U One TV

U One TV TV Channel

12/06/2024

Zindagi The Life

12/06/2024

Jaga Kahli He

08/06/2024

ہماری مہمان "نائلہ سعید" کے حوالے سے پروگرام "پینڈورا باکس" کی دوسری اور آخری قسط ملاحظہ فرمائیں جس میں گفتگو کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے اس بار ان کی تین ہونہار اور با صلاحیت بیٹیوں کے ساتھ حاضر ہیں جن کی شخصیت میں"نائلہ سعید " کی بحثیت ماں ان کی بہترین تربیت اور معاشرے میں با عزت طریقے سے زندگی کے معاملات کو سلجھانے کا عکس نظر آتا ہے ۔
اس کے علاؤہ پاکستان سے تشریف فرما طنز و مزاح کے بے تاج بادشاہ "انور مقصود" کی ٹی وی و اسٹیج کے ضمن میں ان کی بہترین صلاحیتوں کا اعتراف اور پچھلے ہفتے ہم سے رخصت ہوئے عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے بہترین فنکار "طلعت حسین" کی فنی خدمات کا مختصر جائزہ ، صرف اور صرف TV ONE CANADA اور YOUTUBE پر "سیمی حسن" اور "سلمان اطہر"کے ساتھ، جمعہ کی شب بتاریخ سات جون نو بجے، دیکھنا نہ بھولیں ۔شکریہ

08/06/2024

Azarou New Morocco, Produced by Syed Waseem Hyder

06/06/2024

Seedhi Baat Aman Khan Ke Saath, Topic: mourdar khaney wala parinda

05/06/2024

تازہ تازہ صاحب کتاب ہونے والے شاعر کاظم واسطی (شعری مجموعے کانام "دھوپ سرد موسم کی") ایک محنتی ، ٹیلنٹڈ انسان جنھوں نے صحافت اور اردو میں ڈبل ایم اے کیا اس بار لائٹ موڈ ٹی وی شو "جگہ خالی ہے" کے 83 ویں مہمان ہیں ۔ اسٹیل مل کے افسر تعلقات عامہ، دو رسالے "ادراک" اور Taxi voice کے مدیر اور اب ایک ماہر ڈرائیونگ انسٹرکٹر ۔ ان کے بارے میں کئی دلچسپ باتیں: کراچی ائیرپورٹ کا طواف کیوں کرتےتھے؟ جون ایلیا سے لپٹنے کی نوبت کیوں آئی؟ خواتین کو گھروں سے اپنی کار میں کیوں لےاڑتے ہیں؟اچھی سنجیدہ شاعری کرتے ہوئے، طنزیہ مزاحیہ شاعری کی کیا سوجھی؟ کلام شاعر بہ زبان شاعر اور بہت کچھ
میزبان: مرزا یاسین بیگ
پروڈیوسر: فہد
پیشکش: کینیڈا ون ٹی وی

31/05/2024

آئیے ملتے ہیں "پینڈورا باکس" میں آج کی مہمان محترمہ "نائلہ سعید" سے جو گزشتہ پچیس برسوں سے کینیڈین سوسائٹی میں مختلف نوعیت کے رفاہی و تعلیمی مراکز کی سربراہ ہیں اور اس حوالے سے معاشرے میں خصوصاََ خواتین کی مد میں انکی بہبود کے لئے اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس سلسلے انہیں کئ ایوارڈ سے نوازا بھی جا چکا ہے۔ دوستوں ! یہ پروگرام دو اقساط پر مشتمل ہے جسکا پہلا حصّہ جمعرات کی شب 9:00 بجے ٹی ون کینیڈا اور 10:00 بجے شب ہو ٹیوب پر بمعہ "ترنّم مرادآبادی" کی خود ساختہ گلوکاری کی بھر مار لئے🙂 جسکا ہدف بیچاری کو ہوسٹ "سیمی حسن" ٹہریں۔
دیکھنا نہ بھولیں۔۔شکریہ

30/05/2024

Seedhi Baat Aman Khan Ke Saath, Topic: Shikari kutta aur khargosh

30/05/2024

The Heena Siddiqi Show, Guest: Imran Hasan

29/05/2024

آج رات نو بجے لائٹ موڈ ٹی وی شو "جگہ خالی ہے" کے 82 ویں مہمان آرکیٹیکٹ ، مزدور کسان پارٹی ، لوک پارٹی اور ورلڈ پنجابی کانگریس کے ممتاز رہنما ، کالم نویس افضل ملک اور ان کی شریک حیات انجمن جمہوریت پسند خواتین کی سرگرم رکن زینت پروین۔ ان دونوں سے پاکستان کی ماضی میں بنتی بگڑتی سیاسی تاریخ پر گفتگو۔ بھٹو ، ضیاء الحق ، مشرف دور کی اندرونی کہانیاں، ماں کی آرزوئیں ، ضیاء السلام انصاری کی نوازشیں، کامریڈ طلباء کی جدو جہد اور "وژن ہال" کی مہمان داریاں ، دو منگنیاں ٹوٹنے کا انکشاف جس نے بیگم پروین کو بھی چونکادیا۔ ایک بھرپور انٹرویو، دیکھنا نہ بھولیں
میزبان: مرزا یاسین بیگ
ڈائریکٹر: فہد
پیشکش: کینیڈا ون ٹی وی ( کینیڈا کا مقبول ترین پاکستانی چینل)

29/05/2024

“اگر پاکستانی عدلیہ انصاف پر مبنی فیصلے دے تو پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سات روز میں رہا ہو سکتے ہیں۔ اُن کے خلاف تمام مقدمات بلاجواز اور بے بنیاد ہیں۔ججوں میں بھی مزاحمت پیدا ہو رہی ہے” عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی کینیڈا ون ٹی وی کے پروگرام بی ایم سی لائیو میں شرکت۔ میزبان: بدرمنیرچودجری
BMC LIVE with Badar Munir Chaudhary, Guest: Salman Akram Raja Advocate (Imran Khan’s lawyer)

24/05/2024

Friends, this time "Naaz Jiwa" is the guest of "Pandora's Box" who is known for her singing. Also meet"Tarranum Murad Ababai" the youngest of the six identical brothers,who claims he has no one to beat when it comes to crying and singing 🙂, meaning our co-host "Seemi Hasan" is in trouble once again.🙂.
Tonight at 9:00 p.m. only on "TV ONE CANADA" and "YOU TUBE".
Please watch and give your feedback .Thanks.

24/05/2024

لیونگ لیجنڈ انور مقصود کا خصوصی انٹرویو۔ انور مقصود کا کینیڈا ون ٹی وی کے پروگرام”بی ایم سی لائیو” میں شرکت۔ انور مقصود کی یادداشتوں اور انکشافات سے بھرپور گفتگو۔ میزبان: بدرمنیرچودھری
Exclusive interview of Living Legend Anwar Maqsood, Host: Badar Munir Chaudhary
BMC Live on Canada One TV

23/05/2024

Seedhi Baat Aman Khan Ke Saath, Topic: Why do we have double standards?

23/05/2024

Dr Farah Khan, Produced by Syed Waseem Hyder

22/05/2024

لائٹ موڈ ٹی وی شو "جگہ خالی ہے" پروگرام نمبر 81 میں منگل 21 مئی کو کینیڈا ون ٹی وی پر ملاقات کیجئے مورگیج اسپیشلسٹ رضیہ سیّدہ اور ان کے شریک حیات انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ قیصر حبیب قریشی سے۔ اہم معلومات دلچسپ باتوں کے ساتھ۔ گھر کے انٹریسٹ میں مارگیج انٹریسٹ بہت زیادہ تنگ نہیں کرتا؟ گھر صرف مرد خریدتے ہیں یا عورتیں بھی؟ مارگیج کی شاپنگ بھی ایسے ہی کرنی چاہئیے جیسے خواتین کپڑوں ، جیولری اور جوتوں کی کرتی ہیں۔ دس دکانوں پر جاکر؟ سنا ہے آپ نے کینیڈا ، امریکہ کا بارڈر اتنی بار پار کیا ہے جتنا کہ لوگ حد بھی پار نہیں کرتے؟ گھروں کی خریداری اور مارگیج کی آج کل کی صورتحال ۔ اس کے علاوہ اور بہت کچھ ۔ دیکھنا نہ بھولیں
میزبان: مرزا یاسین بیگ
ڈائریکٹر: فہد
پیشکش: کینیڈا ون ٹی وی(کینیڈا کا مقبول ترین پاکستانی چینل)

22/05/2024

Zindagi, The Life with Tanya Munir, Guest: Virat In Toronto

17/05/2024

دوستو۔۔! آج شب نو بجے پاکستان سے تشریف فرما نظم اور غزل کی معروف شاعرہ "بشریٰ سعید" سے ملئے جو فیصل آباد اور اسلام آباد کی ادبی فضا کو تسخیر کرتے ہوئے اب ٹورنٹو کی سخن گو محافل کا آہستہ آہستہ حصّہ بننے جا رہی ہیں علاوہ ازیں ابتک دو کتابوں "میں کہنا چاہتی ہوں"اور " باتیں " کی مصنفہ بھی ہیں ، امید ہے کہ اس یادگار مجلسِ میں پروگرام "پینڈورا باکس"کے ذریعے اس دلچسپ گفتگو کے ہمراہ آپ بھی شریک ہونگے ، صرف اور صرف"کینیڈا ون ٹی وی " پر جہاں"سلمان اطہر " اور " سیمی حسن" بطور میزبان آپکے منتظر ہونگے۔
بعد ازاں یہ پروگرام یو ٹیوب پر بھی جلوہ افروز ہوگا ۔شکریہ

16/05/2024

Seedhi Baat Aman Khan Ke Saath, Topic: Leaders of the 1st world countries vs 3rd world countries

15/05/2024

منگل 14 مئی ، لائٹ موڈ ٹی وی شو "جگہ خالی ہے" پروگرام نمبر 80 میں ملاقات کیجئے ادیبہ ، پوڈکاسٹر اور ادبی تنظیم ' بزمِ خیال' کی آرگنائزر قرات العین صبا اور ان کے شریک حیات ڈیٹا انلاسٹ محمد اکمل سے۔ قرات العین کی حال ہی میں پہلی کتاب "موتیئے کی خوشبو ، میپل کے رنگ" شائع ہوئی ہے۔ 19 سال سے کینیڈا میں ہیں۔ بچپن سے لکھنے لکھانے اور بزم آرائی کی شوقین رہی ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے کمپیوٹر انجینئر ہیں۔ ان کی والدہ کی بھی ایک کتاب 'جگ بیتی' شائع ہوچکی ہے۔ اس خوبصورت جوڑے سے کھٹی میٹھی گفتگو رہی۔ پرانی قدروں ، اپنے بچوں ، اپنی تحریروں اور اپنے شوہر سے یکساں پیار کرتی ہیں۔ دلچسپ سوالات اور برجستہ جوابات سننے و دیکھنے کیلئے کینیڈا ون ٹی وی کا یہ مقبول شو منگل رات نو بجے بعد ازاں 24/7 فیس بک اور یوٹیوب پر دیکھنا نہ بھولیں۔
میزبان: مرزا یاسین بیگ
ڈائریکٹر: فہد
پیشکش: کینیڈا ون ٹی وی(کینیڈا کا سب سے مقبول اردو ٹی وی چینل)

15/05/2024

Zindagi, The Life with Tanya Munir, Guest: Shah Bano Pirzada (Shasha)

14/05/2024

Special children Rehabilitation centre with Mehak Ali Part 2 - Produced by Syed Waseem Hyder

11/05/2024

جمعہ کی شب نو بجے ایکبار پھر آپکی خدمت میں "پینڈورا باکس" نئ آب و تاب کے ساتھ "سلمان اطہر" اور "سیمی حسن" کے ساتھ ۔۔۔
آج کے مہمان "انٹر نیشنل آف آرٹس کونسل" کے روح-رواں جناب "شعیب ناصر" اور "کاروان-ادب انٹرنیشنل کینیڈا" کے مدیر-اعلی جناب "عبدلحمید حمیدی" کے ساتھ دلچسپ گفتگو لئے ہمراہ شاعر-بے نوا 🙂 جناب "فارغ مراد آبادی" کے چٹکلے۔۔۔دیکھنا نہ بھولیں۔۔۔۔ہیلو کینیڈا ون پر۔۔۔۔شکریہ

11/05/2024

Connecting with Saima Parwaz, Guests: Barrister Ayoun Haroon & Barrister Sabeeya Akram

10/05/2024

Open Talk with Sal Ahmed, Guest: Abdul Khaliq Khan, Writer

09/05/2024

Seedhi Baat Aman Khan Ke Saath, Topic: Washroom in the masjid VS church

09/05/2024

The Heena Siddiqi Show, Guest: MP, Brad Redekopp,

08/05/2024

CPPCA Canadian Pakistani Pukhtun Community Association PASTHO EID GALA PROGRAM, Producer: Javaid Iqbal Yousafzai

08/05/2024

Zindagi, The Life with Tanya Munir, Guest: Shagufta Karimi

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U One TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share