Omair Masab Ahsan

  • Home
  • Omair Masab Ahsan

Omair Masab Ahsan work as a stylist...
(1)

08/02/2024
ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی, جو لمحے مل گئے جی لو, ریاضت کچھ نہیں ہوتی. جسے محرومیاں ملی ہوں,  وہی جان سکتا ہے...
26/03/2023

ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی,
جو لمحے مل گئے جی لو, ریاضت کچھ نہیں ہوتی.

جسے محرومیاں ملی ہوں, وہی جان سکتا ہے
زبانی حوصلہ, جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی.

کئ رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نکلا
ضرورت ہی تو سب کچھ ہے, محبت کچھ نہیں ہوتی.

کسی نے چھوڑ جانا ہو, تو پھر چھوڑ جاتا ہے
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی.

تعلق ٹوٹ جائے تو, سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں, حقیقت کچھ نہیں ہوتی..

متاع حسن و الفت پر یقیں کتنا تھا دونوں کو یہاں ہر چیز فانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے ادائے کم نگاہی نے کیا رسوا محبت کو...
07/03/2023

متاع حسن و الفت پر یقیں کتنا تھا دونوں کو
یہاں ہر چیز فانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے

ادائے کم نگاہی نے کیا رسوا محبت کو
یہ کس کی مہربانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے

Lucky to have a friend like u... Stay blessed nd happy
21/10/2022

Lucky to have a friend like u... Stay blessed nd happy

Shadi Mubarak
21/10/2022

Shadi Mubarak

محبت ہجر یوسف ہے۔بینائی چھین لیتی ہے۔
24/03/2022

محبت ہجر یوسف ہے۔
بینائی چھین لیتی ہے۔

You kept me like a secret,but I kept you like an oath.
02/03/2022

You kept me like a secret,
but I kept you like an oath.

A friend is what the heart needs all the time...
27/02/2022

A friend is what the heart needs all the time...

رابطے بھلے نہ ہوںچاہتیں تو رہتی ہیںدرد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیںچھوڑ جانے والوں کو ہم روک تو نہیں سکتےمدتوں مگر اُن ...
14/04/2021

رابطے بھلے نہ ہوں
چاہتیں تو رہتی ہیں
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو ہم روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں

سال بھر جو بھوک چھپاتا رہا لوگوں سے......آج وہ فخر سے بولے گا میرا روزہ ہے......
14/04/2021

سال بھر جو بھوک چھپاتا رہا لوگوں سے......
آج وہ فخر سے بولے گا میرا روزہ ہے......

Black is modest and arrogant at the same time...
08/04/2021

Black is modest and arrogant at the same time...

My cousins are shareholders of my soul...
05/04/2021

My cousins are shareholders of my soul...

میں ہی سبب تھا اب کے بھی اپنی شکست کا الزام اب کی بار بھی قسمت کے سر گیاراجیش ریڈی
29/03/2021

میں ہی سبب تھا اب کے بھی اپنی شکست کا
الزام اب کی بار بھی قسمت کے سر گیا
راجیش ریڈی

There r friends, there is family, nd then there r friends that become family...
28/03/2021

There r friends, there is family, nd then there r friends that become family...

27/03/2021

Morning

Address


Telephone

03008555943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Omair Masab Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Omair Masab Ahsan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share