06/06/2024
"عمران خان ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں،اُنہیں لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں، عمران خان عام قیدی نہیں ہیں، اُن کے کئی ملین فالورز ہیں، حالیہ عام انتخابات کے نتائج اس کا ثبوت ہیں، "جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ
Link :