ADNAN PK

ADNAN PK Informatics videos

27/06/2022

‏تحریک عدم اعتماد میں اسٹیبلشمنٹ کا رول تھا —کاشف عباسی

21/06/2022
01/06/2022

‏پٹواریوں کی زندگی 2 دن اعلان پر خوش ہوتے ہیں اگلے دن یوٹرن !!

🤣 lote prega shwe 🤣
17/05/2022

🤣 lote prega shwe 🤣

‏حمزہ 197 ووٹس لے کر وزیراعلیٰ بنا تھا۔۔ جس میں 25 PTI کے ووٹس تھے۔۔

‏مطلب اب رہ گئے 172 اس لحاظ سے PTI اور ق لیگ کے پاس ابھی بھی 175 اراکین ہیں۔۔

‏حمزہ تو گیو۔۔🤣

‏حمزہ 197 ووٹس لے کر وزیراعلیٰ بنا تھا۔۔ جس میں 25 PTI کے ووٹس تھے۔۔‏مطلب اب رہ گئے 172 اس لحاظ سے PTI اور ق لیگ کے پاس ...
17/05/2022

‏حمزہ 197 ووٹس لے کر وزیراعلیٰ بنا تھا۔۔ جس میں 25 PTI کے ووٹس تھے۔۔

‏مطلب اب رہ گئے 172 اس لحاظ سے PTI اور ق لیگ کے پاس ابھی بھی 175 اراکین ہیں۔۔

‏حمزہ تو گیو۔۔🤣

16/05/2022

Junoon of the people of Swabi.❤️

صوابی کے عوام کا جنون۔❤️

‏جس ملک میں ایک لبرل عوامی نیشنل پارٹی  اتنا دین  کو سمجھے کہ شہباز  شریف کی سرکاری رشوت والے عمرے سے انکار کر دے اور  ع...
27/04/2022

‏جس ملک میں ایک لبرل عوامی نیشنل پارٹی اتنا دین کو سمجھے کہ شہباز شریف کی سرکاری رشوت والے عمرے سے انکار کر دے اور علماء کی قیادت کرنے والا مولانا فضل الرحمان اسے اعزاز سمجھے ، وہاں اسلام کے نفاذ کا راستہ سیکولر لبرل نے نہیں بلکہ ایسے علماء نے کھوٹا کیا ہے

‏مہنگائی بڑھے گی تو معاشی استحکام آئے گا: جیو کے ٹکر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے ۔۔۔"تحریک انصاف کی حکومت میں مہ...
26/04/2022

‏مہنگائی بڑھے گی تو معاشی استحکام آئے گا: جیو کے ٹکر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے ۔۔۔"تحریک انصاف کی حکومت میں مہنگائی سے معیشت تباہ ہوجاتی تھی لیکن ن لیگ کے دور میں مہنگائی سے معاشی استحکام آتا ہے"- سوشل میڈیاصارفین

21/04/2022

پہلے کہتے رہے
‏"عمران خان مغرب کا ایجنڈا ہے"اب کہہ رہے ہیں
"عمران خان نے مغرب کو ناراض کردیا ہے
انی دیو کسی بات پہ قائم تو رہو
‏⁧‫

‏میڈیسن کی قیمتوں میں %20 اضافہ‏ذرا مسکرائیں‏کیونکہ آپ پرانے پاکستان میں ہیں‏⁧‫
20/04/2022

‏میڈیسن کی قیمتوں میں %20 اضافہ
‏ذرا مسکرائیں
‏کیونکہ آپ پرانے پاکستان میں ہیں
‏⁧‫

20/04/2022

‏جب سے بھکاری یعنی چیری بلوسم آیا ہے تب سے پٹواریوں کا وہ کیڑا جسے مہنگائ تنگ کرتی تھی یقین کریں بغیر دوا کے مر گیا ہے🤣

‏جمعیت علمائے اسلام کے علماء کی موجودگی میں پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی کی خاتون نے آذان کی توہین کی مگر مذہب کےنام پہ سیاس...
19/04/2022

‏جمعیت علمائے اسلام کے علماء کی موجودگی میں پارلیمنٹ میں پیپلز پارٹی کی خاتون نے آذان کی توہین کی مگر مذہب کےنام پہ سیاست کرنے والے کسی ملا کو رتی برابر غیرت نہیں آئی اور نہ ھی کسی کارکن کو ہمت ہوئی کہ ایک مذمتی پوسٹ ہی کر لیں۔
‏⁧‫

17/04/2022

Simple and worthfull words...

‏مہنگائی مارچ ٹرک پہ چڑھ کر مہنگائی کے خلاف ناچنے والی اس ٹیم نے آج بجلی 5 روپےفی یونٹ مہنگی کردی!‏⁧‫
15/04/2022

‏مہنگائی مارچ ٹرک پہ چڑھ کر مہنگائی کے خلاف ناچنے والی اس ٹیم نے آج بجلی 5 روپےفی یونٹ مہنگی کردی!

‏⁧‫

‎They can't even lie & do propaganda properly, taking pictures from amazon ⁦🤡‎
15/04/2022

‎They can't even lie & do propaganda properly, taking pictures from amazon ⁦🤡

15/04/2022

نن پکی داسی ملگری مینشن کی
چی اوس نہ وائ او اختر کی بہ چکر لہ زو او بیا اختر کی بہانی کی او یا پٹ شی 🤣😜😂

‏یہ امپورٹڈ وزیر اعظم کا 3 ماہ پہلے کا بیان ہے۔‏آج اسی نے بجلی 5 روپے مہنگی کر دی۔‏⁧
15/04/2022

‏یہ امپورٹڈ وزیر اعظم کا 3 ماہ پہلے کا بیان ہے۔
‏آج اسی نے بجلی 5 روپے مہنگی کر دی۔
‏⁧

15/04/2022

‏بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ
‏چینی 9 روپے مہنگی
‏گھی 15 روپے مہنگا مہنگائی نہیں ہوئی بس قیمتیں بڑھی ہیں

😞😞😞😞😞
15/04/2022

😞😞😞😞😞

15/04/2022

‏بجلی 4 روپے 85 پیسے مہنگی نوٹفیکشن جاری

Allah de rahm oki 🙃
14/04/2022

Allah de rahm oki 🙃

‏دور دور تک صدارت کا عہدہ نظر نہیں آرہا؛😁‏⁧‫
13/04/2022

‏دور دور تک صدارت کا عہدہ نظر نہیں آرہا؛😁
‏⁧‫

13/04/2022

‏جب عمران خان کہتا تھا کہ مہنگائی عالمی مسئلہ ہے تو میڈیا کہتا تھا کہ نہیں یہ مہنگائی آپ کی وجہ سے ہے

‏اب شہباز شریف کی حکومت میں چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں تو وہی میڈیا کہنا شروع ہو گیا ہے کہ مہنگائی تو عالمی مسئلہ ہے
‏⁧‫ ‬⁩

13/04/2022

‏چینی 9 روپے، گھی 7 روپے مہنگا، پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں مکمل، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ واپس، احساس پروگرام کے 14 ہزار ختم کرکے 5 ہزار بینظیر انکم سپورٹ والا پروگرام بحال، بجلی میں 5 روپے فی یونٹ ریلیف ختم، عوام کو پھر اندھیروں کی طرف دھکیل دیا گیا۔
‏⁧‫ ‬⁩

‏ہر حال میں ‏⁧‫ ‬⁩
13/04/2022

‏ہر حال میں
‏⁧‫ ‬⁩

‏سرکاری ملازمین کل آپ کےساتھ ایک چھوٹا سا پرینک ہوا تھا کیمرے کو دیکھ کر ہاتھ ہلادیں 😂😂😂‏⁧‫
12/04/2022

‏سرکاری ملازمین کل آپ کےساتھ ایک چھوٹا سا پرینک ہوا تھا کیمرے کو دیکھ کر ہاتھ ہلادیں 😂😂😂
‏⁧‫

12/04/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADNAN PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ADNAN PK:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share