01/06/2024
دہشتگرد اسرائیل نے فلسطینیوں کی آخری پناہ رفخ پر خملے شروع کر دیئے ہیں پہلے اسرائیل نے ان سے کہا تھا کہ عزہ کو چھوڑ کر رفخ چلے جاؤ وہاں آپ پر کو خملہ نہیں ہو گا لیکن اب اس نے وہاں پر بھی خملے شروع کر دیے ہیں لیکن امت مسلمہ کے بےخس خکمرانوں ہو چکے ہیں کہ اسرائیل فلسطینی بچوں پر ہر طرف کے ظلم ڈھا رہا ہے اور ان خکمرانوں اور جرنیلوں کو زرہ بھی ترس نہیں آرہا اللہ پاک فلسطین پر رخم فرماے آمین