سانحہ حجرہ شاہ مقیم ۔۔!
ایک شخص سے قرآنِ کریم کو نعوذباللہ جلا جس کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے ناصرف گرفتار کیا بلکہ اسکے خلاف 25B کے تحت مقدمہ درج کیا ۔۔۔!
رات گئے ٹیم سٹی پریس کلب کا کارنامہ ۔۔۔!!!
مویشی منڈی حجرہ میں بنیادی سہولیات فراہم کر دی گئیں ۔۔!!!
بکروں کو خریدوفروخت کا کام جاری ہے
رپورٹ سٹی پریس کلب حجرہ ۔۔!
رابطہ نمبر:
03038362524
تین سو یونٹ فری کا وعدہ کر کے روز بروز بجلی مہنگی کر رہے ہیں
آج پھر بجلی کی قیمت 3 روپیے سے زائد فی یونٹ بڑھا دی گئی ہے ۔۔۔!!!
رپورٹ ۔۔!!!
چیئرمین سٹی پریس کلب حجرہ
وسیم چوہدری ۔۔!!!
03004343204
ٹیم سٹی پریس کلب بکریٰ منڈی کے ریٹ کا معائنہ کر رہی ہے ۔۔!
آپ بھی دیکھیے ۔۔!!!
حجرہ شاہ مقیم ماں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار ماں اور اسکی 17 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم عدیل گرفتار۔پولیس ملزم ماں اور بیٹی دونوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر بلیک میل کرتا رہاپولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا
عورتوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ماؤں ، بہنوں، بیٹیوں کا تحفظ اوکاڑہ پولیس کی اولین ترجیح ہے
ڈی پی او اوکاڑہ
رپورٹ
یاسر علی جاوید
نمائندہ اے بی این نیوز
او صاف میڈیا گروپ
صدر
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم
03024900377
حجرہ شاہ مقیم ملن شادی ہال کے قریب 10 سالہ لڑکا 50 فٹ کنویں میں گر گیا
اطلاع ملنے پر سٹی پریس کلب کی ٹیم زیر قیادت شیخ یاسر علی جاوید صاحب وہاں پہنچی اور موقع مناسبت سے ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کو اطلاع دی ۔۔۔!
ایکشن لیتے ہوئے بچے کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے
اہلِ علاقہ کی جانب سے انتظامیہ اور سٹی پریس کلب کا شکریہ ادا کیا گیا ❤️
رپورٹ
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم
تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں تعینات سب انسپیکٹر محمد اعظم چشتی کی قابل ستائش کاروائی
بدنام زمانہ منشیات فروش ارشاد عرف شادو ڈوگر گرفتار
ملزم کے قبضہ سے 5 کلو سے زائد منشیات برآمد
مقدمہ درج
شہر کی مختلف سیاسی و سماجی سول سوسائٹی کی تنظیموں کی جانب سے منشیات فروش کے خلاف زبردست کار وائی پر سب انسپیکٹر اعظم چشتی کو زبردست خراج تحسین
رپورٹ
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم
حجرہ شاہ مقیم نواحی قصبہ قلعہ یوسف بھٹی میں اٹک پٹرول پمپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی مبینہ واردات
دو مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے ہزاروں روپے چھین لیے
نامعلوم مسلح ڈاکو جاتے ہوئے بندوق اور کیشئیر سے موبائل فون بھی چھین کر لے گئے
ڈی پی او اوکاڑہ کرائم کنٹرول کریں اور تحفظ فراہم کریں ۔شہری
رپورٹ ۔۔!!!
سٹی پریس کلب حجرہ
عوام کا احتجاج کام کر گیا
کمیٹی کا عملہ پہنچ چکا ہے صفائی کا کام شروع