اللّٰہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین 🤕
سنیں! ورنہ باقی سب کے سب چھپ ہیں💔😥🥷
#Abdusatar Edhi
#A great lover of Humanity 💝💐
اللّٰہ کا کلام ،تمام کلاموں کا سردار ❤️🩹
پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔ لا الہ الااللہ۔
ہاں درجنوں اسلامی ممالک آزاد ہوئے لیکن کہیں پہ نعرہ اسلام نہیں لگا سوائے پاکستان کے اور یہ پاکستان کے بننے کی تحریک کا سب سے بڑا حصہ رہا لیکن آج تم دیکھ سکتے ہو کہ کیا حال ہے پاکستان کا ۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟ کون ہے اس کا زمدار ۔۔۔۔؟؟؟
یہ کس کی وجہ سے ہوا۔۔۔؟؟
بظاہر تو آپ سب نعرے لگاتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔
مگر حقیقت کیاہے وہ آپ کے سامنے ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ ہمیں اتنی طاقت اور حوصلہ دے کہ ہم مجبور اور بے بس فلسطین کی مدد کرسکے۔۔ آمین 🤕💔
دل کو سکون دینے والا کلام۔۔۔❣️❣️🥰🥰
جب بھی ڈپریشن ہو تو اللّٰہ کا کلام سنو۔۔۔۔۔۔
اپنی عادت بناؤ اور روزانہ کلام پاک سنو اور پڑھو۔
سنیں! مفتی اعظم پاکستان ،تقی عثمانی صاحب کو۔۔۔۔۔
سب کے لیے یہ بہت ہی ضروری ہے کہ ہم اکھٹے ہو جائے اور انے والے فتنوں کا مقابلہ کرے۔۔۔۔۔۔۔
اگر پاکستان اور دوسرے مسلم ممالک کے لوگ ایک دوسرے کے مخالف ہو اور ان میں اتحاد نہ ہو تو کوئی بھی طاقت بآسانی ہم پر غلبہ حاصل کر سکتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح کہ اج اسرائیل اپنا زہر اگل رہا ہے اور ہٹلر کا بدلہ فلسطین کے مسلمانوں سے لے رہاہے جبکہ ہمارے مسلم ممالک بالکل شانتی سے بیھٹے ہوئے ہیں یہ انتہائی تشویشناک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر اسرائیل نے فلسطین پر پورا قبضہ کرلیا تو مسجدِ اقصیٰ نہیں بچ پائے گا۔۔۔۔۔ 🤕💔
اگر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ اجمعین نے قربانیاں نہیں دی ہوتی تو اسلام دنیا میں کیسے پھیلتا ۔۔۔۔
اج جو بھی مسلمان ڈرتا ہے یا اس کے دل میں کسی نتیجے کا خوف ہے تو وہ پکا مسلمان نہیں ہے ۔۔۔۔۔کیونکہ اس کو اللّٰہ پر کامل یقین نہیں ہے۔۔۔۔۔
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ اجمعین نے نہ کسی اسلحے کی کمی کی فکر کی ،نہ تلواروں کی کمی کی فکر کی ، نہ گھوڑوں کی کمی کی فکر کی اور نہ راشن کی کمی کی فکر کی بلکہ وہ اللّٰہ تعالیٰ پر پورا یقین اور ایمان رکھتے تھے اس لیے وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہو گئے ۔۔۔۔
اسی طرح سارے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ فلسطین کی خاطر نکلے ،اواز اٹھائے ، جنتا ہوسکے ان کی مدد کرے اور بین الاقوامی سطح پر اسرائیل کے خلاف مہم چلائے۔۔۔۔۔۔
جتنا اسرائیل طاقتور بنتاجائےگا انتا ہی مسجدِ اقصیٰ کی شھید ہونے کے خدشات بڑھتے جائیں گے اور انتاہی دنیا میں مسلمانوں کو خطرات کا سامنا کرنا پڑےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے اسرائیل کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جائے گا 🤕
ترکی میں احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#free palasten
سارے مسلمانوں کو بھی اس طرح کرنا چاہیے....
ہر مسلم ملک سے ایک ہی آواز انا چاہیے ،#ازاد فلسطین
ہاں جب تم پر یہ وقت آئےگا تب پتا چل جائے گا کہ کتنی تکلیف ہوتی ہے انسان کو۔۔۔۔
میرے نزدیک فلسطین کا ایک ایک بچہ سارے مسلمانوں سے زیادہ ایماندار ہے۔۔۔۔۔۔کیونکہ وہ ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے اور اپ لوگ تو موسیقی ،کرکٹ ،ٹک ٹاک اور اپنی مستیوں میں لگے ہوئے ہیں 😥🥺
فلسطین کے لیے آواز بلند کرو ،ورنہ تم بھی اسرائیل سے نہیں بچ پاؤ گے ۔۔۔۔۔۔