Such 99 News HD TV

  • Home
  • Such 99 News HD TV

Such 99  News HD TV such 99 news hd.tv voice of trust

*یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے ا...
01/02/2025

*یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے اور یہ بچہ کوٹ لحہ بخش گاؤں میں موجود ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں پاس جا سکے ،،، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*

*نظر انداز نہیں کرنا آگے دوسرے گروپس میں بھی فارورڈ کرتے جائیں تاکہ ورثا تک بچہ سلامتی کے ساتھ پہنچ سکے شکریہ*

30/01/2025

یہ ہے وہ موصوف محمد حاکم ولد غلام قاسم قوم آرائیں سکنہ پکہ نائچ تحصیل علی پور جس نے علی پور کے تین صحافیوں میاں خورشید ، رانا ہارون الرشید اور رانا محمد عمران سعیدی صاحب کے خلاف ایک بے بنیاد ، جھوٹی اور من گھڑت درخواست گزاری اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس ناسور حاکم کو ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رانا محمد امجد صاحب نے رنگے ہاتھوں پکڑا،،،
یہ حاکم نامی شخص خواتین کے کارڈ سے کٹوتی کرتے ہوئے جب رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تو کہنے لگا کہ میں اپنے گھر کی خواتین کے پیسے نکلوانے آیا تھا ویڈیو میں یہ خود بیان کررہا ہے جبکہ ویڈیو میں ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رانا امجد صاحب کہہ رہے ہیں کہ اسکو گرفتار کرلیا گیا ہے اس کے خلاف مقدمہ درج کریں گے اس کا روزانہ کا معمول ہے کہ یہ خواتین سے کٹوتی کرتا ہے ، آج اس حاکم نامی شخص نے بطور ڈیوائس ریٹیلر ایک جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد درخواست بھی صحافیوں کے خلاف گزار دی تاکہ انکی بدنامی کی جاسکے اس ویڈیو کو دیکھیں اور فیصلہ خود کریں ، ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رانا محمد امجد صاحب کو فی الفور اسکی ڈیوائس بند کرکے اس ناسور حاکم نامی ریٹیلر کے خل

عورت امریکہ کی ہو یا پاکستان کی عورت ہی ہوتی میرا مطالبہ ہے پاکستان گورئمنٹ سے کے اس بچاری کو پیار کے چکروں میں ڈالنے وا...
30/01/2025

عورت امریکہ کی ہو یا پاکستان کی عورت ہی ہوتی میرا مطالبہ ہے پاکستان گورئمنٹ سے کے اس بچاری کو پیار کے چکروں میں ڈالنے والے اور جذبات سے کھیلنے والوں کو یہ ہی سزا دی جائے کے اس کا نکاح اب اسی سے ہو

29/01/2025
مارکیٹ میں اگر مناسب ریٹ نہیں ہے تو غصہ برحق ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ رزق کی توھین کریں
29/01/2025

مارکیٹ میں اگر مناسب ریٹ نہیں ہے
تو غصہ برحق ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ رزق کی توھین کریں

29/01/2025

خانیوال ،،،،،ڈی پی او خانیوال آفس سے کچھ فاصلے پر برگر پوائنٹ پر توڑ پھوڑ کرنے والے مظلوم خاندان کو تشدد کرنے والے عناصر کی طرف سے دباؤ صلح نہ کی تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے ڈی پی او خانیوال اور خواتین حقائق حقوق کی ٹھیکیدار این جی او نوٹس لیں

2025 کا اپنی نوعیت کا منفرد مقدمہ
29/01/2025

2025 کا اپنی نوعیت کا منفرد مقدمہ

"مر جائے گی خلق خدا تو پھر انصاف کرو گے"خانیوال برگر پوائنٹ پر ہنگامہ کرنے والوں سے صلح کے لیے دباؤ جاری ہے کیا اس ضلع م...
29/01/2025

"مر جائے گی خلق خدا تو پھر انصاف کرو گے"
خانیوال برگر پوائنٹ پر ہنگامہ کرنے والوں سے صلح کے لیے دباؤ جاری ہے
کیا اس ضلع میں جہاں خاتون ڈی سی صاحبہ اور اے سی بھی خاتون ہوں اور بچیوں کا روزگار چھننے کی کوشش کی جائے !!! وہاں پیچھے کیا بچتا ہے ؟؟؟ کوئی بتائے!!!

ہونا تو یہ چاہیے تھا کی ان معصوم بچیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈی پی او صاحب یا ڈی سی صاحبہ خود جاتیں!!!
مگر افسوس ان کے لیے اس سماج میں رہنا محال کیا جارہا ہے

انتظامیہ کا دہرا معیار دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ جہاں پر
ایک طرف دھی رانی کا نعرہ لگاتی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ورکنگ وومن کے لیے پہلا وومن ایکسپو کروایا جا رہا ہے وہیں پر معصوم بچیاں جو اپنے والدین کا سہارا بن کر گھر چلا رہی ہیں ان کے لیے کوئی بھی ضلعی انتظامیہ کا بندہ موقع پر نہیں پنچا !!!!😞

ماہر قانون کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس تھانہ کہنہ پولیس نے کمال مہارت مظاہرہ کرتے ہوئے وہ دفعہ لگائی جس کی فوری ضمانت ہوجاتی ہے

امید ہے مریم نواز ضلع خانیوال میں دھی رانی کے پروگرام میں شرکت کے کیے آئیں گیں تو ان بچیوں کی داد رسی کے لیے بھی جائیں گیں
رپورٹ: رمان چوہدری




29/01/2025

ضلعی انتظامیہ کا ایکشن اسسٹنٹ کمشنر نے تجاوزات بڑھانے پر دکان کو سیل بند کردیا

28/01/2025

خانیوال : چار بہنوں کا سٹال بند ہونے جارہا ہے۔ انصاف کی اپیل
Such 99 News HD TV
Chief Secretary Punjab
CM Punjab MNS
RPO Multan

    #خانیوال۔    یہ بچی جس کا نام افشاں بی بی ہے ۔ سن نہیں سکتی اور ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے کل مورخہ 25 دسمبر 2024 س...
02/01/2025

#خانیوال۔
یہ بچی جس کا نام افشاں بی بی ہے ۔ سن نہیں سکتی اور ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے کل مورخہ 25 دسمبر 2024 سے لا پتہ ہے۔
لواحقین سخت پریشان ہیں۔ اگر کہیں نظر آئے تو براہ
مہربانی نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔ شکریہ۔

محمد شریف
سکنہ کوٹ حق نواز گلی نمبر 4 لاہور موڑ خانیوال
03036222722
03065931079

کراچی سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ اسکردو منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہ...
29/12/2024

کراچی سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ اسکردو منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کی بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی شدید سردی ہے۔ کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ رات بھی کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، شہر کا درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر شدید سردی رہی جہاں درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی میں کہا گیا کہ کراچی میں اتوار اور پیر کو کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ 8 ڈگری تک گرسکتا ہے

اس کے علاوہ شہر میں چندروز کے دوران مشرقی/ شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلنے کی توقع ہے، متوازی سمت کی ہواوں کے سبب موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے بھر میں سردی کی شدید لہر بدستور برقرار ہے، مختلف اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 3 سے5 ڈگری کم ریکارڈ ہوسکتے ہیں، بالائی اور وسطی اضلاع میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

سابق اینکر، فلم پروڈیوسر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ...
29/12/2024

سابق اینکر، فلم پروڈیوسر اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان دلہن کی طرح عروسی لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں جبکہ ان کے شوہر نے سنہرے اور سفید رنگ کی شیروانی پہن رکھی ہے۔

ویب ڈیسکDecember 29, 2024facebooktwitterwhatsappmailاسلام آباد:دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے س...
29/12/2024

ویب ڈیسک
December 29, 2024
facebook
twitter
whatsapp
mail

اسلام آباد:
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔

صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔

قانون کے تحت دینی مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی۔

یاد رہے کہ 2 روز قبل وفاقی کابینہ نے مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دی تھی جب کہ گزشتہ روز (جے آئی ف) کے وفد نے لاڑکانہ میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کی تھی، اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔

پیپلزپارٹی کی قیادت اور جمعیت علمائے اسلام سندھ کے رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورت حال کے علاوہ مدارس رجسٹریشن بل پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا اور آصف علی زرداری نے معاملے پر تحفظات دور کرنے اور معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 12 دسمبر کو جے یو آئی (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالواسع نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے مدارس بل منظور نہ کیے جانے کی صورت میں وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کا عندیہ دیا تھا، اس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے 20 دسمبر کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی اور انہیں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

Address


Telephone

+923007368182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such 99 News HD TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such 99 News HD TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

such 99 news hd.tv

such 99 news hd.tv