Taunsa times

Taunsa times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taunsa times, Media/News Company, .

تونسہ شریف نو مارچ کو شام تین بجے تونسہ شریف میں دن دیہاڑے  لاپتہ شعیب بلوچ عدالت نے   آج ضمانت پر بری  کردیا ذرائع19 ما...
24/04/2024

تونسہ شریف
نو مارچ کو شام تین بجے تونسہ شریف میں دن دیہاڑے لاپتہ شعیب بلوچ عدالت نے
آج ضمانت پر بری کردیا ذرائع
19 مارچ کا ڈیٹ ڈال کر من گھڑت ایف آئ آر کے تحت بند کیا گیا

کراچی سے تیل کے ذخائر دریافت
22/04/2024

کراچی سے تیل کے ذخائر دریافت

حالات واقعات کے مطابق معمولے کو دوسرا رنگ دیا جا رہا ہے حقائق کچھ اور بتائے جا رہے ،،پولیس کہانی فائق بتائی جارہی  ہے،تھ...
15/04/2024

حالات واقعات کے مطابق معمولے کو دوسرا رنگ دیا جا رہا ہے
حقائق کچھ اور بتائے جا رہے

،،پولیس کہانی فائق بتائی جارہی ہے،تھانہ سٹی تونسہ شریف پولیس پارٹی پر تشدد
گزشتہ رات بچی زیادتی کیس میں ملزم 376 کو گرفتار کرنے رات گئے پولیس پارٹی کا منگروٹھ شرقی میں ریڈ ریڈ کے دوران تشدد مارا پیٹا گیا جس میں درج ذیل ملازمان زخمی ہوئے ہیں

Muhammad aseem 1748/c,
Nazir Hussain Asi
khadim Hussain si,

ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی فضائیہ کا irondom سسٹم ہیک کر لیا مضوظ ایمان کا حامل حکمران ایران میں ہی ہیں یہ بات واضع ہو گئ ...
14/04/2024

ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی فضائیہ کا irondom سسٹم ہیک کر لیا مضوظ ایمان کا حامل حکمران ایران میں ہی ہیں یہ بات واضع ہو گئ ہے

14/04/2024

مسلم ممالک میں ایران بازی لے گیا۔

ایک طرف جماعت اسلامی کا اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد سے لاتعلقی کا اظہار جبکہ پی ٹی آئی کے مرکزی پیج پر احتجاج کے بینر پر جم...
13/04/2024

ایک طرف جماعت اسلامی کا اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد سے لاتعلقی کا اظہار جبکہ پی ٹی آئی کے مرکزی پیج پر احتجاج کے بینر پر جماعت اسلامی کے امیر کی تصویر لگا دی گئی ۔۔۔؟؟

پندرہ اپریل کےپروگرام میں پی ٹی آٸی کےاسیران جمہوریت کو دی جانےوالی شیلڈ کا عکس۔۔۔۔۔۔
13/04/2024

پندرہ اپریل کےپروگرام میں پی ٹی آٸی کےاسیران جمہوریت کو دی جانےوالی شیلڈ کا عکس۔۔۔۔۔۔

انشاء اللہ بروز سوموار کون کون شرکت کر رہا ہے ؟؟
13/04/2024

انشاء اللہ بروز سوموار کون کون شرکت کر رہا ہے ؟؟

وھوا۔ کینسر کے مرض کی روک تھام کیلئے کینسر ہسپتال کی فوری منظوری دی جائے۔تونسہ, کوہ سلیمان, وھوا کے علاقوں میں کینسر وبا...
13/04/2024

وھوا۔ کینسر کے مرض کی روک تھام کیلئے کینسر ہسپتال کی فوری منظوری دی جائے۔تونسہ, کوہ سلیمان, وھوا کے علاقوں میں کینسر وبا کی صورتحال اختیار کر چکا ھے جس کی فوری روک تھام کیلئے کینسر ہسپتال اور جدید لیبارٹری کی منظوری دی جائے مقررین کا سیو تونسہ سیمینار سے خطاب۔تفصیل کے مطابق وھوا میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان قیصرانی کی قیادت میں کینسر سے بچاؤ,سدباب اور بڑھتے کیسز سے نمٹنے کیلئے اقدامات اٹھانے کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ غازیخان پروفیسر رشید احمد اختر, عزیز اللہ خان قیصرانی سابق امیدوار صوبائی اسمبلی, محمد سلیم لاشاری, ڈاکٹر اظہر زور, قاری نعمان قیصرانی, مولانا یوسف حلیم, مصطفی خان کا کہنا تھا کہ تونسہ کے علاقوں میں کینسر وبائی صورتحال اختیار کر چکا ھے جس کی روک تھام اور بچاؤ کیلئے اقدامات اٹھانے کی فوری ضرورت ھے۔ حکومت پنجاب اور منتخب عوامی نمائندے اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں اور فنڈ منظور کرائیں تاکہ کینسر ہسپتال کی تعمیر ھو سکے۔

*25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے ...
13/04/2024

*25 اپریل سے پنجاب کے رجسٹرڈ کاشتکار جن کے نام 12 ایکڑ سے کم زمین ہے اپنی زمین کی فرد ملکیت ساتھ لے کر بینک آف پنجاب سے پنجاب کسان کارڈ اپلائی کر سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ کیلئے بینک آف پنجاب میں کسان کا اکاؤنٹ اوپن ہو گا اسی بنیاد پر پنجاب کسان کارڈ جاری ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ پے پاک کارڈ ہو گا جس میں کسان اپنے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک رقم رکھ بھی سکے گا*

*پنجاب کسان کارڈ سے بینک آف پنجاب سمیت کسی بھی بینک کی ایٹیم مشین سے روزانہ 50 ہزار تک کی رقم نکلوا سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ ہولڈر بینک آف پنجاب کی موبائل ایپ سے فائدہ اٹھا سکیں گے آن لائن ٹرانزیکشن کر سکیں گے*

*پنجاب کسان کارڈ پر بینک آف پنجاب ہر کسان کو بلا سود فی ایکڑ 30 ہزار قرضہ دے گی جو 6 ماہ کے بعد ادا کرنا ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ کی بنیاد پر بینک آف پنجاب کسانوں کو زرعی آلات اور زرعی مشینری پر سبسڈی پر مہیا کرے گی*

*پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو زرعی سینٹر پر سبسڈی پر کھاد،بیج،سپرے،اور زرعی لوازمات فراہم کیے جائے گے جو زرعی سینٹر پر موجود بینک آف پنجاب کی پی او ایس مشین پر سکین ہو گا*

*پنجاب کسان کارڈ پر کسانوں کو ٹیوب ویل اور پکے کھال اسکیم میں شامل کیا جائے گا*

*پنجاب کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں میں زرعی پلاٹ کے مقابلہ جات منعقدہ ہوں گے جیتنے والے کو انعام دیا جائے گا*

عزیز مارکی وہوا میں انتظامات مکمل چند لمحوں میں باقاعدہ سمینار کا آغاز کیا جاے گا
13/04/2024

عزیز مارکی وہوا میں انتظامات مکمل چند لمحوں میں باقاعدہ سمینار کا آغاز کیا جاے گا

عزیز اللہ خان قیصرانی امیدوار پی پی 284 نے Taunsa times سے گفتگو کرتے ہوا کہا ہے کہ کل انشااللہ العزیز مارکی میں شاندار ...
12/04/2024

عزیز اللہ خان قیصرانی امیدوار پی پی 284 نے Taunsa times سے گفتگو کرتے ہوا کہا ہے کہ کل انشااللہ العزیز مارکی میں شاندار کینسر سیمینار کریں گے ہمارا تمام تر نوجوانوں سے گزارش ہے کہ کل اپنے وسیب کو کینسر سے تحفظ کیلئے اس سمینار میں شرکت کریں اور اس تحریک کا حصہ بنیں مزید ان کا کہنا تھا کہ میں وسیب کے ہر دکھ میں انشاء اللہ اپنے وسیب کے لوگوں کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔

یہ 2 بچے حسان اور طلحہ کافی دیر سے تھانہ کوٹ چھٹہ کے نزدیک موجود ہیں، جن کے بھی ہیں رابطہ کریں0333857376503337366600 زیا...
12/04/2024

یہ 2 بچے حسان اور طلحہ کافی دیر سے تھانہ کوٹ چھٹہ کے نزدیک موجود ہیں، جن کے بھی ہیں رابطہ کریں
03338573765
03337366600
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ جن کے جگر کے ٹکڑے ہیں ان کو مل جاے

PeoplePower of Positivityاسلام وعلیکم اپنے راے گا اظہار لازمی کیجئے گا ؟؟
12/04/2024

People
Power of Positivity

اسلام وعلیکم اپنے راے گا اظہار لازمی کیجئے گا ؟؟

قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان جناب لیاقت بلوچ صاحب کی اپیل پر  جماعتِ اسلامی تونسہ شریف کے زیر اہتمام جامعہ مسجد ...
12/04/2024

قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان جناب لیاقت بلوچ صاحب کی اپیل پر جماعتِ اسلامی تونسہ شریف کے زیر اہتمام جامعہ مسجد جماعت اسلامی کے اندر حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹوں اور تین پوتیوں کی شہادت کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا
نماز جنازہ کے شرکا سے امیر جماعتِ اسلامی ضلع ڈیرہ غازی خان
پروفیسر رشید احمد اختر صاحب نے خطاب کیا
اس دوران امیر جماعتِ اسلامی تونسہ شہر جناب اعجاز حسین لنگاہ
جماعتِ اسلامی کے رہنما و مسجد امام جناب مولانا معین صاحب نے نماز جنازہ بڑھایا اور دیگر رہنما سمیت اہل محلہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

وھوا۔۔ انشاءاللہ 13 اپریل بروز ہفتہ بوقت 10بجے العزیز مارکی وھوا میں کینسر ہسپتال, کینسر کی وجوہات, کینسر سے بچاؤ کیلئے ...
12/04/2024

وھوا۔۔ انشاءاللہ 13 اپریل بروز ہفتہ بوقت 10بجے العزیز مارکی وھوا میں کینسر ہسپتال, کینسر کی وجوہات, کینسر سے بچاؤ کیلئے تدابیر بارے سمینار میں شرکت کریں اور اپنے وسیب, اپنی دھرتی کو کینسر جیسے موزی مرض سے محفوط بنانے کیلئے تحریک کا حصہ بنیں۔۔

جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کی اپیل پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں کی شہادت...
12/04/2024

جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کی اپیل پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر آج تونسہ شریف میں نماز جمعہ کے بعد غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
جامعہ مسجد جماعت اسلامی میں غائبانہ نماز جنازہ نماز جمعہ کے فوری بعد ادا کی جائے گی۔
نوٹ{اوقات نماز جمعہ( 1:30)}
امیر جماعت اسلامی تونسہ شریف اعجاز بلوچ


جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کی اپیل پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں کی شہادت...
11/04/2024

جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ کی اپیل پر حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر آج ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔
جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں غائبانہ نماز جنازہ نماز جمعہ کے فوری بعد ادا کی جائے گی۔



11/04/2024

جمعے سےآئندہ 10 روز کوہ سلیمان کےپہاڑی سلسلے، ژوب موسیٰ خیل بارکھان لورالائ ڈیرہ بگٹی DGK کوٹ ادو ملتان لیہ تونسہ DIK آندھی گھن گرج بارشیں اور کہیں کہیں ژالہ باری کی پیشگوئی

کوہ سلیمان فاضلہ صوبانی ڈگر چھوٹی بچی جلنے کا واقعہ سردار طاہر خان بزدار کا غمزدہ خاندان کے غم میں شریک ہونے کےلیے صوبان...
11/04/2024

کوہ سلیمان فاضلہ
صوبانی ڈگر چھوٹی بچی جلنے کا واقعہ
سردار طاہر خان بزدار کا غمزدہ خاندان کے غم میں شریک ہونے کےلیے صوبانی ڈگر آمد
لواحقین سے اظہار تعزیت

عید کا دوسرا دن خواجہ نصر المحمود اور خواجہ نظام المحمود ڈیرے پر موجود
11/04/2024

عید کا دوسرا دن

خواجہ نصر المحمود اور خواجہ نظام المحمود ڈیرے پر موجود

11/04/2024



ڈیرہ غازی خان !!!تونسہ روڈ بائی پاس کے قریب خوفناک حادثہ خوبصورت نوجوان وحید درکھان اور کلیم کلیانی روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں...
11/04/2024

ڈیرہ غازی خان !!!
تونسہ روڈ بائی پاس کے قریب خوفناک حادثہ
خوبصورت نوجوان وحید درکھان اور کلیم کلیانی روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق
انا للہ وانا الیہ راجعون
الللہ پاک نوجوانوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین !!!! احتیاط کریں اپنی جانوں کی حفاظت کریں والدین اپنے بچوں پہ نظر رکھیں

11/04/2024

Plz🙏 follow and like 👍
For breaking news

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share