Novelistan

Novelistan All Urdu Novels at One Place

01/05/2024

Kabhi Kitabon Me Phool Rakhna

https://novelistan.com/?p=1005&preview=true
08/04/2024

https://novelistan.com/?p=1005&preview=true

صرف اک بار نظر اُٹھا کے دیکھاتھا دنیا کو میری ذات سے منسوب کتنے فسانے ہوئے عمر ہو گئی زرد پتّے سمیٹتے ہوئے آنگن سے موسم بہار کو گزرے ہوئے بھی

'Urdu' یہ ایک خوبصورت زبان ہے جو پاکستان اور بھارت میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان ایک غنی تاریخ اور ثقافت کے حامل ہے اور لوگ ...
04/04/2024

'Urdu' یہ ایک خوبصورت زبان ہے جو پاکستان اور بھارت میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان ایک غنی تاریخ اور ثقافت کے حامل ہے اور لوگ اس کو پسند کرتے ہیں۔ اس زبان میں شاعری کا خصوصی مقام ہے اور اس کی تصاویر بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔ اردو زبان کو سمجھنے اور بولنے میں لوگ محنت کرتے ہیں اور اس کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ اردو زبان کی مختلف اقسام ہیں جیسے نستعلیق، نستعلیق نستعلیق، نستعلیق نستعلیق اور شکست۔ اس زبان کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عربی، فارسی اور سانسکرت کے الفاظ شامل ہیں جو اس کو مزید رنگین بناتے ہیں۔

Urdu Entertainment at One Click

کہتے ہیں اولاد ہوتی ہے خنجر کی طرح وہ  نہ چاہتے ہوئے معصومیت اور سادگی سے کاٹ ڈالتی ہے۔ پھر بھی ہم اس کو تھامے رکھتے ہیں...
06/03/2024

کہتے ہیں اولاد ہوتی ہے خنجر کی طرح وہ نہ چاہتے ہوئے معصومیت اور سادگی سے کاٹ ڈالتی ہے۔ پھر بھی ہم اس کو تھامے رکھتے ہیں۔ بھلے خون ٹپ ٹپ گرنے لگے ۔ اور کہتے ہیں ماں ہوتی ہے سورج کی طرح بھلے کتنا گرم ہو اور تم سے کتنا دور ہو تم اس کی روشنی میں بیٹھ سکتے ہو۔...

“میں آپ سے مختلف ہوں، ماہر فرید صاحب۔ آپ ایک نارسیسٹ ہیں۔” اب کیف جمال بولا تو اس کا لہجہ سپاٹ تھا۔ “آپ کے لیے بے روز گا ر نوجوانوں کا مذاق اڑانا آسان ہے۔”

06/03/2024

فنِ تحریر نے قاری اور مصنف کے درمیان ایک روحانی رشتہ قائم کر دیا ہے۔ ہر مصنف اپنے اندازِ بیان کی بدولت مدح سراحوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ لکھنے والے اورپڑھنے والے کے جذبات مشترکہ تسبیح کے دانوں کی طرح تصنیف کی لڑی میں پرو دیے جاتے ہیں۔ ان ہی میں ایک خاص مقام نئے دور کی نوجوان محترمہ نمرہ احمد خان نیازی کو حاصل ہے جن کی تحریر کا سورج دنیائے ناول نگاری میں اُن کے منفرد حسنِ تحریر اور انداز بیاں کی بدولت پورے آب و تاب سے چمک رہا ہے۔...

نمرہ احمدکی قرآن کریم سے والہانہ محبت کا ثبوت اُن کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ “طالبِ قرآن” ہے۔ 2016 میں بطور سربراہ اپنے ذاتی کتاب گھر “زنجبیل” کا آغاز کیا۔

03/03/2024

ہوٹل آچکا تھا۔ یہیں ملاقات طے کی گئی تھی۔ ایک لمحے کےلیے کیف جمال کا دل چاہا کہ وہ واپس پلٹ جائے لیکن کیا معلوم یہ کوئی اور ماہر فرید ہو؟ ایک دفعہ ملنے میں کیا حرج ہے؟ چند منٹ بعد وہ لفٹ میں سوار تھا جو اسے چوتھے فلور کی طرف لے کر جارہی تھی۔ (شاید مجھے بہتر حلیے میں آنا چاہیے تھا۔) لفٹ کے قد آور آئینے میں اپنے عکس کو دیکھتے ہوئے اس نے سوچا۔...

کیف نے چونک کے اپنے جوتوں کو دیکھا۔ سفید جوگرز اب مٹیالے ہو چکے تھے۔ دوسری طرف میری آفر ہے۔" ماہر فرید واپس اس کے سامنے آکے بیٹھا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Novelistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share