ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی پاکستان آمد یقیناً ایک مثبت تبدیلی کا باعث بنی۔
پاکستان کے فرقہ پرست ملاوں اور سوشل ازم میں مبتلاء سیاسی شخصیتوں کا پہلی دفعہ کسی ایسی شخصیت سے واسطہ پڑا جو ہر سوال کا دو ٹوک جواب قرآن و سنت کی روشنی میں دے دیتا ہے،..... ان حالات میں یقینا ہمارے ہاں کے سوشلسٹ فرقہ پرست بیماروں کو تکلیف تو ہونی ہی ہے اور ہوتی رہے گی۔
جب بیمار کسی بڑی بیماری میں مبتلاء ہوتا ہے آپریشن کی صورت اس کا علاج کیا جاتا ہے،..... اس آپریشن کے دوران آہ و بکا تو لازم ہے ایک اور اہم بات مختلف لوگوں کے چہروں سے نقاب بھی اب اترنا شروع ہوگے ہیں یہ بہت بڑی پیش رفت ہے۔ https://www.facebook.com/SiyasatKBhai
01/10/2024
فرقہ پرست مولوی ڈاکٹر زاکر ناٸیک اور ڈاکٹر اسرار رحمتہ کے اتنے خلاف کیوں؟
"کیونکہ دونوں نے ثابت کیا کہ اسلام کا دفاع کرنے کے لیے لازم نہیں کہ آپ مولوی ھو
دونوں کا موقف ھے کہ اسلام میں مولوی پروفیشن سرے سے ہے ہی نہیں جنازے نماز نکاح ھر مسلمان کو خود پڑھنا چاہیے
ان دونوں کا موقف درباروں کے خلاف ھے کہ درباروں پر پیسے دینا غلط ھے اور کسی کے وسیلے سے اللہ سے مانگنا شرک ھے
دونوں کا موقف خلافت ھے خلافت قربانیاں مانگتی ھے جبکہ فرقہ پرست مولوی منبر پر صرف چندہ مانگتا ھے
ایسے بہت سے موقف ہیں جن سے فرقہ پرست مولویوں کا کاروبار بند ھونے کا خطرہ ھے یہی بڑی وجہ ھے کہ مولوی دونوں کے سخت خلاف ہیں https://www.facebook.com/SiyasatKBhai
سمندری طوفان "اسنی'" کا سندھیوں کو آخری الرٹ
سندھ اور سندھیوں کو برباد کرنے کےلئے "جئے بھٹو" ہی کافی ہے، میں نہیں آرھا
کراچی کو "تختِ لاڑکانہ" سے نجات دلانے کیلیے کراچی کو الگ صوبہ بنایا جانا ضروری ہے۔
کوٹا سسٹم کی پیداوار کرپٹ سندھی پیپلی حکمرانوں کا کردار شروع سے کراچی دشمن رہا ہے۔
پیپلزپارٹی (ذرداری گروپ) بھٹو کے نام پر لوٹ مار اور عیاشی کرنے والا فراڈیوں کا ٹولہ ہے، پیپلزپارٹی کے منشور میں خدمت اور فلاحی کام کی سوچ ہے ھی نہیں۔ کیونکہ سندھ کابینہ میں سارے چور بیٹھے ہیں۔
کراچی کا ہر ادارہ نااہل، نالائق، کوٹا سسٹم کی پیداوار، کرپٹ سندھی صوبائی حکومت نے قبضہ کر کے برباد کر دیا ہے۔ سندھیوں کی پانچ ہزار سالہ تہذیب اور تاریخ بربادی وذلت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ کراچی جیسے ترقی یافتہ شہر کی چند سال میں بربادی اور دنیا کے گندے اور بدترین شہروں میں شامل کر دینا سندھیوں کی نااہلی اور تہذیبی نالائقی کی بہترین مثال ہے۔ سندھی قوم کی مجموئی قابلیت کا یہ عالم ہے کہ شہر کراچی برباد کر کے سندھیوں سے کہیں گے کہ "آپ کی سندھی حکومت نے لاڑکانہ اور گڑھئی خدا بخش کو ترقی دے کر عالمی شہر کراچی جیسا بنا دیا ہے۔"
"سندھی، پنجابی، بلوچی، پٹھان"
ان چار قوموں کو لے کر کوئی بھی ملک بنا لیں،.... حشر پاکستان جیسا ہی ہوگا۔
پاکستان کے موجودہ پنجابی وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی ماضی کے عظیم پاکستانی اکائیوں والے حکمرانوں کی طرح اپنے بیان میں اس بات کو دوھرایا ہے کہ،.... "پاکستان چار اکائیوں پر مشتمل ایک آزاد ریاست ہے"
انیس سوساٹھ کے بعد ان چار اکائیوں نے ہی پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالی اور آج پاکستان ترقی کی جن بلندیوں کو چھو رہا ہے اس کا سہرا ان چار اکائیوں کے سر جاتا ہے لیکن یہ چاروں اکائیاں اتنے عظیم اور مست ملنگ افراد پر مشتمل ہیں جو ایٹم بم بنانے کے علاوہ مجال ہے اس ترقی یافتہ پاکستان کی موجودہ حالت کی زمہداری خود لیتے ہوں،.... ہمیشہ اس کا کریڈٹ اور زمہدار ایک دوسرے کو ہی گردانتے ہیں۔
یہ چار اکائیاں "سندھی، پنجابی، بلوچی، پٹھان" پر مشتمل ہیں۔ اور کسی نے سہی کہا ہے کہ،.... ان چار قوموں کو لے کر کوئی بھی ملک بنا لیں،.... حشر پاکستان جیسا ہی ہوگا۔
9مئی کو ریاست پر حملہ ہوا اس کو احتجاج نہیں کہا جاسکتا
ریاست پر حملہ آوروں نے معافی کا آپشن ضائع کردیا بانی تحریک انصاف معافی تو کیا مذمت کرنے کو بھی تیار نہیں
9 مئی کو جو کچھ ہوا 22اگست کو اس کا عشروعشیر بھی نہیں ہوا اس کے باوجود آپ سے بائیس اگست والے معافی مانگ رہے ہیں مگر آپ معاف کرنے کو تیار نہیں
تحریک انصاف کا سوشل میڈیا کو آپ کے لیے ہوا بناہوا ہے اگر آپ کراچی کے نوجوانوں کو اپنے گلے لگائیں تو وہ تحریک انصاف جیسے دس سوشل میڈیا ایک جھٹکے میں نمٹادیں آپ کو کراچی کے نوجوانوں کی سوشل میڈیا کی استعداد کا اندازہ ہی نہیں ہے
سرکاری ایم کیوایم اب اسٹیبلشمنٹ کے لیے بوجھ بن گئی ہے
کراچی کی اصل لیڈر شپ سے بات کریں اس شہر کے نوجوانوں کو اپنے گلے لگائیے پھر دیکھئے وہ آپ کے لیے کیا کچھ کرگزریں گے ایک بار اعتبار تو کیجئے
"لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں"۔ کے بعد باؤ جی کے "خون کے آنسو"
پٹرول مہنگا ہونے پر نواز شریف کا دل پھر خون کے آنسو رونے لگا ہے، مریم صفدر
😂😂😂
جو خبییث بھگوڑا کبھی اپنی بیوی کیلئے نہیں رویا۔ اپنی بدکردار بیٹی کے بھاگنے پر نہیں رویا۔ اپنی ماں کے جنازے میں نہیں آیا، وہ پاکستانیوں پر اپنی ہی حکمرانی میں پیٹرول مہنگا کرنے پر خون کے آنسو رو رہا ہے۔ مگر اپنی دولت پاکستان نہیں لائے گا۔ اپنی دولت پاکستانیوں پر خرچ نہیں کرے گا۔ اس کی باتوں پر پٹواریوں اور ٹھرکیوں کے علاوہ کوئی یقین نہیں کرے گا۔
خود بھاگ گیا لندن،... لندن میں عیش و آرام کی زندگی گزار کر آ رہا ہے اور پنجابیوں کو بیوقوف بنا رھا ہے۔
وزیراعلی سندھ نامراد نالائق شاہ کے 15سال، کراچی تباہی بربادی کی تصویر بن گیا ہے۔
الطاف حسین پر پابندیاں لگا کر کراچی کو پیپلز پارٹی زرداری گروپ کے حوالے کر دیا گیا۔
غلطیوں کا کفارہ ادا کرنےکیلٸے اسٹبلشمنٹ اور کچے کے ڈاکو نو مٸی کو یوم سیاھ مناٸیں گے۔
کرپٹ سندھی حکمرانوں سے اختیارات حاصل کرنے کیلٸے الطاف حسین کا ہونا ضروری ہے۔
اسٹبلشمنٹ اور جماعت اسلامی سمیت ساری پارٹیوں نے صرف مفاد پرستی کی سیاست کر کے سندھ کے ساتھ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کی عوام کو سندھ کے وڈیرھ چھاپ کرپٹ خبیث نالائق نااہل پیپلز پارٹی زرداری گروپ کے حوالے کر دیا ہے۔ اب اپنی غلطی کا کفارہ ادا کرنے کے لٸے نو مٸی کو یوم سیاھ مناٸیں گے۔
حافظ نعیم جماعت اسلامی اور اسٹبلشمنٹ سمیت ساری پارٹیوں کے لیڈران کو اب اس حقیقت کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں اور عوام کی بہتری اور سندھ کے وڈیرھ چھاپ کرپٹ خبیث تعصبی سندھی حکمرانوں سے اپنا جاٸز حق اور اختیارات حاصل کرنے کے لٸے الطاف حسین کا ہونا ضروری ہے۔
پندرہ سال سےصوبہ سندھ کے سیاہ و سفید کا مالک رہنے والے وزیراعلیٰ کا مضحکہ خیز بیان
سندھ میں مسلسل کرپٹ سندھی حکمران ہی سندھ اور کراچی کی تباہی و بربادی کے زمہدار ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Siyasat K BHAI. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.