانے لگاتے اور سستی پلیٹس لوگوں کو فراہم کرتے تو چند سالوں میں انقلاب آجاتا،

مگر اس طرح ان کی نسلوں کا کاروبار نہ چلتا

یہ ہیں ان کے فراڈ اور کرپشن کے طریقے
مگر ہم سیاسی وابستگیوں کے باعث ان کی چوریوں پر پردہ ڈالتے رہتے ہیں۔

حالانکہ یہ قوم کا مجموعی مفاد ہے اور مجموعی نفع نقصان کی بات ہے ۔۔

خدارا اس سولر سسٹم کی میگا چوری کو بے نقاب کریں ، اللہ کی طرف سے مفت ملنے والی بجلی قوم کو کروڑوں میں کیوں بیچی جارہی ہے۔

کمیشن کا دور چلا گیا اب کرپشن کو باقاعدہ ایک ہنر بنا دیا گیا ہے۔

جیسے رینٹل پاور بنائے اور قوم کو آج تک مہنگی بجلی بیچ رہے ہیں ، اب سولر سسٹم پر بھی یہی منصوبہ بندی ہے یہ حکومت میں رہیں نا رہیں ان کی نسلوں کا کاروبار چلتا رہے گا اور یک دن آئے گا یہ سولر سسٹم بھی قوم کے لیے وبال جان بنا دیں گے۔۔۔

24/04/2024

فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری۔

فیصل آباد میں 110۔اربن بسیں 7روٹس پر چلائی جائیں گی۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان کا دورہ فیصل آباد۔

کمشنر آفس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔

کمشنر فیصل آبادسلوت سعید،سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی،ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ،ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن مصورنیازی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز کاشف رضا اعوان،سیکرٹری آرٹی اے احمد رضا ودیگرافسران شریک۔

فیصل آباد میں اربن ٹرانسپورٹ چلانے کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

فیصل آباد ،7روٹس پر 400بس سٹاپ ہونگے

فیز 2 میں 8روٹس پر 81بسیں ،فیز 3میں 9روٹس پر 112بسيں چلائی جائیں گی

ٹوٹل 35روٹس ہونگے ،مرحلہ وار اربن بس سروس چلائی جائیں گی،

فیصل آباد میں بس ڈپو بھی بنایا جائے گا۔

اجلاس میں میٹروبس سروس کے حوالے سے روٹس کا بھی جائزہ لیا گیا۔

کمشنر فیصل آباد نے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالےسے جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔

شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی ترجیح رہی ہے۔

مسلسل اقدامات سے شہر میں عنقریب اربن ٹرانسپورٹ سروس شروع ہوجائے گی۔

کمشنر فیصل آباد۔

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود مٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
19/04/2024

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود مٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN ATEEQ 348 jb Maqbool pur Tehsil Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share