04/04/2024
جیکب آباد:کسٹم حکام کی خفیہ اداروں کےاہلکاروں اوررینجرز کی مشترکہ کارروائی,کسٹم حکام
جیکب آباد:دوران چیکنگ کسٹم چیک پوسٹ پر مسافر کوچز سے غیر ملکی سامان بر آمد کرلیا,
جیکب آباد:مذکورہ سامان میں غیرملکی کپڑا,گاڑیوں کے اسپیر پارٹس,ٹائر ,پلاسٹک شاپر,اسکن ملک سمیت دیگر شامل,ڈی سی ارسلان مجید
جیکب آباد:برآمد شدہ سامان کی مالیت 7کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد ہے,ڈی سی ارسلان مجید
جیکب آباد:برآمد ہونے والا سامان بلوچستان سے اندرون سندھ اور پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا,ڈی سی کسٹم ارسلان مجید
جیکب آباد:کسٹم کلیکٹر چوہدری محمد اکرم,ایڈیشنل کلیکٹر طاہر عباس ڈپٹی کلیکٹر ارسلان مجید کی سخت ہدایت پرکاروائی عمل لائی گئی,
جیکب آباد:اسمگلنگ کی بڑی کھیپ پکڑنے پر کسٹم کلیکٹر چوہدری محمد اکرم نے ڈی سی ارسلان مجید سکھر کو شاباشی دی,