Wasim akram kashmiri

  • Home
  • Wasim akram kashmiri

Wasim akram kashmiri digital creator

10/04/2024

‏آج بہاولنگر سٹی پولیس اسٹیشن اے ڈویژن پر فوج کی 15 سے زائد گاڑیوں نے دھاوا بول دیا اور فوجیوں نے تھانے کا گھیراو کرکے وہاں موجود تمام پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور انکو وردی میں مارا پیٹا /شدید تشدد کیا۔ تصاویر میں ایس ایچ او کی حالت دوران علاج اسپتال میں لی گئی تصویر میں دیکھی جاسکتی ہے۔
اس تشدد کی وجہ پولیس کی جانب سے ایک فوجی اہلکار سے کی گئی تفتیش بتائی جارہی ہے۔ آئی ایس پی آر اس معاملے کو دبانے میں مصروف ہے مگر اس پوسٹ کے بعد دیکھتے ہیں کیا کہانی سناتے ہیں
جس ملک میں پولیس والے بھی اس ملک کی فوج سے محفوظ نہیں، وہاں عوام کی حفاظت کیا خاک ہوگی۔

*‏کیا بہاولنگر کا پولیس تھانہ، ریاستی املاک نہیں ہے؟ کیا اس پر فوجی حملہ ریاست پر حملہ نہیں ہے؟*

*ریاست پر اس حملے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے؟ کونسی ریاست کی فوج ، پولیس اسٹیشن پر حملے کرتی ہے؟*

*ٹاوٹ برادری جواب دے*🚨🚨

Address


Telephone

+966501443875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim akram kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasim akram kashmiri:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share