29/03/2024
ہاں میں نیک لوگوں کا مذاق نہیں اڑاتی ، انہیں حقارت سے نہیں دیکھتی ، بوڑھی روح، بورنگ کہہ کر طنز نہیں کرتی۔۔۔ !!
بلکہ انہیں دیکھ کر میرے دل میں ہلچل سی ہونے لگتی ہے کہ کاش میں بھی انکے جیسی نیک بن پاؤں, کاش اللّٰه مجھے بھی چن لے اپنے دین کی خدمت کےلیے۔۔۔ !!
اور پتہ ہے ہمارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ *"جو انسان جس سے محبت کرے گا قیامت کے دن وہ انہی کے ساتھ اٹھایا جاۓ گا."✨❤🩹*
تو بس میں اللّٰه کے نیک بندوں سے محبت کرتی ہوں۔۔۔ !!