رپورٹ فاروق احمد بھٹی
خان پور : گھریلو ناچاقی پر باپ نے بیٹے کو گولی ماردی ، ریسکیو : واقعہ تھانہ صدر کی حدود معین آباد میں پیش آیا ، ریسکیو ملزم حبیب کے ہاتھوں گولی لگنے سے 45 سالہ رزاق جاں بحق ہو گیا ، ریسکیو اطلاع ملنے پر صدر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ، پولیس ذرائع
*خان پور کے علاقہ موضع لعل آرائیں بستی گل شیر میں زمین کے تنازعہ پر درجنوں افراد کے تشدد سے محنت کش کی آنکھیں ضائع ہو گئیں* *رپورٹ فاروق احمد بھ
*خان پور کے علاقہ موضع لعل آرائیں بستی گل شیر میں زمین کے تنازعہ پر درجنوں افراد کے تشدد سے محنت کش کی آنکھیں ضائع ہو گئیں*
*رپورٹ فاروق احمد بھٹی* *نمائندہ سٹار نیوز خان پور*
خان پور۔احساس پروگرام میں خواتین سے کٹوتی کی شکایات خان پور۔ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹس پروگرام شیخ محمد امین سینٹر نارمل سکول پہنچ گئے خ
خان پور۔احساس پروگرام میں خواتین سے کٹوتی کی شکایات
خان پور۔ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹس پروگرام شیخ محمد امین سینٹر نارمل سکول پہنچ گئے
خان پور۔خواتین سے مبینہ کٹوتی کی شکایات پر عملہ کے دو افراد پر مقدمہ درج کرادیا۔شیخ محمد امین
خان پور۔مقدمہ تھانہ سٹی خانپور میں اسٹنٹ ڈائریکٹر صغراں انجم کی مدعیت میں درج کرایا گیا
خان پور۔کسی ڈیوائیس انر یا ایجنٹ کو کسی قسم کی کٹوتی کی ہرگزاجازت نہیں ۔شیخ محمد امین۔احساس پروگرام کی مکمل رقم 12ہزار نہ دینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔شیخ محمد امین ۔موقع پر خواتین نے 1000روپے کٹوتی کی شکایات کی مقدمہ درج کرادیا ہے گرفتاری بھی عمل میں لائیں گے۔شیخ محمد امین ۔ڈویثرن بہاولپور بھر میں کسی بھی سینٹر پر کٹوتی ہو تو مجھے پرسنل شکایات کریں کاروائی ہوگی .شیخ محمد امین
*خان پور صدیق اکبر کا نو نی کی رہائشی بیوہ منہاز بی بی اور بیٹیاں پر بیوہ منہاز بی بی کے بھائی اور بھتیجے کا گھر دیوار پھلانگ کر تشدد کر کے ز
*خان پور صدیق اکبر کا نو نی کی رہائشی بیوہ منہاز بی بی اور بیٹیاں پر بیوہ منہاز بی بی کے بھائی اور بھتیجے کا گھر دیوار پھلانگ کر تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا بیوہ منہاز بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی یعقوب آحمد اور بھتیجے کاشف آور نامعلوم افراد نے میرے گھر کی دیوار پھلانگ کر زبردستی داخلے ھو کر مجھے اور میری بیٹیاں پر تشدد کیا اور میرے مںہ کے دانت بھی ٹوٹ گئے ہیں میری کنواری بیٹی کے ہر بھی تشدد کیا گیا انھوں نے کہا میں غریب اور بیوہ عورت ھو میرے بیٹے روزگار کے لیے کراجی میں کام کرتے ہیں میں گھر پر اپنی بیٹیاں کے ھمراہ اکیلی رہتی ھو بیوہ منہاز بی بی نے کہا پیلے بھی کئی مرتبہ بھی میرے بھائی یعقوب آحمد اور بھیجتے کاشف مجھ پر تشدد کر چکے ہیں بیوہ خاتون نے تحصیل ہیڈکوارٹر میں خدمت سنٹر میں میڈیکل کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے بیوہ منہاز بی بی نے وزیر اعلی پنجاب ڈی پی او رحیم یار خان ایس ڈی پی او خان پور سید سلیم شاہ سے کاروائی کا مطالبہ*
خان پور : سٹی گارڈن میں چوری کی واردات ، پولیس خان پور : نامعلوم چور گھر سے 125 موٹر سائیکل ، سوا 4 لاکھ نقدی 1 تولہ طلائی زیوارات چوری کر کے فرار
خان پور : سٹی گارڈن میں چوری کی واردات ، پولیس
خان پور : نامعلوم چور گھر سے 125 موٹر سائیکل ، سوا 4 لاکھ نقدی 1 تولہ طلائی زیوارات چوری کر کے فرار ہو گئے ، پولیس
خان پور : واردات صحافی راشد اویسی کے گھر ہوئی ہے ، پولیس
خان پور : چور سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہوئے اور واردات کی ، راشد اویسی
خان پور : سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے ، پولیس ذرائع
*خان پور اسسٹنٹ کمشنر محمد فہیم اکبر اور سرکل پولیس آفیسر اے ایس پی سید سلیم شاہ کی سربراہی میں چہلم کے حوالے سے خانپور شہر میں امن و آمان سیک
*خان پور اسسٹنٹ کمشنر محمد فہیم اکبر اور سرکل پولیس آفیسر اے ایس پی سید سلیم شاہ کی سربراہی میں چہلم کے حوالے سے خانپور شہر میں امن و آمان سیکیورٹی اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے روٹ وزٹ کیا اس موقع ایس ایچ او سٹی غلام محی الدین پر نائب صدر پریس کلب فاروق احمد بھٹی ساجد حسین ایس ڈی او میونسپل کمیٹی غلام محی الدین ، ،بلال خان اور فاروق علی کرائم رپورٹر و دیگر بھی موجود تھے *
اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد فہیم اکبر خان نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر خان وزیر کے ہمراہ ایمرجنسی وارڈ سمیت مختلف وارڈوں ویکسینیش
اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد فہیم اکبر خان نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر خان وزیر کے ہمراہ ایمرجنسی وارڈ سمیت مختلف وارڈوں ویکسینیشن سینٹر فارمیسی کا وزٹ کیا اور مریضوں کی عیادت کرنے کے علاوہ ان کے مسائل دریافت کیے اور ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع* *پر نائب صدر پریس کلب فاروق احمد بھٹی بھی موجود ہے*
*میری پیاری شہزادی بیٹی حورعین بےنظیر بھٹی کی خوبصورت گفتگو* *مرکزی صدر انجمن تاجران تحصیل خان پور حاجی مقبول احمد بھٹی جنرل سیکریٹری محمد ا
*میری پیاری شہزادی بیٹی حورعین بےنظیر بھٹی کی خوبصورت گفتگو*
*مرکزی صدر انجمن تاجران تحصیل خان پور حاجی مقبول احمد بھٹی جنرل سیکریٹری محمد احمد سبحانی و عہدیداران کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد یوسف چھنیہ کے خان پور میں بہترین کارکردگی خدمات کے اعزاز میں اور الوادعی تقریب میں میری پیاری شہزادی بیٹی حورعین بےنظیر بھٹی اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد یوسف چھنیہ اے ایس پی محمد سلیم شاہ سے خوبصورت پیاری گفتگو کرتے ہوئے بےنظیر بھٹی کے بڑے با با حاجی مقبول احمد بھٹی ھمراہ ھے*
فاروق احمد بھٹی
خان پور: دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈکیت تاجر سے رقم چھین کر فرار خان پور: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، علاقہ میں شدید خوف ہراس خان پور:
خان پور: دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈکیت تاجر سے رقم چھین کر فرار
خان پور: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، علاقہ میں شدید خوف ہراس
خان پور: رضوان رحمن نامی تاجر بے نظیر روڈ سے گاڑی پر کیش لیکر بائی پاس ظاہر پیر آرہا تھا ۔زرائع
خان پور: بائی پاس ظاہر پیر پر اجواء کمیشن شاپ پر جیسے اترا ڈکیتوں نے گھیر لیا ۔زرائع : نامعلوم ڈکیتوں نے اترتے ہی فائرنگ شروع کر دی ۔ زرائع : ڈکیت بیگ میں موجود 8 لاکھ سے زائد رقم چھین کر فرار ہوگئے ۔ لر:تاجر برادری کا ڈی پی او اسد سرفراز سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
رپورٹ فاروق احمد بھٹی نمائندہ بدلتا زمانہ خان پور
خان پور : واپڈا ٹیم کا مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری خان پور : مختلف علاقوں میں بجلی چور ڈائریکٹ کنڈی لگا کر بجلی چوری کر
خان پور : واپڈا ٹیم کا مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
خان پور : مختلف علاقوں میں بجلی چور ڈائریکٹ کنڈی لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے ، عمر خلیل ایم آئی
خان پور۔3بجلی چوروں کو موقع پر سٹی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ قاسم شکیل ایل ایس
خان پور : ملزمان کے خلاف کاروائی کے لیے سٹی پولیس کو تحریر بھیج دی ہے ۔ قاسم شکیل
*وفاقی وزیر صنعت وپیداوار مخدوم خسرو بختیار نے اپنے دورہ کراچی کے دوران پاک سوزوکی گاڑیوں کے پلانٹ کا دورہ کیا انہوں نے سوزوکی کمپنی کی 600 سی
*وفاقی وزیر صنعت وپیداوار مخدوم خسرو بختیار نے اپنے دورہ کراچی کے دوران پاک سوزوکی گاڑیوں کے پلانٹ کا دورہ کیا انہوں نے سوزوکی کمپنی کی 600 سی سی گاڑی کی سیلیبریشن کا افتتاح کیا وفاقی وزیر کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور روائیتی سندھی ٹوپی پہنائی گئی کمپنی انتظامیہ نے آٹو سیکٹر میں کئے جانے والے حکومتی اقدامات کو سراہا وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت آٹو پارٹس کی مقامی صنعت کو فروغ دینا چاہتی ہے*
فاروق احمد بھٹی نمائندہ بدلتا زمانہ خان پور
خان پور : سٹی پولیس پتنگ فروشوں کے خلاف ان ایکشن خان پور : فرید آباد سے 300 پتنگ 100 دھاتی ڈور برآمد ملزمان فرار ، پولیس خان پور : کاروائی اے ایس
خان پور : سٹی پولیس پتنگ فروشوں کے خلاف ان ایکشن
خان پور : فرید آباد سے 300 پتنگ 100 دھاتی ڈور برآمد ملزمان فرار ، پولیس
خان پور : کاروائی اے ایس پی سلیم شاہ اور ایس ایچ او غلام محی الدین کے حکم پر کی گئی ، اے ایس آئی شاہد محمود
خان پور : فرار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رہے ہیں ، اے ایس آئی شاہد محمود : گزشتہ روز پتنگ بازی کے باعث ایک نوجوان کے گلے پر ڈور پھر گئی تھی ،: پتنگ بازی خطرناک ہے ، شہری پتنگ بازی سےگریز کریں ، اے ایس آئی