چارسدہ الخدمت آرفن فیملی فن گالا
گورنر ہاؤس پشاور میں اہم اجلاس جاری
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اسلام آباد سے گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے
اعلی سطحی اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، وزیر داخلہ محسن نقوی ، وفاقی وزیر امیر مقام شریک ہیں
عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان ۔ قومی وطن پارٹی کے سکندر شیرپاو۔ آئی جی خیبرپختونخوا بھی گورنر ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں شریک ہیں
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ، چوہدری ندیم اسلم ، رکن صوبائی اسمبلی ارباب ذرک خان بھی اجلاس میں موجود ہیں
پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا ، اے این پی کے میاں افتخار۔ آئی جی ایف سی بھی شریک
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دوفریقین کے درمیان فائرنگ ۔ایک شخص ہلاک اور 4 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ۔زخمیوں کو چارسدہ ہسپتال پہنچا دئیے گئے ۔پولیس ترجمان کی طرف سےچند افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاع
جوڈیشل کمپلکس میں فائرنگ کی بعد صورتحال
بریکنکگ نیوز
تھانہ صوابی میں بم بلاسٹ دھماکہ ہر طرف اگ ہی اگ ابھی تک جانی و مالی نقصانات کا بتانا قبل از وقت ہوگا۔😭💔
ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور رکن قومی اسمبلی آصف خان کے درمیان تلخ کلامی آصف خان: آپ میری بات سنیں گے میں آپ کے پاس اپنی بات کرنے آیا ہوں ڈی جی: ہر بندہ روڈ سے اٹھ کر آئیگا تو اس کو میں سنوں گا؟ ایک طریقہ کار ہے آصف خان: میں تمہارا نوکر نہیں کہ تم میری بات نہ سنو ڈی جی: کیا میں تمہارا نوکر ہوں؟ آصف خان: ہاں تم میرے ٹیکس سے تنخواہ لیتے ہو میری بات سنو گے ڈی جی: میں سٹیٹ کا نوکر ہوں۔
سانحہ ترنگزئی کے شہداء کا جنازہ بروز ہفتہ 10 بجے صبح ترنگزئی کے بڑے قبرستان میں ادا کی جائیگی
طوفانی ہوائیں
چارسدہ: ترنگزئی ، کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان بحق
چارسدہ: جانبحق افراد میں گھر کا سربراہ، ساجد خان رکن جماعت اسلامی پاکستان اسکی بیوی اور 3 بچے شامل
بچوں میں 8 ماہ کی دعا نور، 7 سالہ دعا نور اور 8 سالہ موسیٰ شامل
ترنگزئی حادثہ گھر کے سرابرہ ساجد خان ہسپتال میں
بریکنگ
چارسدہ/ طوفانی ہوائیں
چارسدہ: ترنگزئی ، کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان بحق
چارسدہ: جانبحق افراد میں گھر کا سربراہ، اسکی بیوی اور 3 بچے شامل
چارسدہ: بچوں میں 8 ماہ کی دعا نور، 7 سالہ دعا نور اور 8 سالہ موسیٰ شامل
چارسدہ: مقامی لوگوں نے اپنی مدد اپ کے تحت ملبے سے لاشوں کو نکالا
بریکنگ
چارسدہ/ طوفانی ہوائیں
چارسدہ: ترنگزئی ، کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان بحق
چارسدہ: جانبحق افراد میں گھر کا سربراہ، اسکی بیوی اور 3 بچے شامل
چارسدہ: بچوں میں 8 ماہ کی دعا نور، 7 سالہ دعا نور اور 8 سالہ موسیٰ شامل
چارسدہ: مقامی لوگوں نے اپنی مدد اپ کے تحت ملبے سے لاشوں کو نکالا
رجڑ بازارسنہری مسجد کے قریب تنگ راستہ جس پر گرلز اور بوائز سکول اور ہسپتال واقع ہے اس پر ہتھ ریڑیوں والوں نے قبضہ کر لیا راستہ فروٹ منڈی کا نقشہ پیش کرنے لگا طلباء طالبات کو صبح اور چھٹی کے وقت اور گاڑیوں کی آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا. انتظامیہ نوٹس لیں