Christian Force News Pakistan

  • Home
  • Christian Force News Pakistan

Christian Force News Pakistan ہم ہیں آپ کی آواز
(1)

1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ س...
23/09/2022

1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،
لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم ‏کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی، وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کر کے گول پوسٹ پر کھڑا رہا، غور سے آگے دیکھتا رہا اور پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اُس کے پاس پہنچا اور اُسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے تو سیمے بارٹرم نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا،

‏”کتنے افسوس کی بات ہے کہ جِن کے دفاع کے لیئے میں کھڑا ہوا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے“

‏زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلئے ہم نے اپنا وقت، صلاحیت اور توانائی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں،

‏رشتے دار، دوست اور ساتھی چاہے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلنا چاہیئے.



08/05/2021
Haroon Shad
08/05/2021

Haroon Shad

, Teri Chunariya Lehrayi Lyrics Song "Chunar" Mothers Day Song Special 2021 - Arijt Singh Music- Sachin- Jigar covered on Pian...

27/04/2021
جو زندہ ہے واہی نجات دہندہ ہے خداوند یسوع المسیح کی تعریف ہوں
03/04/2021

جو زندہ ہے واہی نجات دہندہ ہے
خداوند یسوع المسیح کی تعریف ہوں

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس جن کے پاس سعودی بادشاہ کے مقابلے میں پانچ گنا اور ملکہ برطانیہ کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ ...
31/03/2021

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس جن کے پاس سعودی بادشاہ کے مقابلے میں پانچ گنا اور ملکہ برطانیہ کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ دولت ہے :

25 سالہ ازدواجی زندگی میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس آج بھی کچن میں اپنے برتن خود ہی دھوتے ہیں ۔۔!!!

دنیا کا سب سے امیرشخص غرور اور تکبرمیں مبتلا ہونے کے بجاے آج بھی ایسی قابل رشک خوبیوں کا مالک ہے کہ قدرت کی مہربانیوں کا راز پرتجسس نگاہوں کے لیے آشکارہوجاتا ہے ۔۔!!!

بل گیٹس کہیں خریداری کرتے ہیں تو اپنی باری کا انتظارکرتے ہیں وہ اپنے لہجے میں عاجزی اور اپنائیت کو نمایاں رکھتے ہیں ۔ وہ ایک عام شہری کی طرح بنا کسی خصوصی پروٹوکول کے برگر لیتے بھی نظر آتے ہیں ۔۔!!!!

دولت کی ہوس میں مبتلا ہونے کے بجاے میاں بیوی دنیا کی سب سے بڑی چیریٹی آرگنایزیشن چلارہے ہیں ۔ انکے لیے سکون قلب لاچار افراد کی خدمت میں ہے...!!!

17/03/2021

Many pastors are selling God's Word?

1) Yes 2) No

تازہ ترین ایک اور واقعہ ایک اور مسیحی بچی کو گن پوائنٹ پر اغواہ کر لیا گیا۔ آگے جبری تبدیلی مذہب و زبردستی  شادی کے مراح...
26/02/2021

تازہ ترین ایک اور واقعہ ایک اور مسیحی بچی کو گن پوائنٹ پر اغواہ کر لیا گیا۔ آگے جبری تبدیلی مذہب و زبردستی شادی کے مراحل۔

مہوش بی بی نامی ایک مسیحی لڑکی جو راہوالی، ضلع گوجرانوالہ میں رہائش پذیر تھی - اسے اس وقت اغواء کرلیا گیا جب وہ 18 فروری 2021 کو کالج جارہی تھی۔

جب اس کے والدین کو معلوم ہوا کہ وہ کالج سے واپس نہیں آئی تو انہوں نے اس کی تلاش شروع کردی۔ ان کے پاس دو عینی شاہدین آئے جنہوں نے ان کے والد کو بتایا کہ آپ کی بیٹی کو محمد صابر اور اس کے دو دیگر ساتھیوں نے گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا ہے۔ اور یہ کہ وہ اسے کہیں لے جارہے ہیں تاکہ وہ اس کے ساتھ زیادتی کرسکیں۔

لڑکی کے والد پطرس مسیح پولیس اسٹیشن گئے اور پولیس رپورٹ درج کروائی۔ پولیس ہمیشہ کی طرح لڑکی کو ڈھونڈنے یا اغوا کاروں کو گرفتار کرنے میں دلچسپی نہیں لیتے تھے

کیونکہ یہاں درخواست گزار ایک مسیحی ہے اور پاکستانی پولیس ہمیشہ ہی مسیحیوں کے ساتھ دوسرے درجے کا سلوک رکھتی ہے اسی وجہ سے وہ مسیحیوں کی مدد نہیں کرتی ہے۔

اور ہم سب جانتے ہیں کہ کچھ دن بعد، اس لڑکی کو بھی عصمت دری کرنے والے عدالت میں پیش کریں گے اور کہیں گے کہ اس نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اب ان میں سے ایک سے شادی ہوگئی ہے۔

اور پھر عدالت عصمت دری کرنے والوں کو لڑکی کو قانونی طور پر رکھنے کی اجازت دے گی۔ ایسا ملک میں پہلے بھی ہو رہا ہے ، اور یہ ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح اغوا کار معصوم مسیحی لڑکیوں کو عدالتوں کی مدد سے اپنے پاس رکھنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

اس طرح کی ناانصافی کو رکنا چاہئے۔ پاکستان ہمیشہ دوسرے ممالک کو انصاف کرنے کے لئے کہتا ہے اور مغربی ممالک ، اسرائیل اور ہندوستان کو انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے بارے میں تعلیم دینے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن دوسری طرف یہ ملک اپنی اقلیتوں خصوصاً اغواہ و جبری تبدیلی مذہب جیسی ایذا رسانی میں سرگرم عمل ہے۔

پاکستانی حکومت ہمیشہ کوشش کرتی ہے کہ پاکستان میں مسیحیوں پر ہونے والے ظلم و ستم سے متعلق خبروں کو محدود رکھیں لیکن ہم ان خبروں کو ہمیشہ اجاگر کریں گے تاکہ دنیا بے گناہ لوگوں پر نہتے مظالم دیکھ سکے۔مسیحی اور دیگر اقلیتوں کی بچیاں اس وقت ملک میں غیر محفوظ ہو کر رہ گئی ہیں۔

میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیونکہ یہاں کی مین اسٹریم میڈیا کبھی بھی مسیحی ظلم و ستم کے بارے میں کوئی خبر شائع نہیں کرے گا۔

برائے مہربانی ظلم وستم کے شکار مسیحیوں کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعا کریں.

25/02/2021

کوئٹہ سے طلق رکھنے والے خدا کے خادم نے لاہور میں آکر ایک بہت مددت سے بدروحیوں نے جکڑا ہوا تھا پادری ثاقب کی دعا سے آزاد ہو گیا خدا کی تعریف ہوں

12/02/2021

پاکستان: 6.4 کی شدت کا زلزلہ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، آزاد کشمیر اور دہلی سمیت گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

12/02/2021

لاہور و گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔
خداوند اپنا رحم کرے۔

12/02/2021

Earthquake

https://youtu.be/RgCQSYPPq1sSubscribe our YouTube Channel
04/02/2021

https://youtu.be/RgCQSYPPq1s
Subscribe our YouTube Channel

ak ayse larki jo ghr sy bagh jati hai or bad mai os ka ky sath kya hota hai as ko dakhy or on bahno or batyo...

دل ہو تو ایسا....دوستو آپ کو یاد ہوگا چشتیاں ضلع بہاولنگر میں ایک شادی ہوئی تھی جس کا خرچہ ایک ارب روپے بتایا جاتا ہے,پھ...
03/02/2021

دل ہو تو ایسا....

دوستو آپ کو یاد ہوگا چشتیاں ضلع بہاولنگر میں ایک شادی ہوئی تھی جس کا خرچہ ایک ارب روپے بتایا جاتا ہے,
پھر سلطان باہو کے گدی نشینوں کی شادی پہ ڈالرز لٹائے گئے تھے,
ملتان میں ایک شادی پہ دلہا شیر پہ سوار ہو کے آیا تھا اور پھر لیموزین میں بیٹھا,
لیکن سلام ہے اس پاکستانی جوڑے کو جنہوں نے اپنی شادی کی تقریب مقامی یتیم خانہ میں رکھی اور آدھے یتیم دلہن کے وارث بنے اور آدھے یتیم دلہا کے باراتی بنے اور جہیز کے نام پہ یتیموں میں گفٹس تقسیم ہوئے اور حق مہر میں لڑکی نے چند یتیم بچیوں کی شادی کا خرچہ لکھوایا.

ایک طاقتور تصویر؛بنگلہ کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنے ماں اور باپ کو پہنا کر اُس سائیکل رکشہ می...
03/02/2021

ایک طاقتور تصویر؛
بنگلہ کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنے ماں اور باپ کو پہنا کر اُس سائیکل رکشہ میں بٹھایا۔ جسے چلا کر اُس کے بوڑھے باپ نے اُس کے اخراجات اُٹھاۓ۔

ماں باپ کو اس انداز میں خراج تحسین پیش کرنے والے کو سلام۔

پیج کے پلیٹ فارم سے ہم حکومت وقت سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہہ اس  بے رحم عورت کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔اس پوسٹ کو شی...
31/01/2021

پیج کے پلیٹ فارم سے ہم حکومت وقت سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہہ اس بے رحم عورت کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں اور اس کے جھوٹے الزامات کے خلاف مہم میں بہن تبیتا نزیر گل کی آ واز بنیں۔ جتنا ذیادہ شئیر کریں گے اتنے آواز سوئے ہوئے حکمرانوں تک پہنچنے گی ۔

افسوس ناک خبر                                                                                                           ...
29/01/2021

افسوس ناک خبر مسیحی گلوکارہ تبیتا نذیر گل کے خلاف 295/c کیFIR درج کر دی گئی

https://youtu.be/jIDNuJ_LhT4
29/01/2021

https://youtu.be/jIDNuJ_LhT4

ہر روز نئے سی نئے خبر سننے کو ملتی ہیں اور آج ایک اور خبر خدا ہماری لوگوں پر رحم کرے

28/01/2021

Stop it please

https://youtu.be/-v5sf_Vl_J4
26/01/2021

https://youtu.be/-v5sf_Vl_J4

روز سے پولیس کى ناجائز حراست سے گھریلو ملازمہ روبى اپنى والده سمیت رہا۔پاکستان مسیحاملت پارٹی کے سربراہ انسانی حقوق کے علمبر...

https://youtu.be/jtPbZZyiYyk
24/01/2021

https://youtu.be/jtPbZZyiYyk

All the accused of Saleem Masih, who was killed on the charge of polluting water in Kasur Bagiana, remained on bail

نئے امریکی صدر نے پہلے دن سے ہی  کام شروع کردیا جو بائیڈن 78 سال کے ہیں۔ صبح سات بجے ان کی مصروفیات شروع ہوگئی تھیں۔ حلف...
24/01/2021

نئے امریکی صدر نے پہلے دن سے ہی کام شروع کردیا
جو بائیڈن 78 سال کے ہیں۔ صبح سات بجے ان کی مصروفیات شروع ہوگئی تھیں۔ حلف برداری کی تھکا دینے والی تقریب کے بعد وہ وائٹ ہاؤس کے رہائشی حصے کے بجائے دفتر گئے اور ایک لمحہ ضائع کیے بغیر کام شروع کردیا۔
اولین گھنٹوں میں انھوں نے پندرہ صدارتی حکم نامے جاری کیے۔ یہ وہ وعدے تھے جو انھوں نے انتخابی مہم کے دوران امریکی عوام سے کیے۔ جس بات کے بارے میں انھوں نے کہا کہ صدارت کے پہلے دن ایسا کروں گا، ویسا کردیا۔ بہانہ نہیں بنایا کہ ابھی تو پہلا دن ہے۔ ابھی تو صدارت کی مدت شروع ہوئی ہے۔
بائیڈن نے کہا تھا کہ پہلے ہی دن بعض مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کروں گا۔ وہ حکم نامہ بھی جاری ہوگیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Christian Force News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share