Islamic Points

  • Home
  • Islamic Points

Islamic Points Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Points, Digital creator, .

07/04/2024
 #
16/03/2024

#

*مختصراً احادیث ســلســلــہ نـمـبــر20*/                        یہ چھوٹی چھوٹی احادیث خود بھی یاد کريں اپنے بچوں کو بھی ...
13/03/2024

*مختصراً احادیث ســلســلــہ نـمـبــر20*/
یہ چھوٹی چھوٹی احادیث خود بھی یاد کريں اپنے بچوں کو بھی یاد کروائيں اور سٹیٹس بنا کر لوگوں کو بھی یاد کروائيں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائيں۔جزاک اللہ خيراً

*"نوٹ"*

*آج عمل ہے کل حساب ہوگا*

12/03/2024

11/03/2024

*اللہ تعالی کے پسندیدہ4کلمے*      *""آج عمل ہے کل حساب ہوگا""*                     ❤️    ✍🏻ㅤ   📩     📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢ...
11/03/2024

*اللہ تعالی کے پسندیدہ4کلمے*


*""آج عمل ہے کل حساب ہوگا""*

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

ان چیزوں سے بچو🥺
09/03/2024

ان چیزوں سے بچو🥺

09/03/2024

‏زندگی کو
خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ بُرا بھول جائیں ۔۔۔

08/03/2024

انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق،
▣☜1: ہڈیوں کی تعداد: 206
▣☜2: پٹھوں کی تعداد: 639
▣☜3: گردے کی تعداد: 2
▣☜4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
▣☜5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے)
▣☜6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4
▣☜7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ
▣☜8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی
▣☜9: خون کا پی ایچ: 7.4
▣☜10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33
▣☜11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7
▣☜12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
▣☜13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14
▣☜14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
▣☜15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
▣☜16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6
▣☜17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
▣☜19: قدیم ترین رکن: چمڑا
▣☜20: سب سے بڑی خوراک: جگر
▣☜21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ
▣☜22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل
▣☜23: سب سے چھوٹی ہڈی: درمیانی کان کی رکاب
▣☜24: پہلا ٹرانسپلانٹ شدہ عضو: ایک گردہ
▣☜25: پتلی آنت کی اوسط لمبائی: 7 میٹر
▣☜26: بڑی آنت کی اوسط لمبائی: 1.5 میٹر
▣☜27: نوزائیدہ بچے کا اوسط وزن: 3 کلوگرام
▣☜28: ایک منٹ میں دل کی دھڑکن: 72 بار
▣☜29: جسمانی درجہ حرارت: 37 °C
▣☜30: خون کا اوسط حجم: 4 سے 5 لیٹر
▣☜31: خون کے سرخ خلیوں کی عمر: 120 دن
▣☜32: سفید خون کے خلیات کی عمر: 10 سے 15 دن
▣☜33: حمل کی مدت: 280 دن (40 ہفتے)
▣☜34: انسانی پاؤں کی ہڈیوں کی تعداد: 33
▣☜35: ہر کلائی میں ہڈیوں کی تعداد: 8
▣☜36: ہاتھ کی ہڈیوں کی تعداد: 27
▣☜37: سب سے بڑا اینڈوکرائن غدود: تھائرائڈ گلینڈ
▣☜38: سب سے بڑا لمفیٹک عضو: تللی
▣☜40: سب سے بڑی اور مضبوط ہڈی: فیمر
▣☜41: سب سے چھوٹا پٹھوں: سٹیپیڈیئس (درمیانی کان)
▣☜41: کروموسوم نمبر: 46 (23 جوڑے)
▣☜42: نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد: 306
▣☜43: خون کی واسکاسیٹی: 4.5 سے 5.5 تک
▣☜44: یونیورسل ڈونر بلڈ گروپ: O
▣☜45: یونیورسل ریسیور بلڈ گروپ: AB
▣☜46: سب سے بڑا leukocyte: monocyte
▣☜47: سب سے چھوٹی leukocyte: lymphocyte
▣☜48: خون کے سرخ خلیات کی تعداد میں اضافے کو پولی گلوبولی کہتے ہیں۔
▣☜49: جسم کا بلڈ بینک ہے: تللی
▣☜50: زندگی کے دریا کو خون کہا جاتا ہے۔
▣☜51: عام خون میں کولیسٹرول کی سطح: 100 ملی گرام/ڈی ایل
▣☜52: خون کا مائع حصہ ہے: پلازما

تُو پاک ہے، اے رب، تو کتنا عظیم ہے۔

(اللّٰــــہ پاکــــ نے سب کچھ کامل بنایا)

07/03/2024

خوبصورت ترین انسان ...وہی ہے...جو آپـــــــــ کو اُســــــــں وقتــــــــ مسکراہٹ عطا کرے...جبــــــــ اسے علم ہو کہ... آپـــــــــ اِســـــــــں سے...محروم ہو چکے ہوں...!!!

07/03/2024

آپ کا رونا آپ کا اداس ہونا آپ کی محبت جذبے اتنے غیر اہم نہیں کہ ایک انسان کے پیچھے ضائع کریں...مانا کہ یہ تکلیف برداشت کرنا مشکل ہوتی ہے...مگر وقت گزرتے ساتھ کم ہوتے ہوتے ختم ہو ہی جاتی ہے...شرط یہ کہ سوچوں پر قابو ہو...آپ کی شخصیت کوئی گری پڑی شے نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑے بھول جائے پھر بھی اُس کے پیچھے پیچھے لپکیں...آپ اپنے جذبوں کو پہلے اہمیت دیں گے تبھی کوئی دوسرا دیگا...لیکن ایسے کمزور بنیں گے تو روتے رہیں گے پیچھے رہ جائیں گے...بے قدرے ہو جائیں گے...اس لیے اُٹھیں مسکرائیے اور خود کو بدلنے کی کوشش کریں...تا کہ کچھ لوگوں کو پچھتاوے کے مستقل مرض میں مبتلا کر سکیں... زندگی انمول ہے اور خاص طور پر آپ...!!!

07/03/2024

*”خُوشِی اور خُوش قِسمتِی“*
دو اَلگ چِیزِیں ہِیں آَپ کِسی کِی وَقتِی خُوشِی تو چِھین سَکتے ہِیں
لِیکن اُس کِی ”خُوش قِسمتِی“ نَہِیں💯

07/03/2024

اپنوں کے لہجوں میں جب اجنبیت محسوس ہونے لگے تو دوریاں تو آ ہی جاتی ہیں
میں نے بہت قریب سے محسوس کئے ہیں اپنوں کے بیزار لہجے
اجنبیت ایسی کہ جانتے نہ ہوں میں نے محسوس کیا ہے
لوگ سامنے ہنس کر ملتے ہیں حقیقت میں نہیں ہوتے ایسے
سارے وہم ہم خود پال لیتے ہیں اہم ہونے کا خاص ہونے کا اپنا ہونے کا یہ سب وہم ہیں🌚✨.

06/03/2024

*┅════❁﷽❁════┅*

🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
🌅 *آج کا کیلینڈر* 🌅

🔖 *24 شعبان 1445ھ*

🔖 *06 مارچ 2024ء"* 💎

🔳 *"بروز بدھ Wednesday*🔳

*نبی کریمﷺنے فرمایا:*

📚 *وَقَالَ: وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي التَّهْجِيرِ لاَسْتَبَقُوا،وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي العَتَمَةِ وَالصُّبْحِ،لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا،وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الصَّفِّ المُقَدَّمِ لاَسْتَهَمُوا*

فرمایا کہ اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں۔خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔

*صحیح البخار:721*
🔹 *ہر روز کیلنڈر حاصل کرنے کے لیے اور دینی واصلاحی پوسٹیں حاصل کرنے کے لیے یا اپنے نام کی پوسٹیں اور کیلنڈر بنوالے کے لیے یا رمضان المبارک کا کیلنڈر کے لیے پرسنل میں رابطہ کريں کیلنڈر کو اپنا سٹیٹس بنائيں آپکا سٹیٹس یعنی آپکی حثيت ہوتا ہے اس لیے اپنا سٹیٹس بہتر سے بہترین سٹیٹس لگایا کریں*: *جزاک اللہ خيرا*💞

🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
*اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا*
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

*🎗️ Muhammad Mudassar Naveed
*▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
*▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭*

*اللہ کی رحمتیں !* *نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ کی ایک سو رحمتیں ہیں جن میں سے ایک رحمت اس نے تمام مخلوقات میں تقسیم...
06/03/2024

*اللہ کی رحمتیں !*
*نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ کی ایک سو رحمتیں ہیں جن میں سے ایک رحمت اس نے تمام مخلوقات میں تقسیم کی ہے ۔ اسی (رحمت) کی وجہ سے وہ ایک دوسرے پر رحم کرتے ہیں ۔ اسی کی وجہ سے ایک دوسرے پر شفقت کرتے ہیں ۔ اسی کی وجہ سے جنگلی جانور اپنے بچوں پر شفقت کرتے ہیں ۔ اس نے نناوے رحمتیں رکھ چھوڑی ہیں ۔ جن سے قیامت کے دن وہ اپنے بندوں پر رحم کرے گا ۔‘‘*سنــن ابــن ماجہ-4293

05/03/2024

ایک دن ایسے ہی اچانک توبہ کے دروازے بھی بند کر دیئے جائیں گے ۔۔ اور قیامت برپا کر دی جائے گی ۔۔
جیسے آج فیس بک بند ہونے پر لوگ پریشان ہو رہے ہیں ۔۔
ایسے ہی اس دن اپنے اعمال پر پشیمان ہوں گے ۔۔
لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی ۔۔
بروز قیامت سے پہلے اپنے اپنے اعمال درست کریں برے کاموں سے توبہ کریں اور نیکی کی تلقین کریں ۔۔
اللہ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

*صبح کا آغاز درود شریف سے کریں* *اَللّٰھُمَّ صَلِِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْ...
05/03/2024

*صبح کا آغاز درود شریف سے کریں*

*اَللّٰھُمَّ صَلِِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🌹

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🌹

03/03/2024

انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق،
▣☜1: ہڈیوں کی تعداد: 206
▣☜2: پٹھوں کی تعداد: 639
▣☜3: گردے کی تعداد: 2
▣☜4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
▣☜5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے)
▣☜6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4
▣☜7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ
▣☜8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی
▣☜9: خون کا پی ایچ: 7.4
▣☜10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33
▣☜11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7
▣☜12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
▣☜13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14
▣☜14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
▣☜15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
▣☜16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6
▣☜17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
▣☜19: قدیم ترین رکن: چمڑا
▣☜20: سب سے بڑی خوراک: جگر
▣☜21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ
▣☜22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل
▣☜23: سب سے چھوٹی ہڈی: درمیانی کان کی رکاب
▣☜24: پہلا ٹرانسپلانٹ شدہ عضو: ایک گردہ
▣☜25: پتلی آنت کی اوسط لمبائی: 7 میٹر
▣☜26: بڑی آنت کی اوسط لمبائی: 1.5 میٹر
▣☜27: نوزائیدہ بچے کا اوسط وزن: 3 کلوگرام
▣☜28: ایک منٹ میں دل کی دھڑکن: 72 بار
▣☜29: جسمانی درجہ حرارت: 37 °C
▣☜30: خون کا اوسط حجم: 4 سے 5 لیٹر
▣☜31: خون کے سرخ خلیوں کی عمر: 120 دن
▣☜32: سفید خون کے خلیات کی عمر: 10 سے 15 دن
▣☜33: حمل کی مدت: 280 دن (40 ہفتے)
▣☜34: انسانی پاؤں کی ہڈیوں کی تعداد: 33
▣☜35: ہر کلائی میں ہڈیوں کی تعداد: 8
▣☜36: ہاتھ کی ہڈیوں کی تعداد: 27
▣☜37: سب سے بڑا اینڈوکرائن غدود: تھائرائڈ گلینڈ
▣☜38: سب سے بڑا لمفیٹک عضو: تللی
▣☜40: سب سے بڑی اور مضبوط ہڈی: فیمر
▣☜41: سب سے چھوٹا پٹھوں: سٹیپیڈیئس (درمیانی کان)
▣☜41: کروموسوم نمبر: 46 (23 جوڑے)
▣☜42: نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد: 306
▣☜43: خون کی واسکاسیٹی: 4.5 سے 5.5 تک
▣☜44: یونیورسل ڈونر بلڈ گروپ: O
▣☜45: یونیورسل ریسیور بلڈ گروپ: AB
▣☜46: سب سے بڑا leukocyte: monocyte
▣☜47: سب سے چھوٹی leukocyte: lymphocyte
▣☜48: خون کے سرخ خلیات کی تعداد میں اضافے کو پولی گلوبولی کہتے ہیں۔
▣☜49: جسم کا بلڈ بینک ہے: تللی
▣☜50: زندگی کے دریا کو خون کہا جاتا ہے۔
▣☜51: عام خون میں کولیسٹرول کی سطح: 100 ملی گرام/ڈی ایل
▣☜52: خون کا مائع حصہ ہے: پلازما

تُو پاک ہے، اے رب، تو کتنا عظیم ہے۔

(اللّٰــــہ پاکــــ نے سب کچھ کامل بنایا)

طبیب تھک چکا مگر یہ گھاؤ بھر نہیں رہا شفاء کی آس مر چکی مریض مر نہیں رہا ..!!
29/02/2024

طبیب تھک چکا مگر
یہ گھاؤ بھر نہیں رہا

شفاء کی آس مر چکی
مریض مر نہیں رہا ..!!

*پھول تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں میں ہمیشہ خُوشبو رہ جاتی ہے بھلائی جب پلٹتی ہے تو دُگنی ہو کر پلٹتی ہے*  *لہذا*  *آسانی...
27/02/2024

*پھول تقسیم کرنے والوں کے ہاتھوں میں ہمیشہ خُوشبو رہ جاتی ہے بھلائی جب پلٹتی ہے تو دُگنی ہو کر پلٹتی ہے*
*لہذا*
*آسانیاں فراہم کریں تاکہ آسانیاں مِلنا شروع ہوں💯🤲*

اپنے پیسوں سے آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، لیکن ...
24/02/2024

اپنے پیسوں سے آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کیوں ؟ ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے، ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں

اتنا ہی لو تھالی میں
برباد نہ جائے نالی میں

اِنسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے مگر بے پرواہی نہیں! ۔۔۔ بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے اور بے پرواہی اہمیت کے کم ہونے کا ن...
23/02/2024

اِنسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے مگر بے پرواہی نہیں! ۔۔۔ بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے اور بے پرواہی اہمیت کے کم ہونے کا نام ہے ۔۔۔ اِنسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے لیکن کمی نہیں،،،💫🔥💯

*🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹**السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹* *اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھی...
23/02/2024

*🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹*

*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹*

*اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌹*

*اَللّٰھُمَّ صَلِِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🌹

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🌹

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Points posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share