Authentic news & updates on Muslim issues worldwide, with a special focus on the Muslim world.
22/10/2025
#دعاء
18/09/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور معروف علیحدگی پسند رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ کا 17 ستمبر 2025 کو سوپور، شمالی کشمیر میں انتقال ہوگیا۔ وہ 90 برس کے تھے اور طویل علالت کے بعد اپنے آبائی علاقے میں انتقال کر گئے۔
18/09/2025
اس سال کا سب سے بڑا انعام فلم ’دی سی کو ملا ہے۔ یہ فلم 12 سالہ ایک فلسطینی لڑکے کی کہانی پر مبنی ہے۔
فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ویسٹ بینک میں رہنے والا یہ بچہ پہلی بار سمندر دیکھنے کے لیے تل ابیب جانا چاہتا ہے۔دی سی نے بہترین فلم کا اوفیر ایوارڈ جیتا ہے۔ اسرائیل میں اس ایوارڈ کو آسکر ایوارڈ کے برابر سمجھا جاتا ہے۔
O Allah, grant me the best of what You grant Your righteous slaves
15/09/2025
वक़्फ़ संशोधन अधिनियम 2025 के कुछ प्रावधानों पर सुप्रीम कोर्ट की ओर से रोक लगाए जाने के फ़ैसले को कांग्रेस नेता और राज्यसभा सांसद इमरान प्रतापगढ़ी ने 'बड़ी राहत' बताया है... Imran Pratapgarhi AICC Communications
15/09/2025
عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی اتحاد قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا قطر پر بمباری کرنا عالمی قوانین و ضوابط کی کھلی خلاف ورزی اور پورے خطے کے لیے خطرہ ہے۔ ان حالات میں اسلامی ممالک کے پاس مشترکہ سکیورٹی فورس بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
15/09/2025
जबकि सरकार का कहना है कि नया क़ानून वक़्फ़ बोर्डों में सुधार और पारदर्शिता तय करेगा. बड़े पैमाने पर सार्वजनिक और निजी संपत्तियों पर हो रहे "अतिक्रमण" को रोकने का काम करेगा...
15/09/2025
یہ مسجد کس شہر میں واقع ہے ؟
15/09/2025
Pakistan’s long wait to beat India in a men’s cricket match continues after their Asia Cup 2025 fixture ended in a thumping seven-wicket win for the defending champions in Dubai
15/09/2025
सुप्रीम कोर्ट 15 सितंबर यानी aaj वक़्फ़ (संशोधन) अधिनियम, 2025 पर रोक लगाने से जुड़ी याचिकाओं पर फैसला सुनाएगा...
Be the first to know and let us send you an email when Muslim Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.