sabih

sabih ؛۶ ��
مِیرِی شَخَصِیَت٘ کَا اِیکَ مَسٔئلہَ ہَے
مِیرِی ہر کِسِی سِے بَنَتِی نَہِی٘ں ہے� ♡

11/05/2024

جب تک ہم کھو نہیں جاتے،

ہم خود کو ڈھونڈنا
شروع نہیں کرتے...💯😇

05/05/2024

‏ایسا نہیں کہ اُس کے انکار سے میں مر گیا🫣🧐

بس ایک پروگرام دل نے بنایا تھا جو وڑ گیا 😁😂

05/05/2024

ایک مدت کے بعد مسکرائے تو خیال آیا
کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے ۔🥀😊

04/05/2024

روزایک اجنبی شخص کودیکھ کرمسکرایاکرؤ،🤪۔ تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کرسارادن یہی سوچتا رہے🤔۔

اےچول کون سی،،،😝😹

29/04/2024

*" آج بهی نقش ہیں اس دل پر تیری آہٹ کے نشان "*🩷

*" ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہیں دیا "*🙃

29/04/2024

عشق کہتا ہے دو عالم سے جدا ہو جاؤ
حسن کہتا ہے جدھر جاؤ نیا عالم ہے
❤🖤💗

27/04/2024

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہو گا
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تجھے

21/04/2024

~Bandi to Meri Bhi Cute Hei☺️🫣

_per mil ni ri vo baat alg hei^

21/04/2024

خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیں
کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنو

20/04/2024

مجھ سے گنا کروا رہی ہیں اُس کی یادیں 🎓

میں نماز پڑھتا ہوں اور رکعتیں بھول جاتا ہوں🫴🏻🥺

20/04/2024

ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں
اک دو زخم تو اس عمر میں سب رکھتے ہیں🌸🥀

"🖤⚜️"

18/04/2024

بہت کچھ جان کر خاموش رہنا 🤐
میرا ایک سوچا سمجھا فیصلہ ہے ۔۔😔

16/04/2024

ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں
میں نے مقام خاص دیکر آزمایا ہے لوگوں کو⭐💫

15/04/2024

مت پوچھ میری پہچان کہاں تک ہے
تو بدنام کر تیری اوقات جہاں تک ہے
صبیح
✨❤️✍

14/04/2024

زندگی اتنی خراب نہیں تھی جتنی میں نے Overthinking کر کر کے خراب کر دی ہے😒

14/04/2024

ہاں میں عجیب ہوں جب میرا دل نہ ہو💫
تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتا
🔥🥀🦋

06/04/2024

```قتل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آجاتا 🥀
سمجھ دار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا🖤
SABIH ```

30/03/2024

Tamasha ye b ha k
Tamashai apne hain

30/03/2024

دیر سے آتے ہیں مجھے کچھ لوگ سمجھ میں
اس بات سے اکثرمجھے نقصان ہوا ہے... ❤️🩹

29/03/2024

روزے ہم رکھ رہے ہیں🤷
اور درجات مہنگائی کے بلند ہو رہے ہیں.......👧

28/03/2024

مستقل کون رہتا ہے

روایت ہے چھوڑ کر جانے کی

💫💫

25/03/2024

We All Are Bad in Someone's Story

25/03/2024

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوجاؤ تو اٹھا دیتی ہیں ۔۔۔۔جاگ جاؤ تو رولا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔😣🙌

24/03/2024

‏ھائے وہ وقت جو جا کر نہیں آیا اب تک
‏ھائے وہ شام جو ھر شام چلی آتی ھے

24/03/2024

🫸💝🫷

24/03/2024

New Account hei Sb Follow Kro

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sabih posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share