SIUT Robotic Surgery And Training Center Inauguration | SIUT Karachi Hospital | Dr Adeeb Rizvi
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے SIUT میں پہلے روبوٹک سرجری اینڈ ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا۔
News And Updates Pakistan
#SIUT #RoboticSurgery #Hospital
Nadra Officer Misbehave With Senior Citizen And Her Son In Karachi District Central
کراچی: ضلع وسطی کے نادرا آفس میں عملہ فرعون بن گیا، بزرگ خاتون اور اس کے بیٹے کے ساتھ ناروا سلوک
نادرا افسر نے اخلاقیات کی ساری حدیں پار کردیں
اس بڈھی کو کیوں لے کر آرہا ہے ،نادرہ افسر
100 بار بھی چکر لگائے گا تو کام نہیں ہوگا ،جاو گجر نالے پر ۔نادرا افسر کی بدکلامی
بدمعاشی ہے ،باہر آکر سمجھاوں؟ نادرا افسر کی شہری کو دھمکیاں
سامنے کھڑی بزرگ خاتون نادرا افسر کو جانے دو بیٹا کہہ کر بار روکتی رہی
ویڈیو بنانے والے شہری سے بھی نادرا افسر نے موبائل فون چھینے کی کوشش کی
کراچی: طارق روڈ کرتا گلی نالہ
طارق روڈ کرتا گلی میں صفائی ستھرائی اور سیوریج کی انتہائی خراب صورتحال واٹر بورڈ کے منہ پر تمانچہ ہے۔
یومیہ ملکی معیشت کو کروڑوں روپے کما کر دینے والی طارق روڈ کرتا گلی مارکیٹ گندے نالے کا منظر پیش کر رہی ہے جس سے تاجر اور خریدار سخت پریشان ہیں۔
Karachi: Shahrah e Faisal Accident, One Dead Another Injured
کراچی: شاہراہِ فیصل ڈرگ روڈ کے قریب تیزر رفتار کار الٹ گئی
کراچی: حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی.ریسکیو
کراچی۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
کراچی۔حادثے کے ذمہ دور ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
کراچی۔تیزرفتار کار کلابازی۔کھاکر دوسرے روڈ پر موٹرسائیکل سے ٹکراگئی۔
کراچی۔حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونیوالے موٹرسائیکل سوار ہیں۔پولیس
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان پرکاش عرف وجے اور امیت کو گرفتارکرلیا، ملزمان نے تاجر سے 5 کروڑ روپے بھتہ لینے کا منصوبہ بنایا تھا،ملزمان نے بھتہ مانگنے کے لیے تاجر کو دھمکی آمیز خط لکھا تھا، ترجمان رینجرز کے مطابق خط کے ساتھ 2 عدد پستول کی گولیاں بھی چپساں کی ہوئی تھیں۔
Karachi: Cylinder Blast In Liyari
کراچی: لیاری ماما ہوٹل کے قریب عمارت میں سلینڈر دھماکہ سے 3 افراد زخمی، زخمیوں میں خاتون بھی شامل ہے۔