Gohar Ayub response to Provincial Law Minister Sultan Muhammad
صوبائی وزیرقانون کو عوامی نیشنل پارٹی تحصیل چارسدہ کے سینئر نائب صدر گوہر ایوب کا کرارا جواب۔ حیثیت کی بات کرنیوالا موصوف ذرا بتا دے کہ وہ پی ڈی اے میں ایک مشیر کے طور پر کس طرح بھرتی ہوا؟ چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے منصوبوں کے گواہ یہاں کے عوام ہیں۔ موصوف نے سات سال کے دورحکومت میں چارسدہ کیلئے کیا کیا ہیں؟ چارسدہ ماڈل سکول کا افتتاح کرنیوالا یہ بھی یاد رکھے کہ یہ منصوبہ بھی عوامی نیشنل پارٹی کے دورحکومت کا ہے۔ کیا وزیرقانون اس الف ب سے بھی واقف نہیں؟
#ANPCharsadda | #PTIExposed
قرض لینے کے حوالے سے کپتان نے سارے پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں
کپتان روزانہ کے ببیاد پر پندرہ ارب کا قرضہ لے رہا ہے،پانچ مہینوں میں 2240ارب روپوں کے قرضے لیے گئے ہیں،ان قرضوں میں سعودیہ اور متحدہ ارب امارات کا قرضہ بھی شامل نہیں،قوم کو ابھی بھی گھبرانا نہیں ہے کیونکہ ڈٹ کر کھڑا ہے ہمارا کپتان
Courtesy: Dunya TV
اپوزیشن اتحاد اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف بنا ہے نا کہ پی ٹی آئی کے خلاف،بابک
اپوزیشن جماعتیں اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف اکھٹی ہوئی ہے،اسٹیبلیشمنٹ نے ننگے طریقے سے پی ٹی آئی کو اقتدار دلایا ہے،عام انتخابات میں فوجیوں نے جس طریقے سے پولینگ سٹیشنز کے اندر گھس کر پی ٹی آئی کے جیت میں کردار ادا کیا تھا وہ سپورٹ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو حاصل نہ ہونے کیوجہ سے جیت اے این پی کی ہوئی،اسٹیبلیشمنٹ کے کردار سے انتخابی عمل پر عام لوگوں کا اعتماد کم ہورہا ہے
سردار حسین بابک کا مشرق ٹی وی سے گفتگو