Cats don't need us, we need cats 🐈🤣
بیٹی دشمن کی بھی ہو تو اسکے اچھے نصیب کی دعا کرو !!
#daughter
ہمارے معاشرے کی ایک تلخ سچائی ۔۔۔کہ جس کو دیکھنے، سننے، سمجھنے کے باوجود ہم سب گونگے، اندھے، اور بہرے بنے ہوۓ ہیں💔
ہماری ماؤں کو اپنے بیٹوں کی بہترین تربیت کرنی ہوگی۔۔انھیں بتانا ہوگا کہ سانولی آپ کی بہن بھی ہو سکتی ہے۔۔موٹی اور چھوٹی آپ کی بیٹی بھی ہوسکتی ہے۔۔بیٹی رحمت ہے شوپیس نہیں۔۔کہ یوں ٹرے سجاکر ہر ایک کے سامنے جاتی رہے۔۔💔
کاش اس ویڈیو میں دیا گیا پیغام ہم سب بخوبی سمجھ لیں۔۔۔
سدرہ نسیم
اگر آپ کو اردو ادب سے لگاؤ ہے تو ہی نظم آپ کو ضرور پسند آئے گی... اور آپ شاعرہ کو داد دئیے بغیر نہیں رہ سکے گے...
If you err in your life and fall repeatedly to sins, but every time you get up and turn back to Allah, acknowledging and promising not to fall again. But you fall again. Still you never stop turning back to Allah with repentance….. Allah loves you and will eventually enable you to become more righteous.❤️
.
.
Allah loves those who acknowledge and put in effort to avoid disobeying Him. They are amongst the favourite people of Allah. Are you one of them? ❤️
Breathtaking view of People offering Jumma Tul Wida prayer in the beautiful valley of Skardu Baltistan MashAllah 😍♥️
Video @emtiaazhussain_