28/02/2024
روات راولپنڈی کے سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار راجہ محمد عرفان پر راولپنڈی کچہری میں بشارت مودی قبضہ گروپ کا قاتلانہ حملہ۔ اس قاتلانہ حملے میں راجہ محمد عرفان شدید زخمی ہوئے۔
اس ویڈیو میں راجہ محمد عرفان چیف منسٹر پنجاب جناب مریم نواز صاحبہ، چیف جسٹس اور آرمی چیف سے انصاف کے طلبگار ہیں۔
بشارت مودی گروپ پہ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
شکریہ
Rawalpindi Police
Punjab Police