HBL PSL 9

HBL PSL 9 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HBL PSL 9, Digital creator, .

شاداب خان میں شین وارن کی آتما کا واس ہو گیا ہے ۔ذرائع
15/07/2024

شاداب خان میں شین وارن کی آتما کا واس ہو گیا ہے ۔
ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شین وارن نے ایل پی ایل میں دوسرے ہٹرک واوو ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ اس کو کامیاب کریں آمین ثم آمین ❤️...
15/07/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شین وارن نے ایل پی ایل میں دوسرے ہٹرک واوو ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ اس کو کامیاب کریں آمین ثم آمین ❤️🔥

شعیب ملک کو انگلینڈ کى خلاف آل راؤنڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا 🔥  |   |    |
08/07/2024

شعیب ملک کو انگلینڈ کى خلاف آل راؤنڈر کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا 🔥

| |
|

افغانستان کا چیمپیئن ٹرافی 2025 کا شیڈول ❤🔥
08/07/2024

افغانستان کا چیمپیئن ٹرافی 2025 کا شیڈول ❤🔥

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول، آپ کو کس میچ کا شدت سے انتظار ہے؟؟  مجھے تو پاکستان vs انڈیا ۔۔ اور آسٹریلیا...
08/07/2024

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مکمل شیڈول، آپ کو کس میچ کا شدت سے انتظار ہے؟؟ مجھے تو پاکستان vs انڈیا ۔۔ اور آسٹریلیا vs افغانستان کے میچز کا انتظار ہے 🫡








پاکستان چیمپیئنز ٹیم کے یہ 6 کھلاڑی ٹی20 ولڈکپ 2007 کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے ، لیکن ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے 😰اب لیجنڈ ...
08/07/2024

پاکستان چیمپیئنز ٹیم کے یہ 6 کھلاڑی ٹی20 ولڈکپ 2007 کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے ، لیکن ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے 😰

اب لیجنڈ چیمپیئن شپ میں لگاتار 4 میچز جیتنے کے بعد پاکستان چیمپیئنز کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے ، انشاءاللہ اب کی بار لیجنڈ چیمپیئن شپ جیتنے میں کامیاب ہو گی 👍🇵🇰🏏🏆

پاکستان چیمپئنز بمقابلہ انڈیا چیمپئنز 🔥میچ رات 8:30 بجے جیو سپر پر لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا ♥️🔥
06/07/2024

پاکستان چیمپئنز بمقابلہ انڈیا چیمپئنز 🔥
میچ رات 8:30 بجے جیو سپر پر لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا ♥️🔥

مصباح اور یونس نے رات بھی آسٹریلیا کے خلاف وہی کام کیا جو وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پچھلے 12 سالوں سے کرتے چلے آ رہے تھے...
04/07/2024

مصباح اور یونس نے رات بھی آسٹریلیا کے خلاف وہی کام کیا جو وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے پچھلے 12 سالوں سے کرتے چلے آ رہے تھے، جلدی وکٹیں گرنے کے باوجود پارٹنرشپ کی اور میچ بھی جتوایا، موجودہ پاکستانی کھلاڑیوں سے آج بھی یہ دونوں ہزار گنا بہتر ہیں 🙌💯🔥

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdullah Khan, Ismail Khan Safi
25/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdullah Khan, Ismail Khan Safi

جنوبی افریقہ نے امریکہ کو 18 رنز سے شکست دے دی ۔ مگر امریکہ کی کیا ہی بات ہے۔ شاندار لڑائی کی مزہ آگیا امریکی کھلاڑیوں ن...
19/06/2024

جنوبی افریقہ نے امریکہ کو 18 رنز سے شکست دے دی ۔ مگر امریکہ کی کیا ہی بات ہے۔ شاندار لڑائی کی مزہ آگیا امریکی کھلاڑیوں نے..😮😮😮


The New Captain Of Pakistan 🇵🇰!????Fouji 🔥🔥 Fakhar Zaman
19/06/2024

The New Captain Of Pakistan 🇵🇰!????

Fouji 🔥🔥 Fakhar Zaman


19/06/2024

Mohammad Asif No One World Bowler🎭🎭😘😘👀👀🎯🎯🎯

゚viral

18/06/2024

New Captain For Pakistan Team One Men Army🎯🎯👀👀😘🎭🏏🏏

نیوزی لینڈ ، ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران ❤️👑کچھ نظر ارہا ہے پاکستانیو ؟؟؟؟؟؟؟؟
17/06/2024

نیوزی لینڈ ، ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران ❤️👑کچھ نظر ارہا ہے پاکستانیو ؟؟؟؟؟؟؟؟

محمد عامر نے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی 2024 کے 4 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں محمد عامر نے ورلڈ کپ میں 51 گیندیں ڈاٹ کرائی اپکو محمد...
17/06/2024

محمد عامر نے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی 2024 کے 4 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں محمد عامر نے ورلڈ کپ میں 51 گیندیں ڈاٹ کرائی اپکو محمد عامر کی کارکردگی کیسی لگی ہے❤️🔥

Difference between Babar azam and Shaheen Afridi batting ❤️🏏🔥Babar Azam and Shaheen Afridi with Bat against Ireland 🇮🇪 🏏...
17/06/2024

Difference between Babar azam and Shaheen Afridi batting ❤️🏏🔥

Babar Azam and Shaheen Afridi with Bat against Ireland 🇮🇪 🏏👍🇵🇰

USA won't take participate in Super Eights for politicians Reason.Pakistan Qualified For Super Eights. ❤
17/06/2024

USA won't take participate in Super Eights for politicians Reason.
Pakistan Qualified For Super Eights. ❤

17/06/2024

Babar King....very Soon inshallah Good Cameback Game🎯🎯🏏🏏👀👀👀👀👀👀💯💯💯💯

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBL PSL 9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share