21/04/2024
جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے
غزہ فنڈ کے لئے بارہ کروڑ روپے کا چیک پیش کیا گیا کرپشن سے پاک صاف قیادت کا انتخاب۔۔۔ ملکی خوشحالی اور ترقی کا راز۔ صرف جماعت اسلامی ہی ہے آئیے ! عزم کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔