Kaukabmag

Kaukabmag Kaukabmag is a first of its kind Urdu/English magazine published in the GTA.

28/12/2023

ہم لوگ
دائروں میں چلتے ہیں
دائروں میں چلنے سے
دائرے تو بڑھتے ہیں
فاصلے نہیں گھٹتے
آرزوئیں چلتی ہیں
جس طرف کو جاتے ہیں
منزلیں تمنا کی
ساتھ ساتھ چلتی ہیں
گرد اڑتی رہتی ہے
درد بڑھتا رہتا ہے
راستے نہیں گھٹتے
صبح دم ستاروں کی تیز جھلملاہٹ کو
روشنی کی آمد کا پیش باب کہتے ہیں
اک کرن جو ملتی ہے آفتاب کہتےہیں
دائرہ بدلنے کو انقلاب کہتے ہیں
امجد اسلام امجد

09/12/2023
19/08/2023
کوکب میگ اپنا سب سے مقبول سلسلہ یعنی معروف شخصیات کے انٹرویوز دوبارہ پوسٹ کر رہا ہے، امید ہے قارعین پسند کریں گے اور اپن...
19/08/2023

کوکب میگ اپنا سب سے مقبول سلسلہ یعنی معروف شخصیات کے انٹرویوز دوبارہ پوسٹ کر رہا ہے، امید ہے قارعین پسند کریں گے اور اپنی راے کا اظہار کریں گے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaukabmag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share