LION TV

LION TV This channel is Regarding the information about the world, and everyone has the right to comment and
(1)

24/05/2024
07/05/2024

بِسْمِ, اللهِ, الرَّحْمٰنِ, الرَّحِيْمِ
Acl
آخوروال کرکٹ🏏🏏 لیگ جمال فٹبال گرونڈ سیزن۱ (2024
قوائد و ضوابط نوٹ۔
1 اس ٹورنمنٹ میں گاؤں ٹو گاؤں کے ٹیم شامل ہونگا ہر گاؤں کا اپنا اپنا ٹیم اگر کسی گاؤں میں کوئی دوسرے علاقوں کے رہائشی پذیر ہونگے یا اس گاؤں کے ساتھ گراؤنڈ میں کھیلے رہے ہے تو کھیل سکتے ہیں اور ایک گاؤں کے ٹیم میں دوسرے گاؤں کے پلیر (Allowed) نہیں ہوگا
2 یہ ٹورنمنٹ لیگ سسٹم پر کھیلا جائیگا اور گروپ سسٹم پر ہوگا ہر گروپ میں چار4 چار4 ٹیم ہونگے اور ہر گروپ سے دو2 دو2 ٹیمیں دوسرے راؤنڈ میں جائیگا
3 ہر میچ 10 اورپر مشتمل ہوگا جس میں 3 اور (Power play) ہوگا ہر (Bowler) دو2 دو2 اور کریگا
4 امپائر کا فیصلہ ختمی ہوگا اور جو پلیر امپائر اور انتظامیہ کے ساتھ بدتمیزی کریگا اس پلیر کو ٹورنمنٹ سے باہر کیا جائے گا اور اس پلیر کے ٹیم کو جرمانہ کیا جائے گا مکمل اختیارات ایمپائر کے ساتھ ہوگا اور کمیٹی کے ساتھ
(5) اس ٹورنمنٹ کے انٹری فیس(4000) ہزار ہوگا اور میچ سے پہلے دیا جائے گا
6 اس ٹورنمنٹ کے(Winner) ٹیم کو(25000) ہزار انعام بمعہ ٹرافی🏆اور(Runner up) ٹیم کو(12000) ہزار انعام بمعہ ٹرافی🏆دیا جائیگا اور 3rd (Position) کو ٹرافی🏆دیا جائیگا جس کے لیے سمی فائنل میں ہرنے والے ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا
7 ہر میچ (3:45) پر (Start) ہوگا لیٹ آنے پر (Toss) دوسرے ٹیم کو دیا جائیگا
ٹورنامنٹ صدر۔۔
فضل خان آفریدی محمود خان
(احتیاراتی کمیٹی اف ٹورنامنٹ )
قاری یاسر جمال جبار آفریدی شازیب خان عمرسعود شاکراللہ سر جی عادل خان شبیر الله (PTI)=
حامد نور ..عليم خان= امتیاز خان

کمیٹی ٹورنامنٹ میچ
ابوزر خان =سلطان=شاید=فضل=عبداللہ=
اول خان۔ زیشان خان عزیز خان عبید خان چمتو ورف عبد الرحمن

سپانسر حضرات۔۔۔
(1)اخوروال کول کمپنی چئیر مین پیر عطا محمد صاحب
(2) حاجی نور کمال آفریدی درہ90 فٹبال کلب
(3 )کمال کول کمپنی پیر کمال
(4)۔ہشم کول کمپنی خیات آفریدی
(5) ۔آمریز کول کمپنی عمران آفریدی
(6)۔۔دوستان کول کمپنی
(7) ۔جمال ٹیگر گراؤنڈ ناصر جمال
جلیل کول کمپنی شفیق خان
(8)۔ واحد نور چیف اف اخوروال
(9) اتفاق کول کمپنی شاہ خالد
(10)حاجی کول کمپنی عبدالر حمن

(Contact📞 No) AWAL KHAN 0307 8016326
SULTAN SHAH 0347 1925523

12/03/2024

Check out Future TV's video.

الفاظ حقیقت ❣👇
26/02/2024

الفاظ حقیقت ❣👇

24/02/2024

متنی فولیس گردی کے وجہ سے کل صبح درہ آدم خیل میں کسی بھی وقت روڈ بند ہو سکتا ہے لہزا دور دارز علاقے کے لوگ کل دوسرے راستے اختیار کریں

21/02/2024

چې خپل کور کې مور درته سوک په ټوپک ووهی او ته هیس نشې کولی دغه قیامت وی 😭

21/02/2024

ماں جی ہم شرمندہ ہے
یہ تھپڑ آپ کو نہیں سارے آفریدی قوم کو پڑے ہے
انشاء اللّٰہ حساب تو ہوگا

قوم درہ آدم خیل کے ساتھ سرکار کے ظلم کے خلاف آواز بلند ہونے لگے.. لگتا ہے عنقریب پورا درہ آدم خیل پھر ایک آواز بنتا جا ر...
19/02/2024

قوم درہ آدم خیل کے ساتھ سرکار کے ظلم کے خلاف آواز بلند ہونے لگے.. لگتا ہے عنقریب پورا درہ آدم خیل پھر ایک آواز بنتا جا رہا ہے

درہ ادم خیل مزید خیل میں مقامی عورتوں نے روڈ ھر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیاکا دا ځوانانو پورا نہ شوہگرانہ واطنہ جینکئ...
17/02/2024

درہ ادم خیل مزید خیل میں مقامی عورتوں نے روڈ ھر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیا
کا دا ځوانانو پورا نہ شوہ
گرانہ واطنہ جینکئی بہ دے گٹی
اطلاع کے مطابق جب تک انضمام مخالف نوجوانوں کو رہا نہی کیا جاتا۔ روڈ بند رھے گا
نا خوشگوار واقعات سے بچنے کے لئے اور لوگوں کے امد و رفت کے خاطر علاقہ مشران کو جلد اقدام اٹھا نا
چاھئے۔
جبکہ حکومت کو بھی سنجیدہ بات چیت کے زریعےمسا ئل حل کرنی چاھئے

17/02/2024

(( زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے۔ ))
اسلام علیکم ،
اپیل برائے MNA شہر یار آفریدی ،
ہم درہ آدم خیل بشمول پانچ اقوام کے عوام اپیل کرتے ہیں ،
جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے ، کہ 8 فروری پر درہ آدم خیل کے عوام نے فاٹا انضمام کے خلاف اختجاج اور امن مظاہرہ کیا تھا ،
جو کہ خکومت نے اوسی ٹائم مظاہرین پر سٹریٹ فائرنگ کرکے اشفاق احمد کو شھید کیا ۔
جو کہ ( ترڈ ڈیر) کا سٹوڈنٹ تھا ، اور درجنوں لوگ زخمی ہوئے ،
اور ابھی بھی تقریباً 250 سے لے کر 300 لوگوں پر آیف آئی آر درج ہیں ،
جو کہ سارا سر درہ آدم خیل کے عوام پر ظلم وزیادتی شروع ہیں ، قوم شیراکی ، بشمول پانچ اقوام کے نوجوانان اس وقت نامعلوم قید خانوں میں موجود ہیں ،
جنابِ محترم MNA شہریار آفریدی صاحب درہ آدم خیل آپ کا آبائی وطن اور علاقہ ہیں ،
اس کے خدمت آپ پر بغیر ووٹ کے بھی فرض ہیں ،
لہذا اس مسلئہ پر غور کرکے اور اس کو خل کیا جائے ،
تاکہ درہ آدم خیل قید و بند میں جو 20, 25 لوگ ہیں وہ رہا ہو جائے ،
اور تقریباً 300 تک لوگوں کے آیف آئی آر کنسل کیا جائے ،
شکریہ جنابِ محترم MNA شہریار آفریدی ۔

درہ آدم خیل کے عوام کے اپیل ،،

نوٹ: زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ شہریار آفریدی تک آواز پہنچ جائے یا کمنٹس میں شہریار آفریدی صاحب کو مینشن کیجئے ۔
پوچھا حال درہ آدم خیل کا تو سر جھکا کے کہا ۔
صاحب لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتہ نہیں ۔

از طرف : اجتماعی سوچ ۔

14/02/2024

ہم آل کے پی کے اوپن فٹبال ٹورنامنٹ درہ آدم کے انتظامیہ ٹائیگر اور جمال ٹائیگر کے اونر کے نہایت مشکور ہیں جس نے ہمارے ساتھ گراؤنڈ کق تعاون کیا اور ٹورنامنٹ میں ہر قسم کے تعاون کے لیے ہمارے ساتھ ساتھ ہوگا
شکریہ

14/02/2024

آزاد تجزیہ !!
الیکشن کہ دن تور جھنڈیان تحریک کے واقعات کیوجہ سے جن پولنگ سٹیشن کہ بلیٹ بکس ضائع ہوئے اور ریزلٹ اعلان نہیں ہوا ان پیچس پولنگ سٹیشن پر سرکار نے 15 فروری کو دوبارہ الیکشن کا اعلان کر دیا ہے اور امیدواروں نے دوبارہ کمپئین بھی شروع کر دیا ہے

اب اس دوبارہ الیکشن میں تین فریق شامل ہونگے ایک ریاست یا حکومت ہے اور ہر ریاست اور حکومت ہر حال میں اپنے رٹ کو بحال کرتی ہے چاہے اس کہ لئے کسی بھی حد تک جانا پڑے۔

دوسری فریق تور جھنڈیان تحریک ہے جس کہ تحریک سے انکار بھی اب ممکن نہیں اور وہ دو دفعہ یہ ثابت کرچکے ہے کہ وہ اپنی تحریک و مقصد کے لیے کھڑے ہے اور قید و بند کے بعد اب جانی نقصان سے بھی دریغ نہیں کر رہے

تیسری فریق میرے اور آپ جیسے عام عوام ہے جن کو اس موقعے پر ووٹر کہا جا رہا ہے۔ اور موجودہ خونی صورتحال میں یہ تیسری فریق سب سے اہم ہے۔

تیسری فریق اہم اس لئے ہے کہ اگر یہ ووٹ کے لئے نکلتے ہے تو حکومت اس دفعہ پورے تیاری ، زور اور طاقت کیساتھ ان کہ ووٹ کا دفاع کریگی جبکہ اندیشہ موجود ہے کہ تور جھنڈیان تحریک بھی دوبارہ الیکشن رکوانے کی کوشش کریں اور یہ بھی زور و زبردستی ہی کے زریعے ممکن کرنے کی کوشش کرینگے۔

لہذا ہم تیسری فریق یعنی ووٹر اس آگ کا ایندھن ہے اگر ہم چاہے تو یہ آگ لگنے سے روک سکتی ہے اور اس کا طریقہ ہم ووٹر نے حالص علاقائی آمن کی حاطر ووٹ نہ دینا ہے۔ اس طرح جب ووٹر نہیں ہونگے تو نہ تو سرکار کو دقت درپیش ہوگی اور نہ ہی تور جھنڈیان کو زور زبردستی کا موقع ہوگا۔

ہمارے ووٹ نہ کاسٹ کرنے کی صورت میں بھی یہ سیٹ کسی کے حق میں ضرور جائیگی جس سے حکومت بھی اپنی فرض پوری کر لے گی اور انضمام مخالف علاقائی تور جھنڈیان تحریک بھی آرام سے بیٹھی رہیگی

ہمارا جو جوان الیکشن والے دن چلا گیا زرا اس کی تصویر زہن میں لاکر اس کہ ماں باپ کا سوچے ؟؟؟
اب اس خاندان کو اس الیکشن کہ ہونے یا ہونے سے کیا فائدہ ہوگا ؟؟ کیا وہ شہزادوں جیسا بچہ الیکشن کے ہونے یا نہ ہونے سے واپس آسکتا ہے ؟؟؟
خدا کے لئے کسی دوسرے ماں باپ کا لخت جگر نہ چیھنے ، اسی طرح جو سیکورٹی والے ہے وہ بھی بھال بچوں والے ہے اسی ملک کہ ہے ہمارے بھائی ہے ان کہ گھر بھی سلامت رہنے چاہئے. وہ اپنے فرض سے مجبور ہے

ہم سب قبائیل انضمام کو ایک ناسور سمجھتے ہے یہ ہمارے ساتھ ظلم و نا انصافی ہے مگر اس کہ لئے ہم قانونی راستہ اختیار کرچکے ہے ہمارا کیس پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ میں ہے اور ہم پُرامید ہے کہ ہم آپنی آزاد حثیت واپس حاصل کرینگے ۔ مگر انصاف کے زریعے پرامن طریقے سے حاصل کرینگے۔ ان شاءاللہ

لہذا اپنے علاقے کے امن کی خاطر آپ سب سے عاجزانہ اپیل ہے کہ ایندھن نہ بنے پانی بن کر اس آگ کو بجھائے

10/02/2024

امداد کی ضرورت یا بھائی کنواں میں گر گئی کمر اور ٹانگیں مکمل طور ناکارہ ہو برائے مہربانی سب کے سب افریدنوں مالی امداد کریں پتہ قوم ذخہ خیل بازار تور کس کے رہائشی پذیر ہیں

07/02/2024

کل آخری موقع ہے الیکشن نامنظور 2 بجے کے بعد دم دماست قلندر ہوگا بادام نیکہ

22/01/2024

ملک خاجی بازگل کو نیکہ کا پغام

16/01/2024

ضروری علان
بادم نیکہ الیکشن تہ ودریدہ ہار یاو وٹار لا بہ گاڑے اہلی۔۔
ویڈیو شٸیر کو ڈیرا ڈیرا

07/01/2024

وٹ موٹ دے نہ مانوں

23/12/2023

الیکشن نہ مانو

افریدی فوڈ کیفے
30/11/2023

افریدی فوڈ کیفے

30/11/2023

رات کو سونے سہ پہلے دعا

29/11/2023

اسرار کل جوواقعہ پیش ایا تھا سول ہسپتال زرغن خیل میں اسرار نے سب کومعاف کیا

26/10/2023

ہم کو راستہ دو فلسطن جانے کو

22/09/2023

Check out VPutin's video.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LION TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share