بلاول بھٹو اور ممریم نواز ساتھ ساتھ......اندر کی ویڈیو سامنے آگئی
فیصل آباد پیدائشی معذورعائشہ پینٹنگ ، سکیچنگ اور کیلی گرافی میں ایسی کمال مہارت رکھتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں
فیصل آباد پیدائشی معذورعائشہ پینٹنگ ، سکیچنگ اور کیلی گرافی میں ایسی کمال مہارت رکھتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں
پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، خواتین پر بد ترین تشدد
for more details visit www.urdumaster.com
لڑکی کو فون پر دھمکیاں دے کر تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرنے والے اہلکار کی خواتین کے ہاتھوں دھلائی
حیدر آباد پولیس گردی، ڈی ایس پی نشے کی حالت میں شہری پر تشدد کرتے ہوئے
*حیدرآباد پولیس گردی وہ بھی شادی ہال میں*
*ڈی ایس پی سائٹ حیدرآباد یعقوب جٹ نے شادی ہال کے آفس میں مینیجر کو تشدد کا نشانہ بنایا*
*تھپڑ مارنے کی سی سی ٹی وی فٹیج منظر عام پر آگئی*
*واضح رہے کہ ڈی ایس پی یعقوب جٹ کراچی میں بھی دو نوجوانوں کو نشہ کی حالت میں تشدد کا نشانہ بنایا تھا*
*ایس ایس پی حیدرآباد سرفراز نواز شیخ سے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وجہ کوئی بھی ہو کسی عزت دار شخص کو اسکے عملے اور مہمانوں کے سامنے تھپڑ مارنے اور گالیاں دینے کا حق کس نے دیا ہے؟*
ملائيشيا میں ایک انڈین، پاکستان میں بننے والی مسجد کیلئے چندہ جمع کر رہا تھا
ملائيشيا میں ایک انڈین، پاکستان میں بننے والی مسجد کیلئے چندہ جمع کر رہا تھا، اور ایک بندے کو ملائیشین سمجھ کر چندہ مانگا، لیکن وہ شخص پاکستانی تھا آگے کیا ہوا خود ملاحظہ فرمائیں۔
#NewsUpdates #Pakistan #India #Malaysia
دوسروں کو نصیحت۔۔۔خود میاں فصیحت
افتخار ٹھاکر کی بہترین پرفارمنس
Arshad Vohra's ask why Karachi was neglected in the housing program
الیکشن میں فوج پردھاندلی کاالزام لگایاگیا،
اگر کسی کے پاس عام انتخابات میں دھاندلی کاثبوت ہےتولےآئے ،ترجمان پاک فوج
سول سیکرٹریٹ میں آج اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے 8 ماہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی ترجیحات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر خزانہ، چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری خزانہ و متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت۔
کراچی : جعلی اکاؤنٹس میں ٹرانزیکشن کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ
400 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے بھارت کے براہموس میزائل کی خفیہ معلومات چرا لی۔
دیکھیں بھارتی میڈیا کی.چیخ و پکار
معذرت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.. سارا سارا خاندان PIA میں لگا لیا، PIA تباہ کر لیا ان لوگوں نے، ہرنیا کے آپریشن پر 54 ہزار پاؤنڈ لگا دئیے FIA میں انکوائری چل رہی ہے” - فواد چوہدری