سب اہلِ اسلام کو چاند رات اور عید کی خوشیاں مبارک۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھوں کے بجائے خوشیوں سے جوڑے۔
آمیـــن یـا ربـــ العالمیـــــــــــــــــن
ابھی بھی وقت ہے لوگو... توبہ کرو لوگو...!!!
🌺🌼 شبِ براءت کی فضیلت 🌼🌺
پاکستان میں شبِ براءت بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات ہوگی
#دیکھو دنیا کی #مھذب_قومیں....
ضروریات زندگی کے تمام اشیاء قومی شاہراہوں پر رکھ رہی ہیں
نا سیلفی نا تبصرے صرف خدمت خلق۔۔💕
شبیرقمربخاری کا رُلادینے والا بیان ضرور سنیں
ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے یہ بات کسی کے دل میں اتر جائے
#FULL #VIDEO
ناروے میں قرآن مجید کے گستاخی کے دوران ایک مسلمان نوجوان مجاھد نے قرآن مجید کے گستاخی کو برداشت نہ کیا اور جن گستاخ نے قرآن مجید کو جلانا شروع کیا تو فوراً ان بہادر اور دلیر مسلمان نے ان لات مار کر اور قرآن مجید زمین پر گر گیا،،اور اس کے بعد پولیس نے ان کو پکڑ کر مار دیا ،،، ماشاءاللہ کمال کردیا ،، بھادر اور مسلمان کا ثبوت دےدیا،،، ان کےلئے دعا کریں،،اور اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں،کہ ان یھودیوں کو پتا چل جائے کہ قرآن مجید پر اپنے مال جان سے قربان کرنے والے موجود ہیں،،،،،
🌿 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌿
🌿صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر🌿
💦تلاوت قرآن پاک 💦
جشن ولادت منانے کا درست طریقہ
اور اس میں ہونے والی غلطیاں.....
*" بیوی کا خاوند پر حق "*