#Geo #Murshad #Imran #Khan #new #reels #
افغان بھائی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں
آللہ تعالیٰ انکو اپنے ملک میں کامیاب اور خوش و آباد رکھے۔
آمین یارب العالمین🤲
#Geo#Murshad #Imran #Khan #new #reels
#Geo #Murshad #Imran #Khan #new #reels
وطن کی محبت میں گندھے سب سوشل میڈیا ٹائیگرز کو سلام۔۔
ہر قسم کے فسطائی ہتھکنڈوں، چئیرمین عمران خان سمیت پوری قیادت کو جیلوں میں ڈالُ کر، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر مکمل پابندی کے باوجود بھی تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہونے کی بجائے بڑھ رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے منصوبوں کی شکست کے بوجھ تلے دبا بغض اور ذاتی مفاد میں اندھا مافیا اب سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف بے تکا اور بلاجواز پراپیگنڈہ کر رہا ہے!!
سرخرو بالآخر حق ہی ہو گا، انشاء اللہ!
سارے اکھٹے ہوگے عمران خان کو ہرانے کے لیے,,,,,
#مایوسی_نہیں_صبر
#کپتان_تو_واپس_آئےگا
Open challenge to every one 💪💪
🇧🇫 stand with skipper 🇧🇫
#Geo #Murshad #Imran #Khan #new #reels
Na pechay hatiengay na imran khan k sath chorien gay chahey jo be ho jaya we stand with murshad till death 💪💪❤❤💚💚
یہ ہے جلسہ اسکو جلسہ کہتے ہے
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
ہم نے اپنے بچوں کو, اپنے آنے والی نسلوں کو بتانا ہے کہ ترقی تب ہی ممکن ہے جب ہم مدینہ کی ریاست کے سب سے بڑے اصول "عدل و انصاف" پر چلیں گے:
چیئرمین عمران خان
#FreeImranKhanNow
#ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں
"ہم کبھی بھی اسرائیل کو نہیں مان سکتے جب تک فلسطینوں سے انصاف نہ ہو"
پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد پہلا ایسا لیڈر عمران خان ہے جس نے مسئلہ فلسطین پر کھل کر اپنا موقف پیش کیا وہ موقف جو قائد اعظم کا تھا، مظلوم کے لیے چیئرمین نے ہمیشہ آواز اٹھائی پھر چاہے وہ فلسطین کی مظلوم عوام ہو یا کشمیر کی۔