06/07/2023
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 33 نشستیں ہیں جن میں سے 24 پر براہ راست انتخابات ہوتے ہیں جبکہ 6 نشستیں خواتین اور3 نشستیں ٹیکنوکریٹ کے لیے مخصوص ہیں۔
بلتستان ڈویژن:
ضلع سکردو:
1.سکردو حلقہ نمبر ون:
راجہ زکریا خان مقپون۔تحریک انصاف۔
ٹیکنوکریٹ:
شہزاد غلام آغا،پیپلز پارٹی۔
٢ـسکردو حلقہ نمبر ٹو:
میثم کاظم۔ایم ڈبلیو ایم
خواتین مخصوس نشست:
ڈاکٹر کنیز فاطمہ۔ایم ڈبلیو ایم(اتحادی تحریک انصاف)
٣ـسکردو حلقہ نمبر تھری:
وزیر سلیم ۔تحریک انصاف
سکردو حلقہ نمبر٤فوررندو:
راجہ ناصر علی خان۔
آزاد(شمولیت تحریک انصاف)
ضلع شگر:
١ـ شگر :راجہ اعظم خان اماچہ۔تحریک انصاف
ضلع کھرمنگ:
کھرمنگ:امجد زیدی۔تحریک انصاف۔
ٹیکنوکریٹ:
شیخ اکبر رجائی۔ایم ڈبلیو ایم (اتحادی تحریک انصاف)
ضلع گانچھے:
١ـگانچھے حلقہ نمبر ون :
مشتاق۔
آزاد
(شمولیت تحریک انصاف)
٢ـگانچھے حلقہ نمبر ٹو:
عبدالحمید :آزاد
(شمولیت تحریک انصاف)
٣ـ گانچھے حلقہ نمبر تھری:
انجینئر اسماعیل۔پاکستان پیپلز پارٹی۔
گلگت ڈویژن:
ضلع گلگت:
١ـگلگت حلقہ نمبر ون۔
امجد ایڈوکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی۔
٢ـگلگت حلقہ نمبرٹو۔
فتح اللہ تحریک انصاف۔
گلگت حلقہ نمبر تھری۔
سہیل عباس تحریک انصاف۔
خواتین مخصوص نشست:
سعدیہ دانش پیپلز پارٹی۔
صنم بی بی۔مسلم لیگ ن۔
کلثوم الیاس۔تحریک انصاف
ضلع ہنزہ:
١ـ کرنل عبید اللہ بیگ۔تحریک انصاف۔
خواتین مخصوص نشست:
دلشادبانو تحریک انصاف۔
ضلع نگر:
١ـ نگر حلقہ ون:
جاوید منوا۔
آزاد(شمولت تحریک انصاف)
٢ـ نگر حلقہ ٹو۔
ایوب وزیری۔اسلامی تحریک۔
ضلع غذر:
١ غذر حلقہ ون :
نزیر ایڈوکیٹ ۔تحریک انصاف۔
٢ـ غذر حلقہ ٹو :
نواز خان ناجی۔بلاورستان نیشنل پارٹی۔
٣ـ غذر حلقہ تھری:
غلام محمد۔مسلم لیگ ن۔
٣ـ دیامر استور ڈویژن
ضلع استور:
١ـ استور حلقہ ون:
شمس الحق لون۔تحریک انصاف۔
٢ـ استور حلقہ ٹو:
خالد خورشید،عدالتی نااہلی(نشست خالی)
ضلع دیامر:
١ـ حلقہ ون تھک نیاٹ گوہر آباد:
حاجی شاہ بیگ۔آزاد
(شمولیت تحریک انصاف)
٢ـ حلقہ ٹو چلاس:
انجینئر محمد انور۔مسلم لیگ ن
٣ـ حلقہ تھری داریل:
حاجی رحمت خالق۔جمعیت علماء اسلام
خواتین مخصوص نشست:
ثریا زمان۔تحریک انصاف۔
٤ـ حلقہ فور تانگیر:
حاجی گلبر خان۔تحریک انصاف۔
ٹیکنوکریٹ:
فضل الرحیم۔تحریک انصاف۔