20/07/2024
اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی یا مسنجر سے کوئ بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔.
Syed Imran Hyder