جوہر چورنگی موسلادھار بارش کے بعد دریا کا منظر پیش کرنے لگا 😱
#karachiweatherupdates #karachimonsoon #KarachiWeather #KarachiRains #KarachiRain #KarachiWeather
پنو عاقل، سکھر میں مسلسل موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ⛈️
#Sukkur #sukkurcity #sukkurweather #sukkurrain
ناران کاغان میں شدید بارش کے باعث خوفناک سیلاب آگیا۔ ناران کاغان کو ملانے والا مہانڈری کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ ہزاروں کی تعداد میں سیاح ناران کاغان میں پھنس گئے۔ 😱
#NaranKaghanvalley #NaranValley #Naran #NaranKaghan #KPK #KPKTourism
راولپنڈی میں مسلسل موسلادھار بارش کے بعد شدید سیلابی صورتحال! 😮
#Rawalpindi #islamabad #IslamabadRain #islamabadweather #Rawalpindiweather
جسے اللہ رکھے اسے کونے چکھے
منوڑہ میں ڈوبنے والے نوجوانوں کو لایف گارڈ نے بچالیا
#karachi #karachibeach #Hawksbay #KarachiWeather #karachinews
ساہیوال میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش! جل تھل ہوگیا۔
لاہور میں مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے شدید سلابی صورتحال! اب تک تاج پورہ میں 235 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے.😮
فیصل آباد میں طوفانی بارش، بادل پھٹ پڑے! بارش کی رفتار 200 ملی میٹر فی گھنٹے سے بھی زیادہ ریکارڈ۔ 😮
انڈیا میں پری مونسون بارشوں کو سلسلہ جاری! مختلف شہروں میں طوفانی بارش۔ 😮
🎥 جہلم میں آج ایک غیر معمولی موسمی واقعہ پیش آیا جہاں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوا کے بگولے کے آگے انسان تو بے جان چیزیں بھی بے بس ہیں 😳
اللّٰہ پاک ہم سب کی جانوں کو اس طرح کے واقعات سے محفوظ رکھے آمین۔
اب سے کچھ لمحات قبل لانڈھی نمبر دو سے بارش کے مناظر ❤️❤️
🎥سومن
🔘 کراچی کے کچھ جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں سے ایک بار پھر بارش کی اطلاعات ہیں۔
🎥شاہ فیصل کالونی سے بارش کے مناظر!