Page just for fun and daily activities and news around wahcantt and basti
01/01/2025
چند سوشل میڈیا کے پید پیجز ابھی بھی اس ایونٹ کو فیملی فنکشن قرار دے رہے ہیں
اب عوام کی طاقت کے بعد وہ بھی گٹھنے ٹیکنے پر مجبور ۔
01/01/2025
چند سوشل میڈیا کے پید پیجز ابھی بھی اس ایونٹ کو فیملی فنکشن قرار دے رہے ہیں
31/12/2024
فیصل ہل پر ہونے والا میوزیکل کانسرٹ افرا تفریح کا شکار۔ ہجوم کنٹرول سے باہر۔
ہجوم نے پروگرام کے تمام انتظامات دھرم بھرم۔کر دئیے۔
عوام پر لاٹھی چارج کیا گیا ذرائع
واٹر کینن کا استعمال کیا گیا
سنگر پرفارم نہ کر سکے۔ ذرائع۔
25/12/2024
کل بروز جمعرات 26 دسمبر بوجہ مینٹینینس ٹیکسلا کے ان علاقوں میں صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک بجلی بند رہے گی۔۔۔۔
24/12/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
موٹروے حقلہ انٹرچینج کے قریب افسوسناک کار حادثہ 😰
حادثے کے نتیجے میں تین جوان جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو کی حالت تفتیش ناک بتائی جا رہی ہے ۔
لائق علی چوک اقبال کریانہ سٹور والے جو کہ بینظیر کالونی میں رہائش پذیر ہیں ان کا جوان بیٹا حزیفہ راشد خان اس کار حادثے میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ 😰
اللہ پاک اس حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے تینوں جوانوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
15/12/2024
تمام سکول والوں سے گزارش ہے بچے جس رنگ کی
جرسی اور شوز پہن کر آئیں آنے دیں سردی بہت ہے ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں
09/12/2024
Aik ladies hand Paras blue 🔵 color ka aj din 1 se 3 bajy KY darmeyan basti chok kahin ger gaya hai plz agar Kisi ko Mily to rabta kry.
03249897128
05/12/2024
05/12/2024
عورت جوانی میں بیوی بن کر اکیلا رہنے پر زور دیتی ہے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے۔
28/11/2024
کارکنان کو میدان میں اکیلا چھوڑ کر بھاگتے ھوئے علی امین گنڈا پور کی گاڑی پر پھول پتیوں کا نذرانہ ،جوش میں پھولوں کے ساتھ گملے بھی چلے گئے ۔
ویڈیو کریڈٹ : پیج ممبر اعظم خان
27/11/2024
علی امین گنڈا پور کا بار بارآنا اوربیچ میدان میں چھوڑ کرفرار ہو جانا اس بار تو بشرا بی بی ائی ایک تماشہ برپا کر کے غائب ہو گئی یہ ڈیل حصہ تو نہیں ؟ کیاجو لائے وہی باحفاظت واپس لے گئے ؟
27/11/2024
Post as Recived
Wapis krne wale KO Cash reward dia Jaye ga. Khan general store Near Naemia Masjid Street 16 pe contact krain.
26/11/2024
راؤنڈ کلین اپ شروع
گنڈا پور اور بشری بی بی کو تحویل میں لئے جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں جبکہ قریبی ذرائع کے مطابق دونوں محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں
26/11/2024
چوک -D
مرکزی کنٹینر کو مبینہ طور پر آگ لگ گئی
25/11/2024
میری پٹھان بھائیو سے گُزارش ہے کہ علی امین پر بھروسہ رکھو اور اُسے ایک مرتبہ واش روم جا لینے دو😜🤑
24/11/2024
معصومانہ سوال ! جو تاجران کے حقوق کے کونسلر کے امیدوار تھے تاجروں کے حقوق کے لیے اداروں سے لڑنے کے لیے میدان میں اترے تھے سنا ہے نوٹیفکیشن کے بغیر دکانیں بند کر کے بھاگنے میں سر فہرست نظر ائے 🤔
15/11/2024
۔ غیر اعلانیہ ریٹائرمنٹ ۔
چوھدری نثار علی اور غلام سرور خان نے واہ کینٹ کے الیکشن میں حصہ نہ لے کر ریٹائرمنٹ کا پیغام دے دیا؟
Be the first to know and let us send you an email when Apna Basti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.