نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑانے والوں کو شرم آنی چاہیے, پنجاب کے ہسپتال پورے پاکستان میں سب سے بہتر ہیں, نواز شریف کو وہ کمرہ چاہیے جس میں دل سے علاج کے مطابق تمام سہولیات موجود ہوں, ہسپتال میں بندہ بیماری دیکھ کہ جاتا ہے سہولیات دیکھ کہ نہیں. سائرہ افضل تارڑ
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
الله پاک میاں صاحب کو جلد صحتیاب کریں ان کی مشکلیں آسان فرمائے
سنو سنو سنو! دھیان سے سنو!
ملک احمد خان میاں نواز شریف کے علاج پر حکومت پر ایک بار پھر پھٹ پڑے ویلڈن 👏 👏
میں اعتراف کیا ہے کہ جو میڈیکل بورڈ میاں نوازشریف کی دیکھ بھال کر رہا ہے اُس میڈیکل بورڈ ٹیم کی ہیڈ ایک گائنا کالوجسٹ ہیں۔
اج کی سب سے بڑی خبر 😳😳😳😳😳
بجائے قوم کو اعتمادمیں لینےکےمہنگائی کی وجوہات بتانے کےیہ لوگ خود ساختہ جھوٹی شماریات سےلوگوں کوگمراہ کر رہے ہیں،ن لیگ کی حکومت نےآتے ساتھ آئی ایم ایف سےقرضہ لیاتھا اس وجہ سے پہلے6ماہ میں مہنگائی ہوئی تھی یہ تو ابھی گئے ہی نہیں تو ہر چیز مہنگی ہو چکی ہے,عامر متین
ٹیم بھی تیار ہے ابھی آپ کی ٹیم کا ہے اب یہ رونا دھونا نہیں چلے گا آپ سے ایک کروڑ نوکریاں بھی لینی ہے اور 50 لاکھ گھر بھی لے رہے ہیں شرم تو آپ کو آنا چاہیے اپنے چھ مہینے میں کوئی بھی کام کیا ہو تو بتائی علیمہ باجی کیوں پر احتساب کیوں نہیں ہو رہا ہے
ڈیل یا ڈیل کی باتیں کرنے والوں کےلے حفیظ اللہ نیازی کا کرارہ جواب👏👏
ڈیل دینے والوں کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ وہ ڈیل دے سکیں اور ڈھیل دینے کی ان میں اتنی سخت نہیں ہے
کوٸ شھباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لا کر تو دکھاۓ
حکومت قومی اسمبلی بھی نہیں چلا سکے گی💪💪
خورشید شاہ
عمران خان کے فرسٹ کزن حفیظ اللہ نیازی اپنے فرسٹ کزن پر پھٹ پڑے😜😆،"
علی احمد کرد نے میڈیا مالکان اینکرز صحافی ججز جرنیل سبکو کھری کھری سنا دی
لاہور کراچی پشاور کوئٹہ جیسے بڑے شہروں میں لوگوں کےبزنس تباہ ہو چکے ہیں بے روزگاری بڑھ چکی ہے
اب یہ لوگ آئی ایم ایف کے پاس جارہے ہیں اور آئی ایم ایف کےپاس جانے کا مطلب غریبوں کا سٹینڈر اور نیچے آجائے گا
اس حکومت کے پلے کچھ نہیں ہے اگر یہ گڑ گورنس اور پرفارم کرسکے ہوتے تو قومی اسمبلی کی روایات کو خراب نہ کرتے:سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
اماں جی نےتبدیلی سرکار اوقات بتا دی 😆😆
گلی گلی میں کوڑا ہے عمران خان چوڑا ہے
لاہور میں گندگی اور غلاظت پراماں جی گرم😁😅😆😆