Apna swat Pakistan

  • Home
  • Apna swat Pakistan

Apna swat Pakistan swat

05/02/2023
میں اپنے مشفق استاد، صدر وحدت اساتذہ تحصیل مٹہ، جناب حضرت مولانا قاری رشید علی صاحب کو گورنمنٹ مڈل سکول ڈوغلگو  میں بحیث...
17/12/2022

میں اپنے مشفق استاد، صدر وحدت اساتذہ تحصیل مٹہ، جناب حضرت مولانا قاری رشید علی صاحب کو گورنمنٹ مڈل سکول ڈوغلگو میں بحیثیت ہیڈ ماسٹر منتخب ہونے پہ مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Addشکریہ ضیاءاللہ خان اور صوبائی وزیر محب اللہ خان فضل بانڈہ خلکاری میں ایکسویٹر نے کام مکمل کردیا ہے منخانب۔سید جمال شا...
13/09/2022

Add
شکریہ ضیاءاللہ خان اور صوبائی وزیر محب اللہ خان فضل بانڈہ خلکاری میں ایکسویٹر نے کام مکمل کردیا ہے
منخانب۔سید جمال شاہ

جاروگوں روڈ
07/09/2022

جاروگوں روڈ

07/09/2022

جارگوں روڈ چاتیکل

07/09/2022
سلاب کے بعد اب تک جاروگو چاتیکل روڑ مسسل بند
07/09/2022

سلاب کے بعد اب تک جاروگو چاتیکل روڑ مسسل بند

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر75 روپے کے یاد گاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا ہے۔
15/08/2022

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر75 روپے کے یاد گاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا ہے۔

13/07/2022
Adds
10/07/2022

Adds

چلو چلو اسلام آباد چلو
01/07/2022

چلو چلو اسلام آباد چلو

الحمدللہ سوات میں پاکستان تحریک انصاف نے 13 پارٹیوں کے مکس اچار کو شکست دے دی
27/06/2022

الحمدللہ سوات میں پاکستان تحریک انصاف نے 13 پارٹیوں کے مکس اچار کو شکست دے دی

اپر سواتمٹہ ۔۔درال سیدگئ علاقہ چمبرمیں بھیڑ بکریاں چرواہے والے چار افراد جان بحق ایک کا لاش برامد باقی تینوں کی تلاش جار...
24/06/2022

اپر سوات
مٹہ ۔۔درال سیدگئ علاقہ چمبرمیں بھیڑ بکریاں چرواہے والے چار افراد جان بحق ایک کا لاش برامد باقی تینوں کی تلاش جاری ۔جان بحق ہونے والے افراد کی تعلق تحصیل کبل سے بتائی جاتی ہے جو وہاں پر بھیڑ بکریوں کو چرواہانے کی غرض سے موجود تھے مزید معلومات جاری ۔۔۔

جاروگو  فاضل بانڈہ روڈ  پر جگہ جگہ ریت پڑی ہے روڈ سے لوگوں نے اپنا جاگیر بنایا ہے  جو کسی بھی ٹائم حدیثیں کا سبب بن سکتا...
18/05/2022

جاروگو فاضل بانڈہ روڈ پر جگہ جگہ ریت پڑی ہے روڈ سے لوگوں نے اپنا جاگیر بنایا ہے جو کسی بھی ٹائم حدیثیں کا سبب بن سکتا ہے انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان،صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے  تحصیل مٹہ کے متعدد ترق...
13/05/2022

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان،صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے تحصیل مٹہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان/  دورہ سواتوزیر اعلیٰ نے زرعی یونیورسٹی سوات اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوج...
12/05/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان/ دورہ سوات

وزیر اعلیٰ نے زرعی یونیورسٹی سوات اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ نے 57 کلومیٹر طویل شموزئی چوک تا باغ ڈھیری سڑک کی بحالی اور بریام چوک تا وانئی 10 کلو میٹر سڑک کی بحالی و کشادگی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ نے 23 کلومیٹر مٹہ -فضل بانڈہ روڈ کی بحالی اور چپریال بائی پاس روڈ کی تعمیر کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا

محمود خان نے 8 کلو میٹر فضل بانڈہ تا جارگو واٹر فال سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وزیر اعلیٰ نے 132 کے وی مٹہ گرڈ اسٹیشن کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ نے پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ اور ڈگری کالج وینئی کا بھی سنگ بنیاد رکھا

11افراد پر مشتمل جماعت نے سوات خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن مسجد میں نماز عید ادا کی ۔۔ ذرائع کے مطابق  جن 11افراد نے عید کی ن...
02/05/2022

11افراد پر مشتمل جماعت نے سوات خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن مسجد میں نماز عید ادا کی ۔۔ ذرائع کے مطابق جن 11افراد نے عید کی نماز پڑھی انکا بھی روزہ ہے ۔۔۔۔

Address


Telephone

+923442683424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna swat Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share