27/12/2022
گھر بیٹھےآن لائن وڈیو لیکچرز کی مدد سےمائیکرو سافٹ ایکسل سیکھیں۔ وہ بھی بالکل فری
اگر آپ بزنس اسٹوڈنٹ ہیں اور اکاونٹنگ اور فنانس کی فیلڈ میں اپنا کیریئر اسٹابلش کرنا چاھتے ہیں تومائیکرو سافٹ ایکسل جیسے ٹولز کو سیکھنا آپ کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
اگر اپ بھی سیکھنا چاہتے ہے تو نیچھے دی گئ لنک کو اوپن کریں اور پیج کو فالو کریں، لائیک کریں اورساتھ ساتھ پورا مائکروسوفٹ آفس سیکھتے جائے
https://www.facebook.com/profile.php?id=100088384972408&mibextid=ZbWKwL