Shan-E-Insan

Shan-E-Insan ITS A MONTHLY MAZAZINE APPROVED BY THE GOVT OF PAKISTAN BASED ON SOCIAL AND EDUCATIONAL ISSUES

21/03/2024
16/12/2023

بہت دور تک چلنا پڑتا ہے صرف یہ جاننے کیلئے کہ نزدیک کون ہے!

13/12/2023

وَ فِی السَّمَآءِ رِزۡقُکُمۡ وَ مَا تُوۡعَدُوۡنَ﴿۲۲﴾

۲۲۔ اور تمہاری روزی آسمان میں ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔

09/12/2023

اتنی سچائی سے بھلائی کریں کہ جب کوئی کہے کہ اللہ جزا دے تو آپکے ضمیر کو لگے کہ دعا دی ہے نہ کہ بد دُعا!

07/12/2023

تجربات حالات کی پیداوار ہوتے ہیں نہ کہ طویل عمری کے۔

05/12/2023

جب آپ یہ جان لیں کہ آپ کچھ نہیں جانتے تو آپکا معرفت کا سفر شروع ہو چکا۔

04/12/2023

میرے شوق کی یہیں لاج رکھ !
وہ جو طور ہے ، بہت دور ہے۔

03/12/2023



غم شناس بھی تم ہی ہو،
دل کے پاس بھی تم ہی ہو

02/12/2023

“حقوق “اور “حدود “ دونوں کا پاس رکھیں تاکہ مومن کہلائیں!

01/12/2023



نگاہِ یار جسے آشناۓ راز کرے،
وہ اپنی خوبیِ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے!

30/11/2023

جبیں کو در پہ تیرےرکھ دیا یہی کہہ کر،
یہ جانے اور تیرا سنگ آستاں جانے!

30/11/2023

علم و عمل کو یکجا کرنا ہی “درجۂ کمال “ ہوتا ہے!

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر  کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر  سینہء افلاک سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک  مرد حق ہوتا...
06/02/2023

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر
کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر

سینہء افلاک سے اٹھتی ہے آہ سوز ناک
مرد حق ہوتا ہے جب مرعوب سلطان و امیر

اور اللہ پر بھروسہ رکھو ، اور کام بنانے کے لیے اللہ بالکل کافی ہے ۔الاحزاب : ٣
26/08/2022

اور اللہ پر بھروسہ رکھو ، اور کام بنانے کے لیے اللہ بالکل کافی ہے ۔

الاحزاب : ٣

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو
26/08/2022

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shan-E-Insan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share