Leader of the PGOJ

  • Home
  • Leader of the PGOJ

Leader of the PGOJ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Leader of the PGOJ, Media/News Company, .

19/01/2025

اتحاد پریس کلب ®کے فورم پر منعقد تقریب حلف برداری میں شمولیت پر اتحاد پریس کلب بھاولپور کے عہدیداران و ممبران کا شاندار استقبال
خوبصورت تقریب حلف برداری کے انعقاد پر اتحاد پریس کلب بھاولپور کے تمام ممبران و عہدیداروں خصوصاً ایس ایم لطیف شاہ صاحب، خالد اقبال مڑل صاحب و دیوانہ بلوچ صاحب اور اصغر مہر صاحب کاک مشکور ہوں
مہر عبدالمتین

  میں   بھاولپور کے وفد سے   مرکزی سیکرٹری جنرل    مرکزی صدر اتحاد پریس کلبسید سحر ندیم بخاری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ  سے خصوص...
05/06/2024

میں
بھاولپور کے وفد سے مرکزی سیکرٹری جنرل
مرکزی صدر اتحاد پریس کلب
سید سحر ندیم بخاری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
سے خصوصی ملاقات پر لی گئی تصویر


#الحمدوللہ

Mehar Abdul Mateen Central Secretary GeneralPakistan Group Of Journalists at Pak Tea house Lahore
03/02/2024

Mehar Abdul Mateen Central Secretary General
Pakistan Group Of Journalists at Pak Tea house Lahore

PGOJ Central Cabinet at Multan
12/12/2022

PGOJ Central Cabinet at Multan

At governor House lhr with Senior Anchor person and Analyst Mr. Kashif Bashir Khan, Senior Anchor person Mr. Iqbal Shahi...
25/11/2022

At governor House lhr with Senior Anchor person and Analyst Mr. Kashif Bashir Khan, Senior Anchor person Mr. Iqbal Shahid and senior Journalist Mr Usman Mehar .

23/11/2022
میرے   کا پیغامیہ پیغام میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے 9 ذی الحجہ 10 ہجری یعنی 7 مارچ 632 عیسوی کو *میدا...
14/07/2022

میرے کا پیغام

یہ پیغام میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے 9 ذی الحجہ 10 ہجری یعنی 7 مارچ 632 عیسوی کو *میدان عرفات* کے مقام پر آخری خطبہ حج میں بیان کیا

(1) اے لوگو جس طرح یہ آج کا دن،یہ مہینہ اور جگہ عزت و حرمت والے ہیں بلکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی ،عزت اور مال حرمت والے ہیں (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے
(2) لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کر دو
(3) کسی کو تنگ نہ کرو،کسی کا نقصان نہ کرو تاکہ تم بھی محفوظ رہو
(4) یاد رکھو!تم نے اللہ تعالیٰ سے ملنا ہے اور اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا
(5) اللہ تعالیٰ نے سود کو ختم کر دیا،اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو/معاف کر دو
(6) تم عورتوں پر حق رکھتے ہو اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں جب وہ اپنے حقوق پورے کررہی ہیں تو تم بھی ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو
(7) عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو ،کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار(پاٹنر)اور بے لوث خدمت گزار رہتی ہیں
(8) اے مسلمانو کبھی زنا کے قریب بھی نہ جانا
(9) اے لوگو!میری بات غور سے سنو،صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو، 5وقت کی فرض نمازیں ادا کرتے رہو،رمضان کے روزے رکھو اور زکوٰۃ ادا کرتے رہو اور اگر استطاعت ہو تو حج کرو
(10) ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے،تم سب کی اللہ کی نظر میں برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے
(11) یار رکھو !تم لوگوں کو ایک دن اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے اعمال کی جواب دہی کے لیے حاضر ہونا ہے خبردار رہو میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا
(12) اے مسلمانو یاد رکھو میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا اور نہ ہی کوئی نیا دین لایا جائے گا میری بات اچھی طرح سمجھ لو
(13) میں تمہارے لیے دو{2} چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں "قرآن پاک" اور "میری سنت",اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے
(14) سنو مسلمانو! تم لوگ جو موجود ہو اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا اور وہ لوگ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں اور یہ ممکن ہے کہ بعد والے میری بات جو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھیں اور عمل کریں
(15) پھر میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف اپنا چہرہ اٹھایا اور کہا اے میرے اللّٰہ گواہ رہنا میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا

نوٹ: پیارے مسلمانو آپ سے گزارش ہے کہ میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اس پیغام کو عین مطابق حکم نبوی پاک صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے مسلمانوں تک پہنچاؤ اور خود بھی عمل کرو
شکریہ

ٰ مجھے اس کے صدقے معاف کرے اور مجھے قرآن مجید کو پڑھنے اور حفظ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور 5 وقت کی نمازیں ادا کرنے کی اور حج کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

حکومت صحافیوں کے قتل عام روکنے میں ناکام ہو چکی ہے
12/07/2022

حکومت صحافیوں کے قتل عام روکنے میں ناکام ہو چکی ہے

Happy Eid Mubarak to you & your Family.
02/05/2022

Happy Eid Mubarak to you & your Family.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leader of the PGOJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share